اتوار, دسمبر 14, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن

الیکشن کمیشن بین الاقوامی کانفرنس کی میزبانی کرے گا

Hindustan Express by Hindustan Express
جنوری 22, 2023
in دیار وطن
0
الیکشن کمیشن کے ذریعہ آسام میں حلقوں کی حد بندی شروع
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی(یو این آئی) الیکشن کمیشن آف انڈیا انتخابات میں جدید ٹیکنالوجی کے استعمال اور ووٹنگ کی شفافیت کے موضوع پر اس ہفتے ایک بین الاقوامی کانفرنس کی میزبانی کرنے جا رہا ہے یہ کانفرنس ایک ایسے وقت میں منعقد کی جا رہی ہے جب ہندوستان میں اپنے اصل علاقوں سے ملک کے دیگر مقامات پرتعلیم، معاش اور روزگار کے لیے جانے والے ووٹروں کوالیکٹرانک طریقے سے وہاں سے اپنے علاقوں میں ووٹ ڈالنے کے لیے سہولت کے لئے الیکشن کمیشن کی تجویز پر اپوزیشن نے اعتراضات دائر کیے ہیں۔ اپوزیشن نے الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں میں گڑبڑ کا بھی خدشہ ظاہر کیا ہے۔
الیکشن کمیشن کی ریلیز کے مطابق اس کانفرنس کا انعقاد نئی دہلی میں 23 اور 24 جنوری کو کیا جا رہا ہے۔ کانفرنس کا افتتاح چیف الیکشن کمشنر راجیو کمار کریں گے اور اختتامی سیشن سے الیکشن کمشنر انوپ چندر پانڈے خطاب کریں گے۔ الیکشن کمشنر ارون گوئل کانفرنس کے پہلے تکنیکی اجلاس کی صدارت کریں گے۔کمیشن مختلف ممالک کے انتخابی اداروں کے ایک گروپ کی قیادت کرتا ہے جو انتخابی عمل میں اصلاحات کے بارے میں اکثر بات چیت کرتے رہتے ہیں۔ اس گروپ کی پہلی کانفرنس ‘الیکشن مینجمنٹ باڈیز کے رول، رولز اور اہلیت’ ‘ٹیکنالوجی کے استعمال اور ووٹنگ کی شفافیت’ کے موضوع پر گزشتہ سال 31 اکتوبر سے یکم نومبر تک دہلی میں منعقد ہوئی جس میں 11 ممالک کے انتخابی انتظامی اداروں کے 50 سے زائد نمائندوں نے شرکت کی تھی۔

Tags: الیکشن کمیشنبین الاقوامی کانفرنسمیزبانی
ShareTweetSend
Previous Post

کشمیرکے بالائی علاقوں میں تازہ برف باری

Next Post

جو بائیڈن کی ذاتی رہائش گاہ کی تلاشی،مزید خفیہ دستاویزات برآمد

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
امریکی طلبہ کے تعلیمی قرضوں کی  معافی کا بڑا فیصلہ

جو بائیڈن کی ذاتی رہائش گاہ کی تلاشی،مزید خفیہ دستاویزات برآمد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

عمر خالد و دیگر کی ضمانت پر  فیصلہ محفوظ

عمر خالد و دیگر کی ضمانت پر فیصلہ محفوظ

دسمبر 10, 2025
امت  شاہ اور راہل کے درمیان لوک سبھا میں بحث

امت شاہ اور راہل کے درمیان لوک سبھا میں بحث

دسمبر 10, 2025
قومی دستکاری ایوارڈ تقسیم

قومی دستکاری ایوارڈ تقسیم

دسمبر 10, 2025
ایف بی آئی پاسپورٹ چور- ٹرمپ کا سنگین الزام

ٹرمپ نے ہندوستان کو دی نئی دھمکی

دسمبر 10, 2025
کچی آبادی کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کا وزیر اعلیٰ کا عزم

کچی آبادی کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کا وزیر اعلیٰ کا عزم

دسمبر 10, 2025
ایران میں سونے کی چٹان دریافت

ایران میں سونے کی چٹان دریافت

دسمبر 3, 2025
آلودگی پر قابو پانے  کیلئے حکومت دہلی سنجیدہ

آلودگی پر قابو پانے کیلئے حکومت دہلی سنجیدہ

دسمبر 3, 2025
جشنِ ریختہ کا اسٹیج  اردو کی محبت کی خوشبو بکھیرنے کیلئے تیار

جشنِ ریختہ کا اسٹیج اردو کی محبت کی خوشبو بکھیرنے کیلئے تیار

دسمبر 3, 2025
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

سپریم کورٹ نے ریلائنس کی عر ضی خارج کی

دسمبر 2, 2025
ممتا بنرجی نے میگھالیہ میں انتخابی مہم کی شروعات کی

ایس آئی آر کے خلاف ممتا بنرجی کی پے در پے ریلیاں

دسمبر 2, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In