جمعرات, اکتوبر 30, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

ممبئی میں دسہرہ کاتہوار روایتی جوش وخروش سے منایاگیا

Hindustan Express by Hindustan Express
اکتوبر 25, 2023
in خاص خبریں
0
ممبئی میں دسہرہ کاتہوار روایتی جوش وخروش سے منایاگیا
0
SHARES
11
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

شیوسینا کے دونوں گروپس کے دسہرہ جلسوں میں ایک دوسرے کو کوسنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی گئی

ممبئی(یواین آئی)ممبئی میں سخت حفاظتی انتظامات کیے جارہے ہیں، کیونکہ منگل کودسہرہ کا تہوارروایتی جوش وخروش سے منایاگیا۔ اس موقع پر شہر میں شیوسینا کے دونوں گروپس کی شیواجی پارک اور آزاد میدان میں دو الگ الگ ریلیاں ہوئیں اور ایک دوسرے کانشانہ بنایا گیا۔دسہرہ اور جنوبی افریقہ اور بنگلہ دیش کے درمیان وانکھیڑے اسٹیڈیم میں ہونے والے ورلڈ کپ میچ کے پیش نظر محکمہ پولیس نے منگل کو پولیس اہلکاروں کی چھٹیاں منسوخ کر دی تھیں۔ایک افسر نے کہاکہ بندوبست‘ کو شہر بھر میں رام لیلا کے پروگراموں میں بھی تفویض کیا گیا ہے۔ ’’گرگام چوپاٹی سمیت کچھ مقامات پر راون کے پتلے جلائے جائیں گے۔ لہذا ہم نے ہر رام لیلا تقریب میں سیکورٹی تعینات کی ہے تاکہ اس بات کو یقینی بنایا جا سکے کہ ہر کوئی محفوظ رہے اور کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش نہ آئے۔


دریں اثناء مہاراشٹر میں دسہرہ کی تقریبات کے موقع پر، ادھو ٹھاکرے اور ایکناتھ شندے نے ایک دوسرے کے خلاف الزامات عائدکیے ہیں ،ادھو اور شندے نے الگ الگ دسہرہ جلسوں میں ایک دوسرے پر غدار ہونے کا الزام لگایا،جبکہ ادھو نے کہاکہ ان کی پیشانی پر غدارہمیشہ کے لیے لکھ دیاگیاہے ۔شندے کہناتھاکہ ادھو ٹھاکرے شیوسینا نے شیواجی مہاراج کی تعلیمات کو چھوڑ کر افضل خان کے اصولوں کو اپنالیا ہے۔
واضح رہے کہ ادھو ٹھاکرے کی قیادت میں مہاوکاس اگھاڑی (ایم وی اے) کی حکومت
جون 2022 میں شندے کی بغاوت سے گرگئی تھی اور بی جے پی کی مدد سے وزیر اعلیٰ بننے کے لیے ٹھاکرے کی سربراہی والی مہا وکاس اگھاڑی حکومت کو گرا دیا تھا۔جب سے شندے شیو سینا کے اہم لیڈر ہیں اور ٹھاکرے کا گروپ خود کو شیو سینا (ادھو بالاصاحب ٹھاکرے) کہتا ہے۔

شیواجی پارک میں ایک جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے ٹھاکرے نے شندے گروپ کو نشانہ بناتے ہوئےکہاکہ ’’ہمیں ان غداروں کے بارے میں زیادہ بات نہیں کرنی چاہیے، جنہوں نے ہمیں دھوکہ دیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ’’انہوں نے ہماری پارٹی اور ہمارے کمان اور تیر کا نشان چرا لیا ہے۔‘‘

ادھونے طنزیہ انداز میں کہاکہ "آپ جو چاہیں صابن استعمال کر سکتے ہیں ،لیکن ماتھے پر غدارہمیشہ کے لیے لکھا جاچکاہے،” ادھو ٹھاکرے نے مزید کہا کہ چھترپتی شیواجی مہاراج کے نظریات سے غداری کرنے والوں کو ریاست کے لوگ سبق سکھائیں گے۔”
اس موقع پر ادھوٹھاکرے نے وزیر اعظم نریندر مودی پر بھی حملہ کیااور کہاکہ مہاراشٹر کو تجارتی طور پر سخت نقصان پہنچایاگیاہے اور متعدد صنعتیں پڑوسی ریاستوں میں منتقل کردی گئی ہیں۔
ادھو ٹھاکرے نے موجودہ شیوسینا ۔بی جے پی والی مہاراشٹرحکومت کا موازنہ جنرل ڈائر کی حکومت سے کیا اور کہا کہ اس حکومت کے دوراقتدار میں عوام پر جو مظالم ڈھائے گئے ہیں اسکی مثال نہی ملتی۔
انہوں نے کہا کہ مراٹھا ریزرویشن تحریک کے دوران جس طرح سے پولیس نے احتجاجیوں کو تشدد کا نشانہ بنایا تھا وہ حکومت کے اشاروں پر ہی ہوا جبکہ ان کے دور حکومت میں بھی اس قسم کا احتجاج ہوا تھا لیکن وہ پرامن رہا تھا احتجاجیوں کو کسی سرکاری کاروائی کا سامنا نہیں کرنا پڑا تھا۔

