ہفتہ, دسمبر 13, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن

مدھیہ پردیش کے نومنتخب وزراء میں محکموں کی تقسیم

Hindustan Express by Hindustan Express
دسمبر 31, 2023
in دیار وطن
0
مدھیہ پردیش کے نومنتخب وزراء میں محکموں کی تقسیم
0
SHARES
24
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

بھوپال ( یو این آئی ) مدھیہ پردیش کے وزیر اعلیٰ ڈاکٹر موہن یادو نے آج اپنے وزراء کے درمیان محکموں کی تقسیم کی اور اہم عہدوں جیسے جنرل ایڈمنسٹریشن، داخلہ ، جیل، صنعتی پالیسی اور سرمایہ کاری کو فروغ دینے، تعلقات عامہ، نرمدا وادی کی ترقی، معدنی وسائل اور ہوا بازی اپنے پاس رکھے ہیں۔نائب وزیر اعلیٰ جگدیش دیورا کو مالیات، کمرشل ٹیکس، منصوبہ بندی، اقتصادیات اور شماریات کے محکمے اور نائب وزیر اعلیٰ راجیندر شکلا کو صحت عامہ اور خاندانی بہبود اور طبی تعلیم کا محکمہ دیا گیا ہے۔ کابینہ کے وزیر کیلاش وجے ورگیہ کو شہری ترقیات اور ہاؤسنگ اور پارلیمانی امور کے محکمے کی ذمہ داری سونپی گئی ہے۔ وزیر پرہلاد سنگھ پٹیل کو پنچایت اور دیہی ترقی اور محنت کے محکمے سونپے گئے ہیں۔ مسٹر راکیش سنگھ کو محکمہ تعمیرات عامہ اور مسٹر وجے شاہ قبائلی امور، عوامی اثاثہ جات کے انتظام اور بھوپال گیس سانحہ ریلیف اور باز آباد کاری کے محکمے کی دیکھیں گے۔
محکمہ ٹرانسپورٹ اور اسکول ایجوکیشن کی ذمہ داری وزیر ادے پرتاپ سنگھ کو دی گئی ہے۔ کرن سنگھ ورما محکمہ محصولات کی دیکھ بھال کریں گے۔ اس کے علاوہ محترمہ سمپتیا اوئیکے پبلک ہیلتھ انجینئرنگ، تلسی رام سلوات آبی وسائل، ایدل سنگھ کنشانہ فارمر ویلفیئر اینڈ ایگریکلچرل ڈیولپمنٹ، محترمہ نرملا بھوریہ خواتین اور بچوں کی ترقی، گووند سنگھ راجپوت خوراک، شہری سپلائی اور کنزیومر پروٹیکشن، وشواس سارنگ اسپورٹس اور یوتھ ویلفیئر اینڈ کوآپریٹو محکمہ اور نارائن سنگھ کشواہا سماجی انصاف اور معذوروں کی بہبود، باغبانی اور فوڈ پروسیسنگ کے محکموں کو سنبھالیں گے۔
مسٹر ناگر سنگھ چوہان جنگلات، ماحولیات، شیڈول کاسٹ ویلفیئر، پردیومن سنگھ تومر توانائی ، راکیش شکلا، نئی اور قابل تجدید توانائی، چیتن کشیپ بہت چھوٹی، چھوٹی اور درمیانے درجے کی صنعتیں اور اندر سنگھ پرمار ہائر ایجوکیشن، آیوش، ٹیکنیکل ایجوکیشن، اسکل ڈیولپمنٹ اینڈ ایمپلائمنٹ ڈیپارٹمنٹ کی ذمہ داریاں نبھائیں گے۔
وزیر مملکت (آزادانہ چارج) محترمہ کرشنا گوڑ پسماندہ طبقے اور اقلیتی بہبود، خانہ بدوش اور نیم خانہ بدوش بہبود کے محکموں کی دیکھ بھال کریں گی۔ وزیر مملکت (آزادانہ چارج) دھرمیندر بھاو سنگھ لودھی، ثقافت، سیاحت، مذہبی ٹرسٹ اور اوقاف کے وزیر مملکت (آزادانہ چارج) دلیپ جیسوال، وزیر مملکت (آزادانہ چارج) کاٹیج اور ولیج انڈسٹری،وزیر مملکت (آزادانہ چارج) چارج) گوتم ٹیٹوال ٹیکنیکل ایجوکیشن اسکل ڈیولپمنٹ اینڈ ایمپلائمنٹ (آزادانہ چارج) لکھن سنگھ پٹیل، وزیر برائے مویشی پروری اور ڈیری مصنوعات اور وزیر مملکت (آزادانہ چارج) نارائن سنگھ کشواہا ماہی گیروں کی بہبود اور ماہی پروری کی ترقی کے محکمے کی ذمہ داری سنبھالیں گے۔
وزیر مملکت مسٹر نریش شیواجی پٹیل کو صحت عامہ اور خاندانی بہبود، محترمہ پرتیما برگی کو شہری ترقی اور مکانات کے محکمے، دلیپ اہیروار کو جنگلات اور ماحولیات اور محترمہ رادھا سنگھ کو پنچایت اور دیہی ترقی کے محکمے کی ذمہ داری دی گئی ہے۔

