ہفتہ, مارچ 14, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن

حکومت سستی، معیاری ادویات فراہم کرنے کے لیے پرعزم:منڈاویہ

شاہدالاسلام by شاہدالاسلام
ستمبر 13, 2022
in دیار وطن
0
حکومت سستی، معیاری ادویات فراہم کرنے کے لیے پرعزم:منڈاویہ
0
SHARES
18
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی(یو این آئی) مرکزی صحت اور خاندانی بہبود کے وزیر منسکھ منڈاویہ نے سب کو سستی اور معیاری دوا فراہم کرنے کے اپنے عزم کا اظہار کرتے ہوئے منگل کو کہا کہ کسی بھی دوا کی قیمتوں میں اضافے کو روکنے کے لیے انتظامات کیے جا رہے ہیں۔یہاں ‘قومی ضروری ادویات کی فہرست’ جاری کرتے ہوئے مسٹرمنڈاویہ نے کہا کہ اس فہرست میں شامل کسی بھی دوا کی قیمت متعلقہ کمپنی اپنے طور پر یا اپنی مرضی سے نہیں بڑھا سکتی ہے ۔ فہرست میں شامل تمام ادویات کی قیمتوں کا تعین نیشنل فارماسیوٹیکل پرائسنگ اتھارٹی کرے گی۔ فہرست میں شامل تمام ادویات کی قیمتیں ہول سیل پرائس انڈیکس کی بنیاد پر طے کی جائیں گی۔ اتھارٹی ان ادویات کی زیادہ سے زیادہ قیمت طے کرے گی۔ فہرست میں شامل تمام ادویات کی قیمتوں پر جلد نظر ثانی کی جائے گی۔اس موقع پر صحت اور خاندانی بہبود کے مرکزی وزیر مملکت ڈاکٹر بھارتی پروین پوار اور وزارت میں سکریٹری راجیش بھوشن اور دیگر سینئر افسران موجود تھے ۔قومی ضروری ادویات کی فہرست میں 384 بنیادی ادویات کو شامل کیا گیا ہے ، جن کی بنیاد پر 1000 سے زیادہ دوائیں بنائی جا سکتی ہیں۔پچھلی فہرست سال 2015 میں جاری کی گئی تھی۔ موجودہ فہرست تیار کرنے کے لیے 350 سے زیادہ ماہرین کے ساتھ 140 سے زیادہ نشستیں کی گئی ہیں۔مسٹر منڈاویہ نے کہا، "حکومت ملک میں سب کو اورجب، جہاں ضرورت ہو، اسی وقت سستی اور معیاری ادویات فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہے ۔” انہوں نے کہا کہ حکومت ملک میں صحت کا ایک مضبوط انفراسٹرکچر بنا رہی ہے ۔ پردھان منتری جن اوشدھی کیندر اور پردھان منتری آیوشمان بھارت جیسی اسکیموں کا حوالہ دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 15 لاکھ کی آبادی پر صحت مراکز بنائے جا رہے ہیں۔ ان مراکز میں 15 بیماریوں کا علاج دستیاب ہوگا۔ اس سے عام آدمی کے صحت کے اخراجات میں کمی اور معاشرے میں خوشحالی آئے گی۔

Tags: سستی ادویاتوزیرصحت
ShareTweetSend
Previous Post

حکومت ملک میں غیرملکی سرمایہ کاری کےلئے ہر قدم اٹھانے کوتیار:سیتا رمن

Next Post

غلام نبی آزاد نے پھردفعہ 370کی واپسی کو خارج از امکان قرار دیا

شاہدالاسلام

شاہدالاسلام

Indian journalist . As a News Editor of Hindustan Express currently working in New Delhi

Next Post
غلام نبی آزاد نے پھردفعہ 370کی واپسی کو خارج از امکان قرار دیا

غلام نبی آزاد نے پھردفعہ 370کی واپسی کو خارج از امکان قرار دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In