بدھ, دسمبر 3, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home Featured

ایران میں سونے کی چٹان دریافت

ایران کی وزارتِ صنعت، معدن و تجارت نے نئے ذخائر کی باضابطہ توثیق کی

Hindustan Express by Hindustan Express
دسمبر 3, 2025
in Featured
0
ایران میں سونے کی چٹان دریافت
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

تہران، 3 دسمبر(یو این آئی) ایران میں سونے کا بڑا ذخیرہ دریافت ہو گیا ہے۔مقامی میڈیا نے رپورٹ کیا کہ ایران نے ملک کی سب سے بڑی کانوں میں سے ایک میں سونے کا ایک بڑا ذخیرہ دریافت کرنے کا اعلان کیا ہے۔سونے کی کان ’شادان‘ جنوبی خراسان میں واقع ہے جو ملک کی اہم ترین کانوں میں سے ایک ہے، ایران کی وزارتِ صنعت، معدن و تجارت نے نئے ذخائر کی باضابطہ توثیق کر دی ہے۔یہ ذخیرہ رگوں کی شکل میں دکھائی دیتا ہے، جیسے ایک وسیع طلائی رگ ہو، اس طلائی ذخیرے میں تقریباً 7.95 ملین ٹن آکسائیڈ اور 53.1 ملین ٹن سلفائیڈ سونا موجود ہے۔

ایران نے اگر چہ اپنے قومی زرِسونا (سونے کے ذخائر) کی مقدار باضابطہ طور پر ظاہر نہیں کی ہے، لیکن اس کا دعویٰ ہے کہ اس نے حالیہ برسوں میں سونے کی خریداری میں خاطر خواہ اضافہ کیا ہے۔گزشتہ ستمبر میں ایران کے مرکزی بینک کے گورنر محمد رضا فرزین نے کہا تھا کہ بینک 2023–2024 میں دنیا کے پانچ سب سے بڑے سونا خریدنے والے مرکزی بینکوں میں شامل تھا۔ بینک ذرائع نے کہا کہ سونے کے ذخائر میں اضافے سے بین الاقوامی پابندیوں کے بوجھ تلے دبی ہوئی ملکی معیشت کو تقویت ملے گی۔واضح رہے کہ ایران میں سونے کی 15 کانیں ہیں جن میں سب سے بڑی کان ملک کے شمال مغرب میں واقع زرشوران ہے۔ سونا عام طور پر ایرانیوں کے لیے بھی ایک محفوظ سرمایہ کاری یا اثاثہ ہے کیوں کہ بڑھتی ہوئی مہنگائی اور ڈالر کے مقابلے میں ایرانی ریال کے دائمی انحطاط کی وجہ سے ان کی قوتِ خرید کم ہوتی جا رہی ہے۔

Tags: ’شادان‘ایراندریافتذخیرہسوناشمال مغربْمیڈیا
ShareTweetSend
Previous Post

آلودگی پر قابو پانے کیلئے حکومت دہلی سنجیدہ

Hindustan Express

Hindustan Express

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایران میں سونے کی چٹان دریافت

ایران میں سونے کی چٹان دریافت

دسمبر 3, 2025
آلودگی پر قابو پانے  کیلئے حکومت دہلی سنجیدہ

آلودگی پر قابو پانے کیلئے حکومت دہلی سنجیدہ

دسمبر 3, 2025
جشنِ ریختہ کا اسٹیج  اردو کی محبت کی خوشبو بکھیرنے کیلئے تیار

جشنِ ریختہ کا اسٹیج اردو کی محبت کی خوشبو بکھیرنے کیلئے تیار

دسمبر 3, 2025
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

سپریم کورٹ نے ریلائنس کی عر ضی خارج کی

دسمبر 2, 2025
ممتا بنرجی نے میگھالیہ میں انتخابی مہم کی شروعات کی

ایس آئی آر کے خلاف ممتا بنرجی کی پے در پے ریلیاں

دسمبر 2, 2025
گھریلوایئرلائنز کے مسافروں کی آمدورفت میں زبردست اضافہ

ایکسپائر سرٹیفکیٹ پر طیارہ اُڑا؟ ایئر انڈیا کیخلاف تحقیقات

دسمبر 3, 2025
دہلی میں ہوا کا معیار مسلسل 10ویں دن بھی بہت خراب

دہلی میں ہوا کا معیار مسلسل 10ویں دن بھی بہت خراب

دسمبر 2, 2025
بہار حکومت کے وزراء کے درمیان قلمدانوں تقسیم

بہار حکومت کے وزراء کے درمیان قلمدانوں تقسیم

نومبر 23, 2025
منریگا میں 26 کروڑ سے زائد رجسٹرڈ مزدور

منریگا میں 26 کروڑ سے زائد رجسٹرڈ مزدور

نومبر 21, 2025
ہند-بنگلہ دیش کے قومی سلامتی  کےمشیروں کی ملاقات

ہند-بنگلہ دیش کے قومی سلامتی کےمشیروں کی ملاقات

نومبر 20, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In