جمعہ, مارچ 20, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

جمہوریت اور تنوع ملک کی طاقت ہیں: اوم برلا

Hindustan Express by Hindustan Express
نومبر 25, 2022
in خاص خبریں
0
جمہوریت اور تنوع ملک کی طاقت ہیں: اوم برلا
0
SHARES
7
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

روڑکی (یو این آئی)ہندوستانی جمہوریت اور تنوع ملک کی طاقت ہے آئی آئی ٹی روڑکی نے آزادی کے امرت کال کے دوران ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے میں بہت بڑا تعاون کیا ہے ن خیالات کا اظہارلوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے آج آئی آئی ٹی روڑکی کے 175 ویں یوم تاسیس سے خطاب کرتے ہوۓ کیا انہوں نےگزشتہ سات دہائیوں میں ملک کی ترقی کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ہندوستان کے سائنسدان، ڈاکٹر، تاجر اور نوجوان پوری دنیا میں ہندوستان کی شناخت بنا رہے ہیں۔ دنیا میں آج ہندوستان کی ساکھ ایک معتبر جمہوریت اور ابھرتی ہوئی معیشت کے طور پر قائم ہوئی ہے۔

اس موقع پر تمام طلباء کو مبارکباد دیتے ہوئے مسٹر برلا نے کہا کہ آئی آئی ٹی روڑکی سے پاس آؤٹ ہونے والے ہزاروں طلباء نے اپنی صلاحیتوں کے بل بوتے پر پوری دنیا میں اپنا نام بنایا ہے اور اپنے علم و ہنر سے معاشی و سماجی ترقی اور ملک میں تبدیلی کا کام کیا ہے۔ لوک سبھا کے اسپیکرنے خوشی کا اظہار کیا کہ آئی آئی ٹی روڑکی کے طلباء نے عالمی سطح پر ہندوستان کا نام روشن کیا ہے۔

آئی آئی ٹی کو ٹیکنالوجی کے میدان میں ملک کا سب سے بڑا ادارہ بتاتے ہوئے مسٹر برلا نے کہا کہ آئی آئی ٹی کی تحقیق اور ایجادات نے آب و ہوا، ماحولیات، طبی، تعلیم، مواصلات سے لے کر زندگی کے کئی شعبوں میں ملک اور معاشرے کو ایک نئی سمت دی ہے۔ چوتھے صنعتی انقلاب کا ذکر کرتے ہوئے م انہوں نے کہا کہ ڈیجیٹل دور اور انٹرنیٹ انقلاب نے پوری دنیا کو بدل دیا ہے۔ ڈیجیٹل دور میں ملک کا عام شہری جمہوریت میں زیادہ فعال حصہ دار بن رہا ہے۔

وزیر اعظم نریندر مودی کے وژن کا حوالہ دیتے ہوئےانہوں نے کہا کہ 2047 میں ترقی یافتہ ہندوستان کے خواب کو پورا کرنے میں ہندوستان کی نوجوان نسل کا سب سے بڑا حصہ ہوگا۔ انہوں نے مزید کہا کہ آج عالمی سطح پر بھی ہندوستان کے نوجوان رہنمائی کر رہے ہیں اور اختراع، نئی ٹیکنالوجی اور تحقیق کے میدان میں دنیا کے سب سے پیچیدہ مسائل کو حل کرنے میں اپنا حصہ ڈال رہے ہیں۔ مسٹر برلا نے اظہارمسرت کرتے ہوئےکہا کہ نوجوان طلبہ نئے ہندوستان کی نئی تصویر بنا رہے ہیں۔ انہوں نے اعتماد کے ساتھ کہا کہ ملک نے ہندوستان کو ہر میدان میں لیڈر بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔

کورونا دور کا ذکر کرتے ہوئے مسٹر برلا نے کہا کہ عالمی وبا کے دور میں ہندوستانی نوجوانوں نے ثابت کر دیا کہ ملک سائنس اور ٹیکنالوجی کی طاقت سے خود انحصاری کی طرف بڑھ رہا ہے۔ انہوں نے اس بات پر خوشی کا اظہار کیا کہ آج کے دور میں ہندوستان ہر میدان میں ایک عالمی منزل کے طور پر ابھرا ہے۔ انہوں نے کہا کہ آج ہندوستان پوری دنیا میں اسٹارٹ اپس کے مرکز کے طور پر جانا جاتا ہے، جو عالمی چیلنجوں کے ساتھ ساتھ ملک کی معیشت کو آگے لے جا رہا ہے۔ ہندوستان کے نوجوانوں کی کارکردگی پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے مسٹر برلا نے کہا کہ دنیا کا اگلا ‘بگ ٹیک’ ہندوستان سے ابھرے گا۔

Tags: آئی آئی ٹی روڑکیاوم برلاجمہوریت
ShareTweetSend
Previous Post

عمران خان کی جان کو خطرہ ہے: رانا ثناء اللہ

Next Post

دہلی کے کارپوریشن انتخابات کے لیے بی جے پی کا منشور جاری

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
ہماچل پردیش کیلئے بی جے پی کے امیدواروں کی پہلی فہرست جاری

دہلی کے کارپوریشن انتخابات کے لیے بی جے پی کا منشور جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In