پیر, فروری 2, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن

کانگریس میں ہر شخص کی بات سنی جاتی ہے: راہل

Hindustan Express by Hindustan Express
دسمبر 28, 2023
in دیار وطن
0
کانگریس میں ہر شخص کی بات سنی جاتی ہے: راہل
0
SHARES
24
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ناگپور، 28 دسمبر (یواین آئی) کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے کہا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) مہاراجاؤں کی طرح کام کرتی ہے اور ہر کام کے لیے اوپر سے حکم پر عمل کیا جاتا ہے، لیکن کانگریس میں عام کارکنوں کی بات نہیں سنی جاتی ہے اور عام کارکنان بھی اعلی قیادت تک اپنی بات پہنچاسکتا ہے۔
کانگریس کے 139 ویں یوم تاسیس کے موقع پر یہاں منعقد ایک بڑی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بی جے پی حکومت میں عوام کو انصاف نہیں مل رہا ہے۔ ملک میں دلتوں، قبائلیوں، او بی سی وغیرہ کے ساتھ ناانصافی ہو رہی ہے اور جب تک ملک میں ذات پات کی بنیاد پر مردم شماری نہیں کرائی جاتی انہیں انصاف نہیں مل سکتا۔
انہوں نے کہا کہ مرکز میں کانگریس کی حکومت آنے پر ملک میں ذات پات کی بنیاد پر مردم شماری کرائی جائے گی۔ کانگریس نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے کا کام کرتی ہے اور پورے ملک اور پورے سماج میں ہم آہنگی اور بھائی چارے کو فروغ دینے کا کام کرتی ہے۔
مسٹر گاندھی نے کہا کہ لوگ محسوس کر رہے ہیں کہ ملک میں اقتدار کی لڑائی چل رہی ہے، لیکن سچائی یہ ہے کہ یہ لڑائی دو نظریات کے درمیان ہے۔ بی جے پی کا نظریہ بادشاہوں کا نظریہ ہے، وہ کسی کی نہیں سنتے۔ بی جے پی میں اوپر سے حکم آتا ہے اور سب کو ماننا پڑتا ہے۔ جبکہ کانگریس پارٹی میں کارکنوں کی طرف سے آواز آتی ہے اور ہم اس کا احترام کرتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ بی جے پی میں جو بھی کام ہوتا ہے اوپر سے حکم آتا ہے لیکن کانگریس میں چھوٹا کارکن بھی ہمیں روک سکتا ہے اور ہم سے اپنے خیالات کا اظہار کرسکتا ہے۔ مہاراشٹر کانگریس کے صدر جب بی جے پی میں تھے تو انہوں نے وزیر اعظم نریندر مودی سے جی ایس ٹی میں کسانوں کی حصہ داری کے حوالے سے سوال پوچھ لیا تھا جس کے بعد انہیں بھگادیاگیا تھا، لیکن کانگریس میں ایک عام آدمی کو بھی بولنے کی آزادی ہے۔
کانگریس لیڈر نے کہا کہ ہمارا نظریہ کہتا ہے کہ ملک کی باگ ڈور ملک کے لوگوں کے پاس رہنی چاہئے اور ملک کو بادشاہت کی طرح نہیں بلکہ جمہوری طریقے سے چلایا جانا چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ آئینی ادارے عوامی ووٹوں سے بنتے ہیں، لیکن آر ایس ایس نے تمام اداروں پر قبضہ کر رکھا ہے۔ یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرز کا تقرر صرف ایک نظریے کے لوگوں سے کیا جا رہا ہے۔
انہوں نے بے روزگاری کا مسئلہ بھی اٹھایا اور کہا کہ ملک میں بے روزگاری اپنے عروج پر ہے۔ ملک میں اتنی بے روزگاری کبھی نہیں تھی۔ ملک کے نوجوان بے روزگار ہیں، اس لیے وہ گھنٹوں موبائل فون پر مصروف رہتے ہیں۔ ملک کے خزانے چند سرمایہ داروں کے لیے کھولے گئے ہیں اور ملک کا پیسہ ان کو دیا جا رہا ہے۔ بے روزگاری کی صورتحال ایسی ہے کہ فوج نے 1 لاکھ 50 ہزار نوجوانوں کو اہل قرار دے کر انہیں نوکریاں دینے کی تیاریاں شروع کر دی تھیں، لیکن مودی حکومت نے اگنی ویر اسکیم شروع کر دی اور ان ڈیڑھ لاکھ کے لیے فوج اور فضائیہ کے دروازے بند کر دیے گئے۔ یہ نوجوان رو رہے ہیں کہ حکومت نے ان کی زندگیاں برباد کر دی ہیں۔

Tags: انصافبھارتیہ جنتا پارٹیراہلعام کارکنکانگریسیوم تاسیس
ShareTweetSend
Previous Post

کانگریس پارٹی نے 139 واں یوم تاسیس منایا

Next Post

ٹرمپ کوسپریم کورٹ سے ملی 2024 کے پرائمری الیکشن کی اجازت

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
ڈونلڈ ٹرمپ دھوکہ دہی میں ملوث قرار

ٹرمپ کوسپریم کورٹ سے ملی 2024 کے پرائمری الیکشن کی اجازت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

جنوری 24, 2026
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

اگستا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر معاملہ میں مرکز کی اپیل مسترد

جنوری 19, 2026
ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جنوری 19, 2026
اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کا قومی سطح کا پروگرام 2 اکتوبر سے شروع ہوگا

بہار میں صنعت کاروں کو اقتصادی پیکیج فراہمی: نتیش کمار

جنوری 19, 2026
مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025
سنجے راوت کی ضمانت منظور

سنجے راوت کو ملی بم سے اڑانے کی تحریری دھمکی

دسمبر 31, 2025
سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

دسمبر 26, 2025
500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

دسمبر 26, 2025
انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی  کی رپورٹ حکومت کے سپرد

انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ حکومت کے سپرد

دسمبر 26, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In