پیر, اکتوبر 27, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home کھیل ایکسپریس

پیرس اولمپکس کا شاندار افتتاح

Hindustan Express by Hindustan Express
جولائی 27, 2024
in کھیل ایکسپریس
0
پیرس اولمپکس کا شاندار افتتاح
0
SHARES
12
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

پیرس، 26 جولائی (یو این آئی) فرانس کی راجدھانی پیرس میں جمعہ کو دریائے سین پر فوارے کی بوچھار کے درمیان اولمپک کھیلوں کی شاندار افتتاحی تقریب منعقد ہوئی۔ اس دوران مختلف ممالک کے کھلاڑی رنگ برنگی پوشاکوں میں کشتیوں پر اپنے قومی پرچم لہراتے نظر آئے۔
اولمپک گیمز کی تاریخ میں یہ پہلی بار ہواہے کہ افتتاحی تقریب اسٹیڈیم کے بجائے دریا پر منعقد کی گئی۔ آج یہاں ایک جدید انداز میں اولمپک گیمز کا انعقاد کیا گیا، اس دوران دریائے سین کے کنارے فنکار اپنے فن کا مظاہرہ کرتے ہوئے نظر آئے اور موسیقار اپنے سازوں سے لوگوں کی توجہ مبذول کرتے نظر آئے۔ تقریب کے وقت لاکھوں کی تعداد میں شائقین ایتھلیٹوں کی حوصلہ افزائی کررہے تھے۔

فرانسیسی تھیٹر ڈائریکٹر اور اداکار تھامس جولی کی نگرانی میں منعقد ہونے والی اس پہلی منفرد تقریب میں سبھی ممالک کی روایتی پریڈ دریائے سین میں تقریباً 100 کشتیوں پر 10 ہزار سے زائد ایتھلیٹوں نے سفر کیا، اس دوران کشتیاں نوٹر ڈیم ، پونٹ ڈیس آرٹس، پونٹ نیوف اور دیگر سمیت پیرس کے کچھ مشہور مقامات سے گزریں۔ فلوٹنگ پریڈ جارڈین ڈیس پلانٹس کے ساتھ والے آسٹرلٹز پل سے گزر کر ٹروکاڈیرو پر اختتام پذیر ہوئی۔ یہاں اولمپک پروٹوکول کے مطابق باقی پروگرام اور فائنل شو کیا گیا۔یہ پروگرام تین گھنٹے سے زائد جاری رہا۔ فرانس کے ثقافتی ورثے کو دریا کے کنارے بڑے بڑے پوسٹروں کے ذریعے دکھایا گیا تھا۔

تقریب کے دوران، ہندوستانی دستے میں دو بار کے اولمپک میڈلسٹ بیڈمنٹن اسٹار پی وی سندھو اور ٹیبل ٹینس کے لیجنڈ شرت کمل شامل تھے، جو اپنے پانچویں اولمپکس میں حصہ لینے والے ہیں، انہوں نے پیرس اولمپکس 2024 کی پریڈ میں دستے کی قیادت کی۔ اس دوران ہندوستانی ٹیم کے مرد اور خواتین کھلاڑی ترون تہلیانی کے ڈیزائن کردہ روایتی لباس پہنے ہوئے نظر آئے۔ مردوں کے زمرے کے کھلاڑی کرتا پاجامہ کے ساتھ نے ترنگی بنڈی پہنے ہوئے ہاتھوں میں ترنگا لہرا رہے تھے۔ ٹیم کی خواتین ارکان ترنگی بنارسی ساڑھی میں نظر آئیں۔
ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی نے اس موقع پر سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر لکھا ’’پیرس اولمپکس شروع ہونے ساتھ ہندوستانی دستے کے لیے میری نیک خواہشات۔ ہر کھلاڑی ہندوستان کا فخر ہے۔ دعا ہے کہ وہ سب پیرس اولمپکس میں چمکیں اور اپنی غیر معمولی کارکردگی سے ہمیں متاثر کرتے ہوئے کھیلوں کی حقیقی روح کو مجسم کریں۔دریں اثناء اطلاعات کے مطابق پیرس اولمپک گیمز کی افتتاحی تقریب سے چند گھنٹے قبل فرانس میں ہائی اسپیڈ ریل نیٹ ورک پر کئی مقامات پر آتشزدگی کے باعث ٹرینوں کی آمدورفت بری طرح متاثر ہوئی۔
فرانسیسی وزیر اعظم گیبریل اٹل نے کہا ہے کہ منصوبہ بند حملے ریلوے لائنوں کو نقصان پہنچانے کے مقصد سے کیے گئے ہیں۔ فرانس کی سرکاری ریلوے کمپنی این این سی ایف نے کہا کہ اس آتشزدگی سے ڈھائی لاکھ افراد متاثر ہوئے ہیں۔

Tags: اولمپک کھیلپیرس اولمپکسروایتی پریڈفرانسمنفرد تقریب
ShareTweetSend
Previous Post

دلیپ کمار کا پُر تعیش بنگلہ فروخت

Next Post

ایلون مسک کی ٹرانسجینڈر بیٹی نے والد پر لگایا یہ "بڑا” الزام

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
ایلون مسک کی ٹرانسجینڈر بیٹی نے والد پر لگایا یہ "بڑا” الزام

ایلون مسک کی ٹرانسجینڈر بیٹی نے والد پر لگایا یہ "بڑا" الزام

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

’آئڈیا کمیونیکیشنز‘ کی سلور جوبلی تقریب

’آئڈیا کمیونیکیشنز‘ کی سلور جوبلی تقریب

اکتوبر 18, 2025
یوپی میں جنگل راج قائم ہے:راہل گاندھی

یوپی میں جنگل راج قائم ہے:راہل گاندھی

اکتوبر 17, 2025
وزیر مالیات نرملا سیتارمن کی طبیعت ناساز

وزیر خزانہ نے کرناٹک گرامین بینک کی کارکردگی کا جائزہ لیا

اکتوبر 17, 2025
سری لنکا ئی وزیر اعظم کا نیتی آیوگ کا دورہ

سری لنکا ئی وزیر اعظم کا نیتی آیوگ کا دورہ

اکتوبر 17, 2025
دہلی میں 28 غیر قانونی بنگلہ دیشی شہری گرفتار

دہلی میں 28 غیر قانونی بنگلہ دیشی شہری گرفتار

اکتوبر 10, 2025
آر ایس ایس کے برعکس، کانگریس نظریات کی کثرت پر یقین رکھتی ہے: راہل

آئی پی ایس افسر کی خودکشی پر راہل کی برہمی

اکتوبر 10, 2025
مودی کی ٹرمپ اور نیتن یاہو سے  گفتگو

مودی کی ٹرمپ اور نیتن یاہو سے گفتگو

اکتوبر 10, 2025
معروف شاعر و ادیب قاسم خورشید کاانتقال

معروف شاعر و ادیب قاسم خورشید کاانتقال

ستمبر 30, 2025
ہندوستانی معیشت کی لچک واضح:سیتا رمن

ہندوستانی معیشت کی لچک واضح:سیتا رمن

ستمبر 25, 2025
اجودھیا میں مسجد کے نئے ڈیزائن کی تیاری

اجودھیا میں مسجد کے نئے ڈیزائن کی تیاری

ستمبر 25, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In