اتوار, مارچ 22, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home عالم اسلام

عراق میں امریکی فوجی اڈے کے قریب ڈرون کو مار گرایاگیا

Hindustan Express by Hindustan Express
نومبر 3, 2023
in عالم اسلام
0
عراق میں امریکی فوجی اڈے کے قریب ڈرون کو مار گرایاگیا
0
SHARES
17
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

بغداد (یواین آئی) عراق میں ایک اہم امریکی فوجی اڈے کے علاقے میں حملہ آور ڈرون کو مار گرایا گیا ہے۔العربیہ کی رپورٹ کے مطابق ڈرون طیارے کو امریکی فوج کی طرف سے مار گرانے کی یہ کامیابی ‘حریر ملٹری بیس’ پر ملی ہے۔ یہ امریکی فوجی اڈہ شمالی عراق میں واقع ہے۔فوجی ذرائع کے مطابق ابھی یہ تصدیق نہیں کی جا سکتی کہ جمعرات کے روز مار گرائے گئے اس ڈرون سے فوجی اڈے پر کوئی نقصان ہوا یا کوئی نقصان نہیں ہوا ہے۔
واضح رہے سات اکتوبر جب سے اسرائیل اور حماس کی جنگ چھڑی ہے امریکہ کھل کر اسرائیل کے ساتھ ہے اس لیے اس کے خطے میں فوجی اڈے بھی نشانہ بن رہے ہیں۔
جس سے ایک سخت کشیدگی اور خوف کے بادل خطے پر منڈلا رہے ہیں۔ عراق میں امریکہ کے 2500 فوجی موجود ہیں جبکہ 900 امریکی فوجی شام میں تعینات ہیں۔
اب تک شام اور عراق میں کئی بار امریکی فوجی اڈوں کو ڈرونز اور راکٹوں سے نشانہ بنانے کی کوشش ہو چکی ہے۔ اس کے باوجود کہ امریکہ کا ابھی تک کوئی بڑا نقسان نہں ہوا ہے لیکن خطے میں ایک خوف اور بے یقینی جنم لے رہی ہے۔ادھر اسرائیلی بمباری اور غزہ پر حملوں میں شدت کے باعث اب تک 9061 سے زائد فلسطینی ہلاک ہو چکے ہیں۔ جبکہ اسرائیل کے حملوں نے لبنان کے سرحدی اور شام کے اندر تک مار کی ہے۔ ادھر مصر میں بھی اسرائیلی ٹینک کے گولے غلطی سے فائر ہو کر کئی مصری فوجیوں کو زخمی کر چکے ہیں۔

Tags: 'حریر ملٹری بیس'اسرائیلامریکی فوجی اڈہحماسحملہ آور ڈرونشامعراق
ShareTweetSend
Previous Post

راجستھان کیلئے بی جے پی کی چوتھی فہرست جاری

Next Post

دہلی میں شدید فضائی آلودگی، سانس لینا ہوا مشکل

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
دہلی میں شدید فضائی آلودگی، سانس لینا ہوا مشکل

دہلی میں شدید فضائی آلودگی، سانس لینا ہوا مشکل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In