اتوار, مارچ 29, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن

گورنرمہاراشٹراپنے عہدہ سے دستبردار ہونے کے خواہاں

Hindustan Express by Hindustan Express
نومبر 28, 2022
in دیار وطن
0
گورنرمہاراشٹراپنے عہدہ سے دستبردار ہونے کے خواہاں
0
SHARES
9
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ممبئی(ہندوستان ایکسپریس ویب ڈیسک): مہاراشٹر میں اپوزیشن لیڈران کے ساتھ ساتھ بی جے پی لیڈران کی بھی تنقید کا سامنا کر رہے مہاراشٹر کے گورنر بھگت سنگھ کوشیاری اپنے عہدہ سے دستبردار ہونا چاہتے ہیں۔ یہ خبر ہندی نیوز پورٹل ’اے بی پی‘ نے ذرائع کے حوالے سے دی ہے۔ اے بی پی کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مہاراشٹر کے گورنر بھگت سنگھ کوشیاری نے اپنے قریبیوں سے اپنے عہدہ اور ذمہ داری سے سبکدوش ہونے کی خواہش ظاہر کی ہے۔ اب وہ مہاراشٹر چھوڑ کر آبائی ریاست اتراکھنڈ لوٹنا چاہتے ہیں۔
دراصل بھگت سنگھ کوشیاری اپنے کچھ متنازعہ تبصروں کی وجہ سے لگاتار تنقید کا سامنا کر رہے ہیں۔ انھوں نے ایک تقریب کے دوران مرکزی وزیر نتن گڈکری اور این ایس پی لیڈر شرد پوار کو ڈاکٹریٹ کی اعزازی سند پیش کرتے وقت شیواجی کو لے کر ایسا تبصرہ کر دیا جس نے ایک ہنگامہ برپا کر دیا۔ انھوں نے کہا تھا کہ ’’ہم جب مڈل اسکول اور ہائی اسکول میں پڑھتے تھے تو اساتذہ ہم کو سوال دیتے تھے ’ہو اِز آور فیوریٹ ہیرو؟‘ (ہمارا پسندیدہ ہیرو کون ہے؟) اس وقت جس کو سبھاش چندر بوس اچھے لگے ان پر لکھتے تھے، جن کو نہرو جی اچھے لگے تو ان پر، اور جن کو گاندھی جی اچھے لگتے تھے تو ان پر لکھتے تھے۔ مجھے ایسا لگتا ہے کہ اگر کوئی آپ سے کہے کہ ’ہو اِز یور آئیکن، ہو اِز یور فیوریٹ ہیرو؟‘ تو باہر جانے کی ضرورت نہیں ہے۔ یہیں مہاراشٹر میں آپ کو مل جائیں گے۔ شیواجی تو پرانے دور کی بات ہیں، میں نئے دور کی بات بول رہا ہوں۔ ڈاکٹر امبیڈکر سے لے کر ڈاکٹر گڈکری تک، نتن گڈکری صاحب تو یہیں مل جائیں گے۔‘‘
گورنر کوشیاری کے اس بیان کے بعد مہاوکاس اگھاڑی لیڈران کے ساتھ ساتھ بی جے پی رکن پارلیمنٹ ادین راجے بھوسلے اور ریاست میں برسراقتدار بی جے پی کے سابق رکن پارلیمنٹ سمبھاجی راجے چھترپتی نے شدید تنقید کی۔ کئی لیڈران نے انھیں گورنر عہدہ سے ہٹانے کا مطالبہ تک کیا۔ ان کے بڑھتے دباؤ کی وجہ سے گورنر کوشیاری اب بیک فٹ پر دکھائی دے رہے ہیں۔ این سی پی سربراہ شرد پوار نے بھی گورنر کوشیاری کے تبصرہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا تھا کہ انھوں نے اپنی ساری حدیں پار کر دی ہیں۔ شرد پوار نے تو صدر جمہوریہ دروپدی مرمو اور وزیر اعظم نریندر مودی سے اس معاملے میں مداخلت کرنے کی گزارش بھی کی تھی۔

Tags: عہدہگورنرمہاراشٹر
ShareTweetSend
Previous Post

ہریانہ کے پنچایت انتخاب میں بی جے پی کی خراب کارکردگی

Next Post

دلی پولس کو نظام الدین مرکز کی چابیاں مولانا سعد کے حوالے کرنے کا حکم

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
دلی پولس کو نظام الدین مرکز کی چابیاں مولانا سعد کے حوالے کرنے کا حکم

دلی پولس کو نظام الدین مرکز کی چابیاں مولانا سعد کے حوالے کرنے کا حکم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In