پیر, فروری 2, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home بزنس

دسمبر میں جی ایس ٹی ریونیو کلیکشن تقریباً 1.65 لاکھ کروڑ

Hindustan Express by Hindustan Express
جنوری 1, 2024
in بزنس
0
مسلسل ساتویں مہینے جی ایس ٹی کلیکشن 1.40 لاکھ کروڑ سے متجاوز
0
SHARES
33
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی، یکم جنوری (یو این آئی) سامان اور خدمات ٹیکس (جی ایس ٹی) ریونیو کلیکشن دسمبر2023 میں 164882 لاکھ کروڑ روپے رہا، جو دسمبر 2022 میں جمع کی گئی 149507 کروڑ روپے کی آمدنی سے 10.3 فیصد زیادہ ہے۔موجودہ مالی سال میں یہ ساتواں مہینہ ہے جب جی ایس ٹی ریونیو کلیکشن 1.60 لاکھ کروڑ روپے سے زیادہ رہا ہے۔ وزارت خزانہ کے ذریعہ آج جاری کردہ جی ایس ٹی کے اعداد و شمار کے مطابق دسمبر 2023 میں کل جی ایس ٹی کی وصولی 164882 کروڑ روپے رہی ہے۔ اس میں سی جی ایس ٹی 30443 کروڑ روپے، ایس جی ایس ٹی 37935 کروڑ روپے، آئی جی ایس ٹی 84255 کروڑ روپے جس میں درآمدی اشیاء پر وصول کیاگیا ٹیکس 41534 کروڑ روپے بھی شامل ہے۔ معاوضہ سرچارج کے طور پر12249 کروڑ روپے جمع کیے گئے ہیں، جس میں درآمدی سامان پر جمع کیے گئے 1079 کروڑ روپے بھی شامل ہیں۔
حکومت نے باقاعدہ تصفیہ کے تحت آئی جی ایس ٹی میں سے سی جی ایس ٹی میں 40057 کروڑ روپے اور ایس جی ایس ٹی میں 33652 کروڑ روپے دیے ہیں۔ اس طرح دسمبر 2023 میں سی جی ایس ٹی 70501 کروڑ روپے اور ایس جی ایس ٹی 71587 کروڑ روپے رہاہے۔
رواں مالی سال میں اپریل سے دسمبر تک کے نو مہینوں میں جی ایس ٹی کی وصولی 14.97 لاکھ کروڑ روپے رہی ہے، جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں جمع کیے گئے 13.40 لاکھ کروڑ روپے سے 12 فیصد زیادہ ہے۔ اس طرح اوسط ماہانہ وصولی 1.66 لاکھ کروڑ روپے رہی ہے جبکہ گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں یہ اوسط ماہانہ 1.49 لاکھ کروڑ روپے تھی۔

Tags: جی ایس ٹیدرآمدی اشیاءرواں مالی سالریونیو کلیکشن
ShareTweetSend
Previous Post

دیپک چورسیا اورسبھا ش چندرا کے خلاف سماجو ادیوں کی پولس میں شکایت

Next Post

ملک میں کورونا کے 636 نئے کیسز، تین اموات

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
دہلی میں کورونا کی رفتار ہوئی تیز تر

ملک میں کورونا کے 636 نئے کیسز، تین اموات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

جنوری 24, 2026
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

اگستا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر معاملہ میں مرکز کی اپیل مسترد

جنوری 19, 2026
ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جنوری 19, 2026
اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کا قومی سطح کا پروگرام 2 اکتوبر سے شروع ہوگا

بہار میں صنعت کاروں کو اقتصادی پیکیج فراہمی: نتیش کمار

جنوری 19, 2026
مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025
سنجے راوت کی ضمانت منظور

سنجے راوت کو ملی بم سے اڑانے کی تحریری دھمکی

دسمبر 31, 2025
سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

دسمبر 26, 2025
500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

دسمبر 26, 2025
انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی  کی رپورٹ حکومت کے سپرد

انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ حکومت کے سپرد

دسمبر 26, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In