اتوار, اپریل 12, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home اخبارجہاں

وزیر خارجہ جے شنکر 10روزہ دورہ پر امریکہ روانہ

Hindustan Express by Hindustan Express
ستمبر 18, 2022
in اخبارجہاں, دیار وطن
0
وزیر خارجہ آج سعودی عرب جائیں گے
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی(ہندوستان ایکسپریو ویب ڈیسک): وزیر خارجہ ہندایس جے شنکر 18 سے 28 ستمبر امریکہ کے 10 روزہ دورہ پر روانہ ہو گئے ہیں۔ وزارت خارجہ نے کہا کہ 18 سے 24 ستمبر تک نیویارک کے اپنے دورہ کے دوران، جے شنکر اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی (یو این جی اے) کے 77 ویں اجلاس میں ہندوستانی وفد کی قیادت کریں گے۔ 77ویں یو این جی اے کا موضوع ’’لمحہ فکریہ: باہم مربوط مسائل کا انقلابی حل‘‘ ہے۔

وزیر خارجہ جے شنکر کثیرجہتی کے تئیں ہندوستان کی عہد بندی کو مدنظر رکھتے ہوئے (جی 4 ہندوستان، برازیل، جاپان، جرمنی) کی وزارتی میٹنگ کی میزبانی کریں گے، ساتھ ہی وہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں جامع اصلاحات اور کثیر جہتی کے موضوع پر L-69 گروپ کی اعلیٰ سطحی میٹنگ میں بھی شرکت کریں گے۔وہ جی 20 اور یو این ایس سی کے رکن ممالک کے وزرائے خارجہ سمیت دیگر مندوبین کے ساتھ دو طرفہ ملاقاتیں بھی کریں گے۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 77 ویں اجلاس سے جے شنکر کا خطاب 24 ستمبر کی دوپہر کو ہونے کی توقع ہے۔اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کی مصروفیت کے بعد جے شنکر 25 تا 28 ستمبر واشنگٹن ڈی سی کا دورہ کریں گے اور امریکی عہدیداروں کے ساتھ باہمی امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔ امریکی ہم منصب انٹونی بلنکن کے ساتھ خارجی امور پر تبادلہ خیال کے علاوہ امریکی انتظامیہ کے سینئر ارکان، امریکی بزنس لیڈرس سے بھی دونوں ممالک کے درمیان اہم امور اور تعاون و اشتراک پر بات چیت کی جائے گی۔ راونڈ ٹیبل اجلاس میں ایس این ٹی پر توجہ مرکوز کی جائے گی۔ جے شنکر اس موقع پر ہندوستانی برادری سے بھی خطاب کریں گے۔

Tags: امریکہوزیر خارجہ
ShareTweetSend
Previous Post

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے مرتکب یوپی کے وزیر پرجرمانہ

Next Post

ملکہ الزبتھ کی آخری رسومات کی ادائیگی پیر کو

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
ملکہ الزبتھ کی آخری رسومات کی ادائیگی پیر کو

ملکہ الزبتھ کی آخری رسومات کی ادائیگی پیر کو

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

تمل ناڈو  کے  9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

تمل ناڈو کے 9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

اپریل 6, 2026
چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In