جمعہ, مارچ 20, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دہلی نامہ

انڈیا گیٹ کا نام بدلنے کا مطالبہ

بی جے پی اقلیتی مورچہ کے قومی صدر جمال صدیقی نے پیر کو یہاں ایک بیان میں کہا کہ جس طرح راج پتھ کا نام بدل کر کرتویہ پتھ رکھا گیا ہے، اسی طرح انڈیا گیٹ کا نام بدل کر بھارت ماتا دوار کرنے کی ضرورت ہے

Hindustan Express by Hindustan Express
جنوری 6, 2025
in دہلی نامہ
0
انڈیا گیٹ کا نام بدلنے کا مطالبہ
0
SHARES
38
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی، 06 جنوری (یو این آئی) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے اقلیتی مورچہ نے مرکزی حکومت سے دارالحکومت کے مشہور انڈیا گیٹ کا نام بدل کر ‘بھارت ماتا دوار’ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔بی جے پی اقلیتی مورچہ کے قومی صدر جمال صدیقی نے پیر کو یہاں ایک بیان میں کہا کہ جس طرح راج پتھ کا نام بدل کر کرتویہ پتھ رکھا گیا ہے، اسی طرح انڈیا گیٹ کا نام بدل کر بھارت ماتا دوار کرنے کی ضرورت ہے۔

مسٹر صدیقی نے وزیر اعظم نریندر مودی کو لکھے گئے خط میں کہا، "آپ کی قیادت میں ہندوستان کے 140 کروڑ ہندوستانی بھائی بہنوں کے دلوں میں وطن سے محبت اور ہندوستانی ثقافت کے تئیں عقیدت کا ایک بڑا جذبہ ہے۔ آپ کی مدت کار میں مغل حملہ آوروں اور لٹیرے انگریزوں کے ذریعہ دیئے گئے زخموں کو بھرنے کا کام ہوا ہے۔ آپ نے غلامی کے داغ کو دھویا ہے۔ اس سے پورے ملک میں خوشی کا ماحول ہے۔”

انہوں نے لکھا، "آپ کی مدت کارمیں مغل بادشاہ اورنگزیب کے نام پر بنی سڑک کا نام بدل کر اے پی جے عبدالکلام روڈ رکھا گیا، اسی طرح انڈیاگیٹ پر لگی کنگ جارج پنجم کی مورتی کو ہٹا کر نیتا جی سبھاش چندر بوس کی مورتی لگائی جائے۔ جس طرح آپ نے راج پتھ کا نام کرتویہ پتھ کیا، اسی طرح انڈیا گیٹ کا نام بدل کر بھارت ماتا دوار کئے جانے کی ضرورت ہے۔ "مسٹرصدیقی نے لکھا کہ انڈیاگیٹ کو ‘بھارت ماتا دوار’ کرنا اس ستون پر درج ہزاروں شہید محب وطنوں کے نام کو حقیقی خراج عقیدت ہوگی۔

Tags: اقلیتی مورچہبھارتیہ جنتا پارٹیراج پتھعقیدتمغل بادشاہہندوستانی ثقافتوزیر اعظم نریندر
ShareTweetSend
Previous Post

کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے استعفیٰ دیا

Next Post

دہلی میں ایک کروڑ 55 لاکھ سے زیادہ ووٹر

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
دہلی میں ایک کروڑ 55 لاکھ سے زیادہ ووٹر

دہلی میں ایک کروڑ 55 لاکھ سے زیادہ ووٹر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In