اتوار, مارچ 29, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home بزم شمال

بی جے پی سے ہر کوئی پریشان ہے:اکھلیش

Hindustan Express by Hindustan Express
اپریل 9, 2024
in بزم شمال
0
الکٹورل بانڈ معاملے میں بی جے پی کے پاس جواب نہیں:اکھلیش
0
SHARES
12
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھنؤ:(یواین آئی) سماج وادی پارٹی(ایس پی) صدر اکھلیش یاد ونے پیر کو کہا کہ بی جے پی حکومت کے میعاد کار میں ناانصافی، ظلم شباب پر ہے اور سماج کا ہر طبقہ دکھی ہے۔یادو نے کہا کہ بی جے پی کے اعلی عہدوں پر بیٹھے لوگ جس طرح کی زبان کا استعمال کرتے ہیں وہ نا تو آئینی ہے اور نہ ہی جمہوری۔ دوسروں پر جھوٹے الزام لگانے والے بی جے پی لیڈڑوں کو خود دیکھنا چاہئے کہ وہ کیسے ہیں۔ بی جے پی سنساد کی سب سے جھوٹی اور بدعنوانی پارٹی ہے۔ ان کا وجود ہی جھوٹ پر ٹکا ہو اہے۔ بدعنوانی کے معاملے میں تو بی جےپی حکومت نے سارے ریکارڈ توڑ دئیے ہیں۔ بی جے پی کے لوگ بدعنوانی خود کرتے ہیں۔ بدعنوانوں کو خود پالتے ہیں اور الزام اپوزیشن پر لگاتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ بی جے پی حکومت نے نوٹ بندی سے لے کر الکٹورل بانڈ تک نہ جانے کتنی بدعنوانیاں کی ہیں۔ ان سب کی جانچ ہو جائے گی تو یہ ملک ہی نہیں دنیا کی سب سے بڑی بدعنوانی ثابت ہوگی۔ بدعنوانی کر کے ہی بی جے پی ملک کی سب سے بڑی پارٹی بنی ہے۔ بدعنوانی کے پیسے سے بی جے پی سارے غیر جمہوری اور غیر اخلاقی کام کر جمہوریت اور آئین کو نقصان پہنچارہی ہے۔
ایس پی صدر نے کہا کہ اقتدار میں آنے کے بعد بی جے پی حکومت نے عوامی مفاد میں فیصلے لینے کے بجائے ملک کے آئینی اور سرکاری اداروں کا غلط استعمال کیا ہے۔ حکومت نے آئینی اداروں سے بی جے پی کے لیے چندہ اکٹھا کیا۔ انتخابی عطیات کے لیے کئی کمپنیوں پر چھاپے مارے گئے اور انہیں ڈرایا گیا۔ چندہ وصولا گیا۔
اپوزیشن لیڈروں کو جھوٹے مقدمات میں پھنسا کر جیلوں میں ڈال کر ان کی آواز کو دبایا گیا۔ بی جے پی میں شامل ہونے کے لیے دباؤ بنایا گیا۔ دس سال کی حکومت میں بی جےپی کے اقدام آئین اور جمہوریت کے خلاف رہے۔ بی جے پی نے عوام سے کئے وعدوں کو پورا نہیں کیا۔
انہوں نے کہا کہ بڑھتی ہوئی مہنگائی اور بے روزگاری نے غریب اور متوسط ​​طبقے کے لوگوں، نوجوانوں اور تاجروں کی کمر توڑ دی ہے۔ عام لوگوں میں بی جے پی کو لے کر شدید غصہ ہے۔ عوام لوک سبھا انتخابات میں سماج وادی پارٹی اور انڈیا اتحاد کے امیدواروں کو بھاری ووٹوں سے جیت کر بی جے پی کو عبرتناک شکست دیں گے۔

Tags: اپوزیشناکھلیش یاد وبدعنوانیبی جے پیبے روزگاریریکارڈعطیاتلوک سبھا انتخاباتمہنگائی
ShareTweetSend
Previous Post

آتشی نے الیکشن کمیشن کی غیر جانبداری پر لگایا سوالیہ نشان

Next Post

ملزم کا پی آئی این لوکیشن شیئر کرنا پرائیویسی کے حق کی خلاف ورزی ہے؟ گوگل سے سپریم کورٹ کا سوال

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
مرکز کشمیر میں انتخابات کے لیے تیار۔۔۔ حکومت نے سپریم کورٹ میں کہی یہ بات

ملزم کا پی آئی این لوکیشن شیئر کرنا پرائیویسی کے حق کی خلاف ورزی ہے؟ گوگل سے سپریم کورٹ کا سوال

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In