اتوار, مارچ 22, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن

ای ڈی نے پھر ابھیشیک بنرجی کو سمن جاری کیا۔

Hindustan Express by Hindustan Express
اکتوبر 4, 2023
in دیار وطن
0
میگھالیہ میں این آر سی نافذ ہونے نہیں دیا جائے گا: ابھیشیک بنرجی
0
SHARES
9
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

کلکتہ 4اکتوبر(یواین آئی) اساتذہ تقرری گھوٹالہ میں ایک بار پھر ای ڈی نے ابھیشیک بنرجی کو سمن جاری کرتے ہوئے اگلے پیر کو سالٹ لیک کے سی جی او کمپلیکس میں طلب کیا ہے اس سے قبل ای ڈی نے ابھیشیک بنرجی کولپس اینڈ باؤنڈ کیس میں پوچھ گچھ کے لیے 3 اکتوبر کو صبح10.30بجے سی جی او کمپلیکس میں حاضر ہونے کی ہدایت دی تھی ترنمول کانگریس کے آل انڈیا جنرل سکریٹری نے پہلے ہی اعلان کردیا تھا کہ وہ منگل کو ای ڈی کے سمن پر حاضر نہیں ہوں گے ۔کیوں کہ وہ دہلی میں ترنمول کانگریس کے احتجاج کی وجہ سے مصروف ہیں ۔ترنمو ل کانگریس 100دن کام کے اسکیم کی فنڈنگ روکے جانے کے خلاف ابھیشیک بنرجی کی قیادت میں پیر اور منگل کودہلی میں احتجاج کررہی تھی۔ بنگال کی حکمراں جماعت نے الزام لگایا تھا کہ ای ڈی کو ابھیشیک بنرجی کے پہلے سے طے شدہ پروگرام کا علم ہونے کےباوجود انہیں سمن جاری کیا گیا اور اس کا مقصد واضح ہے ۔منگل کو ابھیشیک بنرجی نے ڈویژن بنچ سے رجوع کیا اور پیشی سے بچنے کے لئے ہائی کورٹ کی سنگل بنچ کے حکم کو چیلنج کیا۔ قابل ذکر ہے کہ ابھیشیک کی ماں لتا بنرجی اور والد امیت بنرجی کو بھی ای ڈی نے اساتذہ تقرری گھوٹالہ میںپوچھ گچھ کے لیے طلب کیا ہے۔ ای ڈی ذرائع کے مطابق ابھیشیک کی بیوی روجیرا کو بھی اگلے ہفتے طلب کیا گیا ہے۔

اس سے پہلے کلکتہ ہائی کورٹ نےلپس اینڈ باؤنڈز کیس میں ابھیشیک کی ماں لتا کی جائیداد کا حساب مانگا تھا۔ جسٹس امریتا سنگھ نے اس معاملے میں ای ڈی کی تحقیقات پر ناراضگی ظاہر کی تھی۔ انہوں نے کہاتھا اس تحقیقات کا نتیجہ صفر ہے۔ کیونکہ، ای ڈی کمپنی اور کمپنی کے سی ای او ابھیشیک کے بارے میں تفصیلات نہیں دے سکی ہے۔ جسٹس سنگھ نے اس سلسلے میں کچھ اور معلومات عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیا۔ اس فہرست میں ابھیشیک کی والدہ لتا کی جائیداد کا ریکارڈ بھی شامل ہے۔منگل کو ابھیشیک نے ڈویژن بنچ سے رجوع کیا اور پیشی سے بچنے کے لئے ہائی کورٹ کی سنگل بنچ کے حکم کو چیلنج کیا۔ اس تناظر میں جسٹس سومن سین نے اپنے مشاہدے میں کہا کہ ابھیشیک کو پہلے ہی ای ڈی کو مطلع کر دینا چاہیے تھا کہ وہ پیش نہیں ہوں گے۔ کیس کی سماعت بدھ کو ہوگی۔ منگل کو، ابھیشیک کے وکیل نے ہائی کورٹ کو بتایاکہ جب بھی سیاسی پروگرام ہوتے ہیں ابھیشیک کو طلب کرلیا جاتا ہے۔ قبل ازیں انہوں نے پروگرام منسوخ کر کے ای ڈی کے سامنے پیش ہوچکے ہیں مگر منگل کے پروگرام کو منسوخ کرنا ممکن نہیں تھا۔
دوسری طرف، ابھیشیک بنرجی نے سنگل بنچ کے حکم کو چیلنج کرتے ہوئے ڈویژن بنچ میں حاضر ہونے کے لیے کچھ اور وقت مانگا ہے۔ ابھیشیک کی دلیل تھی کہ ای ڈی نے ان سے جو دستاویز مانگے ہیں وہ تقریباً 10 سال پرانے ہیں۔ اسے جمع کرنے کے لیے کافی وقت درکار ہے۔ اس معاملے کی آج پھر سماعت ہورہی ہے ۔دیکھنا ہوگا کہ عدالت کیا فیصلہ کرتی ہے۔اس سے قبل ای ڈی نے ایک اور معاملے میں انہیں طلب کرلیا ہے۔

Tags: ابھیشیکای ڈیسمن
ShareTweetSend
Previous Post

شمالی سکم میں بادل پھٹنے سے شدید سیلاب، 23 فوجی جوان لاپتہ

Next Post

کیجریوال نے اوکھلا لینڈ فل سائٹ کا دورہ کیا

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
کیجریوال نے اوکھلا لینڈ فل سائٹ کا دورہ کیا

کیجریوال نے اوکھلا لینڈ فل سائٹ کا دورہ کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In