جمعہ, اپریل 10, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home عالم اسلام

امیر کویت شیخ نواف آل صباح کا انتقال

Hindustan Express by Hindustan Express
دسمبر 16, 2023
in عالم اسلام
0
امیر کویت شیخ نواف آل صباح کا انتقال
0
SHARES
21
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

کویت سٹی: کویت کے شاہی دیوان نے اعلان کیا ہے کہ امیر شیخ نواف الاحمد الجابر آل صباح ہفتے کے روز انتقال کر گئے۔کویت کے سرکاری ٹیلی ویژن پر نشر ہونے والے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ "انتہائی دکھ اور افسوس کے ساتھ، ہم ریاست کویت کے امیر شیخ نواف الاحمد آل صباح کی وفات پر سوگوار ہیں۔”


سرکاری ٹیلی ویژن نے اعلان سے پہلے اپنا باقاعدہ پروگرام بند کر دیا تھا اور قرآنی تلاوت کی نشریات کو تبدیل کر دیا تھا۔کویت کی سرکاری نیوز ایجنسی ‘کونا’ کے مطابق نومبر میں شیخ نواف کو "صحت کے ہنگامی مسائل کی وجہ سے” ہسپتال میں داخل کرایا گیا تھا، جس میں ان کی بیماری کی تفصیل نہیں بتائی گئی۔ بعد میں ان کی صحت کو مستحکم حالت میں قرار دیا گیا۔86 سالہ بزرگ رہنما کو ستمبر 2020 میں اپنے سوتیلے بھائی شیخ صباح الاحمد الجابر آل صباح کی وفات کے بعد تخت سنبھالا تھا۔امیر کے طور پر اپنی تقرری سے پہلے، شیخ نواف 2006 سے کویت کے ولی عہد تھے۔ شیخ نواف اس سے قبل کویت میں مختلف عہدوں پر 50 سال سے زائد مدت کے لیے خدمات انجام دے چکے ہیں۔
1994 سے 2003 تک شیخ نواف کویتی نیشنل گارڈ کے نائب سربراہ رہے۔ اسی سال انہیں وزیر داخلہ اور کویت کا پہلا نائب وزیر اعظم مقرر کیا گیا۔کویت کے آئین کے تحت، امیر اور ولی عہد کی جانشینی روایتی طور پر صرف مبارک آل صباح کی اولاد تک محدود ہے۔اس وقت شیخ مشعل الاحمد الجابر آل صباح کویت کے موجودہ ولی عہد ہیں۔ شیخ نواف کی وفات کے بعد کویت نے ابھی تک باضابطہ طور پر امیر کے جانشین کا اعلان نہیں کیا ہے۔

Tags: امیر کویتشیخ نواف آل صباحمشعل الاحمد الجابر آل صباح
ShareTweetSend
Previous Post

پاکستان میں عام انتخابات کا شیڈیول جاری،پولنگ 8 فروری کو ہوگی

Next Post

اب اڈانی گروپ نے نیوز ایجنسی آئی اے این ایس کی ملکیت حاصل کی

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
اب اڈانی گروپ نے نیوز ایجنسی آئی اے این ایس کی ملکیت حاصل کی

اب اڈانی گروپ نے نیوز ایجنسی آئی اے این ایس کی ملکیت حاصل کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

تمل ناڈو  کے  9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

تمل ناڈو کے 9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

اپریل 6, 2026
چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In