جمعرات, مارچ 12, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

گودھرا ٹرین آتشزدگی معاملہ کے قصوروار فاروق کو عدالت عظمیٰ سے ملی ضمانت

Hindustan Express by Hindustan Express
دسمبر 15, 2022
in خاص خبریں
0
گودھرا ٹرین آتشزدگی معاملہ کے قصوروار فاروق کو عدالت عظمیٰ سے ملی ضمانت
0
SHARES
11
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی(ہندوستان ایکسپریس ویب ڈیسک): 2002 کے گودھرا ٹرین آتشزدگی معاملہ میں قصوروار ٹھہرائے گئے لوگوں میں سے ایک فاروق کو سپریم کورٹ نے جمعرات کے روز ضمانت دے دی۔ فاروق کو تاحیات جیل کی سزا سنائی گئی تھی، لیکن چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ و جسٹس پی ایس نرسمہا کی بنچ نے فاروق کی طرف سے پیش وکیل کی دلیل پر توجہ دیتے ہوئے اور اب تک جیل میں گزاری گئی مدت کو دیکھتے ہوئے ضمانت دے دی۔ یہاں قابل ذکر بات یہ ہے کہ اس گودھرا ٹرین آتشزدگی معاملہ کے کئی قصورواروں کی سزا کے خلاف اپیل عدالت عظمیٰ میں زیر التوا ہے۔
آج گجرات حکومت کی طرف سے سالیسٹر جنرل تشار مہتہ نے عدالت میں کہا کہ یہ (گودھرا ٹرین آتشزدگی معاملہ) سب سے بہیمانہ جرم تھا جس میں خواتین اور بچوں سمیت 59 لوگوں کو زندہ جلا دیا گیا تھا اور قصورواروں کی اپیل جلد از جلد سننے کی ضرورت ہے۔ تشار مہتہ نے کہا کہ فاروق سمیت کئی دیگر لوگوں کو سابرمتی ایکسپریس کے کوچ پر پتھراؤ کرنے کا قصوروار ٹھہرایا گیا تھا، اور عام طور پر پتھراؤ کرنا معمولی قسم کا جرم ہے، لیکن مذکورہ معاملے میں ٹرین کے کوچ کو بولٹ کیا گیا تھا اور یہ یقینی بنانے کے لیے پتھراؤ کیا گیا تھا کہ مسافر باہر نہ آ سکیں اور اس کے علاوہ فائر ٹنڈر پر بھی پتھر پھینکے گئے۔
واضح رہے کہ 27 فروری 2002 کو گودھرا میں سابرمتی ایکسپریس کے ایس 6 کوچ میں آگ لگنے سے 59 لوگوں کی موت ہو گئی تھی۔ اس کے بعد گجرات میں تشدد پھوٹ پڑا تھا اور جگہ جگہ فسادات کے معاملے میں بھی سامنے آئے تھے۔

Tags: عدالت عظمیٰقصوروار فاروقگودھرا ٹرین آتشزدگی معاملہ
ShareTweetSend
Previous Post

… ججوں کی تقرری کے نظام میں تبدیلی ضروری: رجیجو

Next Post

پاکستان سے ملحقہ سرحد پر فوج کی چوکسی بڑھائی گئی

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
پاکستان سے ملحقہ سرحد پر فوج کی چوکسی بڑھائی گئی

پاکستان سے ملحقہ سرحد پر فوج کی چوکسی بڑھائی گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In