اتوار, فروری 15, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home فن فنکار

مشہورکامیڈین کپل شرما ایوارڈ سے نوازے گئے

اس موقع پر کپل شرما نے اپنے شو "دی گریٹ انڈیا کپل شو" سے لے کر ڈپریشن جیسے موضوعات پر اپنے خیالات کا اظہار کیا

Hindustan Express by Hindustan Express
دسمبر 8, 2024
in فن فنکار
0
مشہورکامیڈین کپل شرما ایوارڈ سے نوازے گئے
0
SHARES
41
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی، 7 دسمبر (یواین آئی) مشہور کامیڈین کپل شرما کو این ڈی ٹی وی انڈین آف دی ایئر ایوارڈز میں گلوبل انٹرٹینر آف دی ایئر ایوارڈ سے نوازا گیا ہے اس موقع پر کپل شرما نے اپنے شو "دی گریٹ انڈیا کپل شو” سے لے کر ڈپریشن جیسے موضوعات پر اپنے خیالات کا اظہار کیا ایوارڈز شو میں کپل شرما سے سوال و جواب کیے گئے، جس میں انہوں نے کئی اہم باتیں کہیں ان سے پوچھا گیا کہ آپ نے زندگی میں کئی اتار چڑھاؤ دیکھے، لیکن آپ ہمیشہ فاتح بن کر کھڑے ہوئے۔ آج کل کے نوجوان معمولی بات پر ڈپریشن میں چلے جاتے ہیں اور کاؤنسلر کی ضرورت پڑتی ہے، اس پر آپ کا کیا کہنا ہے؟

اس سوال کے جواب میں کپل شرما نے کہا، "میری زندگی کا اصول ہے کہ کام کرتے جائیے، کام کرتے جائیے، باقی سب اس کا بائی پروڈکٹ ہے، آتا جاتا رہے گا۔ ہم نے بچپن میں ڈپریشن یا ذہنی صحت کے بارے میں نہیں سنا تھا۔ اگر اسکول جانے کا دل نہ ہوتا تو والد صاحب دو تھپڑ مار کر اسکول بھیج دیتے تھے۔”

انہوں نے مزید کہا، "سوشل میڈیا پر کم وقت گزاریں، اپنے آس پاس کے لوگوں کے ساتھ وقت گزاریں۔ ہر صبح اٹھیں، ہر دن ایک نیا دن ہوتا ہے، اور اوپر والے کا شکر ادا کریں۔”

این ڈی ٹی وی انڈین آف دی ایئر ایوارڈز میں کپل شرما سے گانے کی فرمائش کی گئی، جس کے بعد انہوں نے وہ پنجابی گانا بھی گایا جو وہ اپنی بیوی کے لیے گاتے ہیں۔

Tags: دی گریٹ انڈیا کپل شوسوشل میڈیاگلوبل انٹرٹینر آف دی ایئر ایوارڈمشہور کامیڈین
ShareTweetSend
Previous Post

فلمی انداز میں ایمبولنس کے سرقہ کی کوشش، چور گرفتار

Next Post

بشار کے اقتدار کا خاتمہ ؟ الاسدکے دمشق سے فرار کا دعویٰ

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
بشار کے اقتدار کا خاتمہ ؟ الاسدکے دمشق سے فرار کا دعویٰ

بشار کے اقتدار کا خاتمہ ؟ الاسدکے دمشق سے فرار کا دعویٰ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

جنوری 24, 2026
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

اگستا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر معاملہ میں مرکز کی اپیل مسترد

جنوری 19, 2026
ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جنوری 19, 2026
اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کا قومی سطح کا پروگرام 2 اکتوبر سے شروع ہوگا

بہار میں صنعت کاروں کو اقتصادی پیکیج فراہمی: نتیش کمار

جنوری 19, 2026
مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025
سنجے راوت کی ضمانت منظور

سنجے راوت کو ملی بم سے اڑانے کی تحریری دھمکی

دسمبر 31, 2025
سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

دسمبر 26, 2025
500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

دسمبر 26, 2025
انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی  کی رپورٹ حکومت کے سپرد

انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ حکومت کے سپرد

دسمبر 26, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In