پیر, فروری 2, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home اخبارجہاں

21 افراد کی نماز جنازہ رقت آمیز ماحول میں ادا کی گئی

Hindustan Express by Hindustan Express
نومبر 19, 2022
in اخبارجہاں
0
21 افراد کی نماز جنازہ رقت آمیز ماحول میں ادا کی گئی
0
SHARES
13
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

غزہ میں آتشزدگی میں جاں بحق ہونے والوں میں 7 معصوم بھی شامل تھے

غزہ (یو این آئی) فلسطین کے شہر غزہ میں عمارت میں آگ لگنے سے جاں بحق ہونے والے 7 بچوں سمیت 21 افراد کی نماز جنازہ کے موقع پر رقت آمیز مناظر دیکھنے میں آئے جبکہ عوام کی بڑی تعداد وہاں موجود تھی۔ ڈان میں شائع رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز، ایک رشتے دار کی وطن واپسی کے موقع پر جشن کے دوران عمارت میں آگ لگنے سے 7 بچوں سمیت 21 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے تھے۔
مرنے والوں میں زیادہ تر کا تعلق ابو ریعہ خاندان سے تھا، ان کی میتوں کو فلسطینی پرچم میں لپیٹ کر نماز جنازہ کے لیے قریب مسجد میں لایا گیا جس کے بعد انہیں جبلیہ پناہ گزین کیمپ کے مشرق میں واقع شہدا قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا۔
2007 سے غزہ کی پٹی پر حکومت کرنے والے حماس گروپ کی جانب سے جاں بحق افراد کی فوجی اعزاز کے ساتھ تدفین کی گئی۔غزہ پٹی کے 8 پناہ گزین کیمپوں میں سے ایک شمال میں واقع جبالیہ مہاجر کیمپ میں 4 منزلہ عمارت میں پارٹی کے دوران آگ لگ گئی تھی جس پر قابو پانے میں فائر فائٹرز کو ایک گھنٹے سے زیادہ کا وقت لگا، غزہ دنیا کے گنجان آباد ترین علاقوں میں سے ایک ہے جہاں بہت کم رقبے پر 23 لاکھ افراد رہائش پذیر ہیں۔
قبیلے کے سربراہ ابو احمد ابو ریعہ نے کہا کہ آگ کیسے اور کیوں لگی اس کے بارے میں تفصیلات ابھی تک واضح نہیں ہیں کیونکہ کوئی زندہ نہیں بچا تھا۔شہری ابو ریعہ نے وہاں موجود لوگوں کو غمزہ لہجے میں بتایا کہ باپ، بچے اور اس کے پوتوں میں سے کوئی زندہ نہیں بچا کہ بتائے کہ کیا ہوا، حادثہ کیسے ہوا۔
غزہ کی وزارت داخلہ نے کہا کہ اس نے اس واقعے کی تحقیقات کی ہیں جس سے معلوم ہوا ہے کہ عماعت میں بڑی مقدار میں مٹی کا ذخیرہ کیا گیا تھا جس سے ممکنہ طور پر آگ بھڑک اٹھی اور فوری طور پر عمارت کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔
فلسطینی صدر محمود عباس نے حادثے کو قومی سانحہ قرار دیتے ہوئے جمعہ کو یوم سوگ کے طور پر منانے کا اعلان کیا تھا۔کئی عرب ریاستوں، اقوام متحدہ اور یورپی یونین نے سوگوار خاندانوں سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔فلسطینی حکام نے کہا کہ غزہ پر تقریباً 15 سال کی طویل ناکہ بندی نے معیشت کو مفلوج کر دیا ہے اور وادی کے سول ایمرجنسی ڈیپارٹمنٹ کی صلاحیت خاص طور پر بلند و بالا عمارتوں میں آگ سے لڑنے کے لیے محکمے کو اپ گریڈ کرنے کی کوششوں کو سخت متاثر کیا ہے۔
غزہ میں حکومت کرنے والے حماس کے حکمرانوں کے ساتھ سیکیورٹی خدشات کا اظہار کرتے ہوئے اسرائیل اور مصر دونوں اس کے ساتھ واقع اپنی سرحدوں پر پابندیاں برقرار رکھتے ہیں۔

Tags: آتشزدگیغزہنماز جنازہ
ShareTweetSend
Previous Post

آنجہانی اندرا گاندھی کو خراج عقیدت

Next Post

کشمیر میں 12 مقامات پر پولیس کے چھاپے

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
کشمیر میں 12 مقامات پر پولیس کے چھاپے

کشمیر میں 12 مقامات پر پولیس کے چھاپے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

جنوری 24, 2026
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

اگستا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر معاملہ میں مرکز کی اپیل مسترد

جنوری 19, 2026
ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جنوری 19, 2026
اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کا قومی سطح کا پروگرام 2 اکتوبر سے شروع ہوگا

بہار میں صنعت کاروں کو اقتصادی پیکیج فراہمی: نتیش کمار

جنوری 19, 2026
مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025
سنجے راوت کی ضمانت منظور

سنجے راوت کو ملی بم سے اڑانے کی تحریری دھمکی

دسمبر 31, 2025
سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

دسمبر 26, 2025
500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

دسمبر 26, 2025
انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی  کی رپورٹ حکومت کے سپرد

انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ حکومت کے سپرد

دسمبر 26, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In