دوسری طرف جنوبی ممبئی کے تاریخی آزاد میدان میں شندے نے اپنے گروپ کے دسہرہ جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ٹھاکرے نے ہی شیوسینا کے بانی آنجہانی بالاصاحب ٹھاکرے کے نظریات سے سمجھوتہ کیا اور دھوکہ دیاہے۔ ماضی میں وہ مودی کے نام پر ووٹ مانگتے رہے ہیں اوراب وزیر اعظم کو روزانہ گالیاں دیتے ہوئے تھکتے نہیں ہیں،” انہوں نے مزید کہاکہ "وہ ایک عام آدمی کے طور پر ہضم نہیں ہو سکتے،کیونکہ وہ ایک کسان ہیں اور اب ایک کسان وزیر اعلیٰ کے عہدے پر فائز ہے۔”
شندے نے مزید کہا کہ مذکورہ گروپ اور اپوزیشن روانہ شندے حکومت کے گرنے کی پیشین گوئی کرتے ہیں لیکن ہم یہاں جانے کے لیے نہیں، رہنے کے لیے آئے ہیں۔
مہاراشٹر کی موجودہ شیوسینا بی جے پی والی حکومت مستحکم ہے اور اسے ٢١٠، اراکین اسمبلی کی حمایت حاصل ہے ان خیالات کا اظہار ریاست کے وزیراعلی اور شیوسینا کے سربراہ ایکناتھ شندے نے کیا۔
شندے نے مزیدکہا کہ انھیں کرسی کی پرواہ نہیں ہے، نیز اپوزیشن کو صرف اس بات میں دلچسپی ہےکہ وہ اقتدار سے کب بے دخل ہو جائیں گے۔
انہوں نے کہا کہ شیوسینا ادھوٹھاکرے نے شیواجی مہاراج کی تعلیمات کو چھوڑ کر افضل خان کے اصولوں کو اپنالیا ہے جو آج انکی رسوائی کا سبب ہے ۔

Tags: دسہرہشیوسیناممبئی
ShareTweetSend
Previous Post

اقتدار میں آنے پر دربار مو کی روایت کو ترجیحی بنیادوں پر بحال کریں گے: سید محمد الطاف بخاری

Next Post

غزہ کے 3 اسپتالوں میں طبی خدمات بند

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
غزہ کے 3 اسپتالوں میں طبی خدمات بند

غزہ کے 3 اسپتالوں میں طبی خدمات بند

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

’آئڈیا کمیونیکیشنز‘ کی سلور جوبلی تقریب

’آئڈیا کمیونیکیشنز‘ کی سلور جوبلی تقریب

اکتوبر 18, 2025
یوپی میں جنگل راج قائم ہے:راہل گاندھی

یوپی میں جنگل راج قائم ہے:راہل گاندھی

اکتوبر 17, 2025
وزیر مالیات نرملا سیتارمن کی طبیعت ناساز

وزیر خزانہ نے کرناٹک گرامین بینک کی کارکردگی کا جائزہ لیا

اکتوبر 17, 2025
سری لنکا ئی وزیر اعظم کا نیتی آیوگ کا دورہ

سری لنکا ئی وزیر اعظم کا نیتی آیوگ کا دورہ

اکتوبر 17, 2025
دہلی میں 28 غیر قانونی بنگلہ دیشی شہری گرفتار

دہلی میں 28 غیر قانونی بنگلہ دیشی شہری گرفتار

اکتوبر 10, 2025
آر ایس ایس کے برعکس، کانگریس نظریات کی کثرت پر یقین رکھتی ہے: راہل

آئی پی ایس افسر کی خودکشی پر راہل کی برہمی

اکتوبر 10, 2025
مودی کی ٹرمپ اور نیتن یاہو سے  گفتگو

مودی کی ٹرمپ اور نیتن یاہو سے گفتگو

اکتوبر 10, 2025
معروف شاعر و ادیب قاسم خورشید کاانتقال

معروف شاعر و ادیب قاسم خورشید کاانتقال

ستمبر 30, 2025
ہندوستانی معیشت کی لچک واضح:سیتا رمن

ہندوستانی معیشت کی لچک واضح:سیتا رمن

ستمبر 25, 2025
اجودھیا میں مسجد کے نئے ڈیزائن کی تیاری

اجودھیا میں مسجد کے نئے ڈیزائن کی تیاری

ستمبر 25, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In