محکمہ ٹرانسپورٹ اور اسکول ایجوکیشن کی ذمہ داری وزیر ادے پرتاپ سنگھ کو دی گئی ہے۔ کرن سنگھ ورما محکمہ محصولات کی دیکھ بھال کریں گے۔ اس کے علاوہ محترمہ سمپتیا اوئیکے پبلک ہیلتھ انجینئرنگ، تلسی رام سلوات آبی وسائل، ایدل سنگھ کنشانہ فارمر ویلفیئر اینڈ ایگریکلچرل ڈیولپمنٹ، محترمہ نرملا بھوریہ خواتین اور بچوں کی ترقی، گووند سنگھ راجپوت خوراک، شہری سپلائی اور کنزیومر پروٹیکشن، وشواس سارنگ اسپورٹس اور یوتھ ویلفیئر اینڈ کوآپریٹو محکمہ اور نارائن سنگھ کشواہا سماجی انصاف اور معذوروں کی بہبود، باغبانی اور فوڈ پروسیسنگ کے محکموں کو سنبھالیں گے۔
مسٹر ناگر سنگھ چوہان جنگلات، ماحولیات، شیڈول کاسٹ ویلفیئر، پردیومن سنگھ تومر توانائی ، راکیش شکلا، نئی اور قابل تجدید توانائی، چیتن کشیپ بہت چھوٹی، چھوٹی اور درمیانے درجے کی صنعتیں اور اندر سنگھ پرمار ہائر ایجوکیشن، آیوش، ٹیکنیکل ایجوکیشن، اسکل ڈیولپمنٹ اینڈ ایمپلائمنٹ ڈیپارٹمنٹ کی ذمہ داریاں نبھائیں گے۔
ریاستی وزیر (آزادانہ چارج) محترمہ کرشنا گوڑ پسماندہ طبقے اور اقلیتی بہبود، خانہ بدوش اور نیم خانہ بدوش بہبود کے محکموں کی دیکھ بھال کریں گی۔ وزیر مملکت (آزادانہ چارج) دھرمیندر بھاو سنگھ لودھی، ثقافت، سیاحت، مذہبی ٹرسٹ اور اوقاف کے وزیر مملکت (آزادانہ چارج) دلیپ جیسوال، وزیر مملکت (آزادانہ چارج) کاٹیج اور ولیج انڈسٹری،وزیر مملکت (آزادانہ چارج) چارج) گوتم ٹیٹوال ٹیکنیکل ایجوکیشن اسکل ڈیولپمنٹ اینڈ ایمپلائمنٹ (آزادانہ چارج) لکھن سنگھ پٹیل، وزیر برائے مویشی پروری اور ڈیری مصنوعات اور وزیر مملکت (آزادانہ چارج) نارائن سنگھ کشواہا ماہی گیروں کی بہبود اور ماہی پروری کی ترقی کے محکمے کی ذمہ داری سنبھالیں گے۔
ریاستی وزیر مسٹر نریش شیواجی پٹیل کو صحت عامہ اور خاندانی بہبود، محترمہ پرتیما برگی کو شہری ترقی اور مکانات کے محکمے، دلیپ اہیروار کو جنگلات اور ماحولیات اور محترمہ رادھا سنگھ کو پنچایت اور دیہی ترقی کے محکمے کی ذمہ داری دی گئی ہے۔

Tags: تقسیمراجیندر شکلاکمرشل ٹیکسمدھیہ پردیشوزراءوزیر اعلیٰ
ShareTweetSend
Previous Post

غزہ پر اسرائیل نے ڈھائی ماہ میں تقریباً 30 ہزار بم برسا ئے

Next Post

بینک ڈپازٹ بیس بڑھانے کے لیے نئی اسکیمیں لائیں: سیتا رمن

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
حکومت ملک میں غیرملکی سرمایہ کاری  کےلئے ہر قدم اٹھانے کوتیار:سیتا رمن

بینک ڈپازٹ بیس بڑھانے کے لیے نئی اسکیمیں لائیں: سیتا رمن

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

عمر خالد و دیگر کی ضمانت پر  فیصلہ محفوظ

عمر خالد و دیگر کی ضمانت پر فیصلہ محفوظ

دسمبر 10, 2025
امت  شاہ اور راہل کے درمیان لوک سبھا میں بحث

امت شاہ اور راہل کے درمیان لوک سبھا میں بحث

دسمبر 10, 2025
قومی دستکاری ایوارڈ تقسیم

قومی دستکاری ایوارڈ تقسیم

دسمبر 10, 2025
ایف بی آئی پاسپورٹ چور- ٹرمپ کا سنگین الزام

ٹرمپ نے ہندوستان کو دی نئی دھمکی

دسمبر 10, 2025
کچی آبادی کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کا وزیر اعلیٰ کا عزم

کچی آبادی کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کا وزیر اعلیٰ کا عزم

دسمبر 10, 2025
ایران میں سونے کی چٹان دریافت

ایران میں سونے کی چٹان دریافت

دسمبر 3, 2025
آلودگی پر قابو پانے  کیلئے حکومت دہلی سنجیدہ

آلودگی پر قابو پانے کیلئے حکومت دہلی سنجیدہ

دسمبر 3, 2025
جشنِ ریختہ کا اسٹیج  اردو کی محبت کی خوشبو بکھیرنے کیلئے تیار

جشنِ ریختہ کا اسٹیج اردو کی محبت کی خوشبو بکھیرنے کیلئے تیار

دسمبر 3, 2025
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

سپریم کورٹ نے ریلائنس کی عر ضی خارج کی

دسمبر 2, 2025
ممتا بنرجی نے میگھالیہ میں انتخابی مہم کی شروعات کی

ایس آئی آر کے خلاف ممتا بنرجی کی پے در پے ریلیاں

دسمبر 2, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In