جمعرات, مارچ 19, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں کشمیرنامہ

سابق وائس چانسلر کشمیریونیورسٹی واحد قریشی انتقال

روفسیر واحد قریشی ایک ممتاز ماہر تعلیم اور کشمیر یونیورسٹی کے سینئر ترین پروفیسر تھے

Hindustan Express by Hindustan Express
نومبر 17, 2024
in کشمیرنامہ
0
سابق وائس چانسلر کشمیریونیورسٹی واحد قریشی انتقال
0
SHARES
15
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

سری نگر،17 نومبر (یو این آئی) کشمیر یونیورسٹی کے سابق وائس چانسلر پروفیسر واحد قریشی یہاں ایک ہسپتال میں انتقال کر گئے۔ذرائع نے بتایا کہ پروفسیر واحد قریشی نے ہفتے اور اتوار کی درمیانی شب قریب تین بجے شیر کشمیر انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (سکمز) صورہ میں زندگی کی آخری سانسیں لیں۔انہوں نے کہا کہ انہیں سینے میں درد محسوس ہونے کے بعد مذکورہ ہسپتال منتقل کیا گیا تھا۔پروفسیر واحد قریشی ایک ممتاز ماہر تعلیم اور کشمیر یونیورسٹی کے سینئر ترین پروفیسر تھے۔ انہوں نے کشمیر یونیورسٹی میں مختلف عہدوں پر کام کیا اور سال 2004 سے 2008 تک کشمیر یونیورسٹی کے وائس چانسلر کی حیثیت سے فرائض انجام دئے۔

نوکری سے سبکدوش ہونے کے بعد انہیں سال 2009 میں سینٹرل یونیورسٹی آف کشمیر کا وائس چانسلر مقرر کیا گیا جہاں انہوں نے پانچ برسوں تک اپنے فرائض انجام دئے۔پروفیسر قریشی کا تعلق شمالی ضلع کپوارہ کے کرناہ علاقے سے ہے تاہم وہ سری نگر میں رہائش پذیر تھے۔ان کے انتقال پر مختلف شعبہ ہائے حیات سے تعلق رکھنے والی شخصیتوں نے افسوس کا اظہار کیا ہے اور لواحقین کو تعزیت پیش کی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ پروفیسر واحد قریشی کی رحلت سے شعبہ تعلیم میں جو خلا پیدا ہوا ہے اس کا پُر ہونا بہت مشکل ہے۔

Tags: سینٹرل یونیورسٹیشیر کشمیر انسٹی ٹیوٹکشمیر یونیورسٹیوائس چانسلر
ShareTweetSend
Previous Post

کام کاج کی جگہ پر یوگا کی تشہیر کی حوصلہ افزائی

Next Post

دہلی کے وزیرِ ٹرانسپورٹ کا استعفیٰ منظور

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
دہلی کے وزیرِ ٹرانسپورٹ کا استعفیٰ منظور

دہلی کے وزیرِ ٹرانسپورٹ کا استعفیٰ منظور

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In