اتوار, مارچ 29, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

سماج وادی پارٹی کی نئی مجلس عاملہ کی تشکیل

Hindustan Express by Hindustan Express
جنوری 29, 2023
in خاص خبریں
0
سماج وادی پارٹی کی نئی مجلس عاملہ کی تشکیل
0
SHARES
13
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

اکھلیش یادو بدستور صدر کے عہدے پر برقرار،شیوپال کو ملا جنرل سکریٹری کا عہدہ

لکھنؤ:(یواین آئی) سماج وادی پارٹی(ایس پی) نے اتوار کو اپنی نئی مجلس عاملہ کا اعلان کیا ہے۔اس کے مطابق اکھلیش یادو بدستور صدر کے عہدے پر برقرار ہیں جبکہ ان کے چچا و ایم ایل اے شیوپال سنگھ یادو کو پارٹی میں نئی ذمہ داری جنرل سکریٹری کی دی گئی ہے۔نئی مجلس عاملہ کے اراکین کی فہرست،اور خصوصی مدعو اراکین کی فہرست پارٹی کی جانب سے ٹوئٹ کی گئی ہے۔قابل ذکر ہے کہ مین پوری ضمنی انتخابات میں بہو ڈمپل یادو کی حمایت میں انتخابی میدان میں اترنے کے بعد سے ہی قیاس لگائے جارہے تھے کہ شیوپال کو پارٹی میں کوئی بڑی ذمہ داری دی جائے گی۔
شیوپال نے نہ صرف اپنے بھتیجے و ایس پی سربراہ اکھلیش یادو سے اپنی تلخیاں دور کیں بلکہ اپنی نئی تشکیل شدہ پارٹی پاگتی شیل سماج وادی پارٹی (لوہیا) کو ایس پی کے ساتھ ضم کردیا۔شیوپال نے اکھلیش کی بیوی ڈمپل یادو کے لئے پوری شدو مد کے ساتھ انتخابی مہم چلائی تھی جس کے نتیجے میں ڈمپل نے ریکارڈ ووٹوں سے جیت درج کی۔
نئی مجلس عاملہ کے مطابق رام گوپال یادو چیف جنرل سکریٹری برقراررکھیں گے وہیں کرموئے نندا نائب صدر ہونگے۔معروف ناموںمیں محمد اعظم خان اور سوامی پرساد موریہ نیشنل جنرل سکریٹری ہونگے۔اندرجیت سروج اور لال جی ورما بھی نیشنل جنرل سکریٹری بنائے گئے ہیں۔
پارٹی کے چیف ترجمان راجندر چودھری نیشنل سکریٹری کے عہدے پر برقرار رکھے گئے ہیں۔راجیہ سبھا ایم پی جیہ بچن کے ساتھ سابق وزیر رام گوند چودھری اور ایس پی مہاراشٹرا کائی کے صدر ابو عاصم اعظمی کو مجلس عاملہ کے رکن نامزد کئے گئے ہیں۔

Tags: سماج وادی پارٹیشیوپالمجلس عاملہ
ShareTweetSend
Previous Post

دیوبند:پولس کے خلاف گاوں والوں کااحتجاج

Next Post

ـصحت مند معاشرے کے قیام میں باہمی تعلقات کی اہمیت پر مذاکرہ

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
ـصحت مند معاشرے کے قیام میں باہمی تعلقات کی اہمیت پر مذاکرہ

ـصحت مند معاشرے کے قیام میں باہمی تعلقات کی اہمیت پر مذاکرہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In