بدھ, مارچ 18, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home Featured

امریکی یونیورسٹیوں میں مسلم طلباء کے ساتھ امتیازی سلوک

سروے میں شامل 720 مسلم یونیورسٹی طلباء میں سے 49 فیصد کی اس کی تصدیق

شاہدالاسلام by شاہدالاسلام
نومبر 21, 2024
in Featured
0
امریکی یونیورسٹیوں میں مسلم طلباء کے ساتھ امتیازی سلوک
0
SHARES
90
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

واشنگٹن، 21 نومبر (یو این آئی)اس بات کا انکشاف ہوا ہے کہ امریکی ریاست کیلیفورنیاکی یونیورسٹیوں میں 49 فیصد مسلمان طلباء کو ہراساں اور امتیازی سلوک کا نشانہ بنایا گیا ہے اسلامو فوبک واقعات کا جائزہ لیا گیا رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 2023-2024 تعلیمی سال کے لیے کیے گئے سروے میں شامل 720 مسلم یونیورسٹی طلباء میں سے 49 فیصد کو "کافی حد تک امتیازی سلوک اور ہراساں کیے جانے کا سامنا کرنا پڑا۔”

رپورٹ کے مطابق، 37 فیصد مسلم طلباء نے کہا کہ وہ اپنی مذہبی شناخت کی وجہ سے پروفیسر یا لیکچرارکے ذریعہ نشانہ بنتے محسوس کرتے ہیں، اور 53 فیصد نے محسوس کیا کہ اسکول میں دوسرے طلباء نے انہیں نشانہ بنایا ہے۔

سروے میں شامل 92 فیصد طلباء کا کہنا تھا کہ 7 اکتوبر 2023 کے بعد جب اسرائیل نے غزہ پر اپنے حملے شروع کیے تو انہیں ہراساں اور امتیازی سلوک کا نشانہ بنایا گیا، 65 فیصد نے کہا کہ ان کے اسکولوں نے اس معاملے پر کوئی بیان یا ضابطے فراہم نہیں کیے۔

جبکہ 47 فیصد طلباء جنہوں نے امتیازی سلوک کا سامنا کیا انہوں نے کہا کہ وہ اسکول انتظامیہ کے سامنے اپنے تحفظات کا اظہار کرنے سے گریزاں ہیں، 36 فیصد نے کہا کہ وہ کیمپس میں اپنے سیاسی خیالات کا اظہار کرنے سے قاصر ہیں۔

Tags: اسلامو فوبک واقعاتانکشافپروفیسرطلباءکیلیفورنیایکچرار
ShareTweetSend
Previous Post

اسرائیلی مؤرخ زئيو ايرلچ جنوبی لبنان میں ہلاک

Next Post

کینیا کااڈانی گروپ کوجھٹکا، تمام معاہدے منسوخ

شاہدالاسلام

شاہدالاسلام

Indian journalist . As a News Editor of Hindustan Express currently working in New Delhi

Next Post
کینیا کااڈانی گروپ کوجھٹکا، تمام معاہدے منسوخ

کینیا کااڈانی گروپ کوجھٹکا، تمام معاہدے منسوخ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In