بدھ, مارچ 18, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دہلی نامہ

سابق ڈائرکٹرجنرل دور درشن ایس ایم خان سپرد خاک

تدفین میں شرکت کرنے والوں میں سابق مرکزی وزیر سلمان خورشید، انڈیا اسلامک کلچرل سینٹر کے سینئر رکن آصف زیدی، صحافی قربان علی کے نام قابل ذکر ہیں

شاہدالاسلام by شاہدالاسلام
نومبر 18, 2024
in دہلی نامہ
0
سابق ڈائرکٹرجنرل دور درشن ایس ایم خان سپرد خاک
0
SHARES
25
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی، 18نومبر(یو این آئی) صدرِ جمہوریہ ہند اے پی جے عبدالکلام کے او ایس ڈی، دوردرشن کے ڈائرکٹر جنرل اور انڈیا اسلامک کلچرل سینٹر کے نائب صدر جیسے عہدوں پر فائز رہنے والے معروف سماجی کارکن اور عظیم انسان ایس ایم خان کو خورجہ میں سپرد خاک کردیا گیا۔

اس موقع پر ہزاروں کی تعداد میں ان کے چاہنے والے موجود تھے ذرائع کے مطابق تدفین میں شرکت کرنے والوں میں سابق مرکزی وزیر سلمان خورشید، انڈیا اسلامک کلچرل سینٹر کے سینئر رکن آصف زیدی، تمام عہدےداران، مختلف وزارتوں کے افسران، صحافی قربان علی، انٹرنیشنل صوفی مشن کے بانی چیرمین اور معروف شاعرڈاکٹر ماجد دیوبندی وغیرہ کے نام قابل ذکر ہیں۔ انڈین انفارمیشن سروس کے افسران نے مسٹر خان کو باقاعدہ ایک وفد کی شکل میں ارشاد علی کی قیادت میںخراج عقیدت پیش کیا۔

خیال رہے کہ وہ کل دہلی کے ایک پرائیویٹ اسپتال میںزیر علاج تھے جہاں وہ67 سال کی عمر میںخالق حقیقی سے جاملے۔ وہ کچھ دنوں سے نمونیا میں مبتلا تھے۔ مرحوم نہایت ملنسار،خوش اخلاق اور قوم و ملت کے لیے ہمیشہ تیار رہتے تھے۔ جہاں جہاں بھی رہے عوام خاص طور پرمسلمانوں کی خدمت کی۔ ان کا خواب تھا کہ مسلمانوں کو تعلیم کی طرف زیادہ دھیان دے کر اپنے بچوں کوخود کفیل بنانا چاہیے۔مرحوم1982 بیچ کے انڈین انفارمیشن سروس کے سینئر افسر تھے۔سی بی آئی کے ڈائرکٹر کے علاوہ وہ جامعہ ہمدرد کوچنگ اکیڈمی کے بھی ڈائرکٹر رہے۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ تین بیٹے ہیں۔

Tags: اے پی جے عبدالکلامدوردرشن ڈائرکٹر جنرلسپرد خاکصدر جمہوریہقربان علی
ShareTweetSend
Previous Post

صغیر اشرف کی تحقیق خون جگر جلانے کی مثال: پروفیسر ندیم

Next Post

سائبر خطرات سے نمٹنے کے اقدامات پر تبادلہ خیال

شاہدالاسلام

شاہدالاسلام

Indian journalist . As a News Editor of Hindustan Express currently working in New Delhi

Next Post
سائبر خطرات سے نمٹنے کے اقدامات پر تبادلہ خیال

سائبر خطرات سے نمٹنے کے اقدامات پر تبادلہ خیال

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In