منگل, فروری 3, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن دیارِ ملت

حج سویدھا ایپ عازمین کیلئے صحت کی سہولیات حاصل کرنے میں مددگار : ڈاکٹرعلی

Hindustan Express by Hindustan Express
مئی 5, 2024
in دیارِ ملت
0
حج سویدھا ایپ عازمین کیلئے صحت کی سہولیات حاصل کرنے میں مددگار : ڈاکٹرعلی
0
SHARES
16
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ممبئی، 04 مئی (یو این آئی) حج کمیٹی آف انڈیا کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر ڈاکٹر لیاقت علی آفاقی نے کہا کہ حج سوویدھا ایپ عازمین حج کے لیے صحت کی سہولیات حاصل کرنے میں مددگار ثابت ہوگی۔ڈاکٹر علی نے کہا کہ مرکزی حکومت بالخصوص اقلیتی امور کی وزیر اسمرتی زوبین ایرانی کی قیادت اور سرپرستی میں حج 2024 کی تیاریاں تقریباً مکمل ہو چکی ہیں۔ محترمہ ایرانی کی سرپرستی میں اقلیتی امور کی وزارت اب بھی ہندوستانی عازمین حج کو بہتر سہولیات فراہم کرنے کے لیے کوشاں ہے۔ ان سہولیات کو یقینی بنانے کے لیے وزارت نے حج سوویدھا ایپ تیار کی ہے، جو عازمین حج کی صحت کی ضروریات کو پورا کرے گی اور مددگار بھی ہوگی۔
انہوں نے بتایا کہ حج سوویدھا ایپ نے 29 اپریل 2024 سے اپنی خدمات شروع کر دی ہیں۔ حج یاتری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں، اسے استعمال کرنا سیکھیں اور اس سے زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھائیں۔ یہاں حج ہاؤس میں عازمین حج کے لیے میڈیکل کیمپ کا افتتاح کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ صحت اور خاندانی بہبود کی مرکزی وزارت ہر سال پورے ملک میں ہندوستانی عازمین حج کی ویکسینیشن (135-ACYW) اور دیگر لازمی ٹیکے لگانے کا انتظام کرتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ حج کی ادائیگی میں صحت اور تندرستی کی اہمیت اور افادیت کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔ عازمین حج کو چاہیے کہ وہ اپنی صحت کے لیے حفظان صحت کے اصولوں کو ہر وقت ذہن میں رکھیں۔

انہوں نے بتایا کہ حکومت ہند ہندوستانی عازمین حج کو ہندوستان کے ہر شہر کے ساتھ ساتھ سعودی عرب کے دو مقدس شہروں مکہ اور مدینہ میں پورے حج سیزن کے دوران طبی امداد فراہم کرے گی۔ حکومت عازمین حج کی دیکھ بھال کے لیے مستند ڈاکٹروں اور پیرا میڈیکل اسٹاف کی مناسب تعداد فراہم کرے گی۔ حکومت ہندوستانی عازمین حج کے لیے مناسب مقدار میں ادویات اور طبی آلات بھی فراہم کرتی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ مکہ مکرمہ میں 10 ڈسپنسریاں، عزیزیہ میں 40 بستروں کا اسپتال اور مدینہ منورہ میں تین ڈسپنسری اور 15 بستروں والی ایک مین ڈسپنسری ہندوستانی عازمین حج کے لیے قائم کی گئی ہے۔ عازمین حج ان طبی مراکز سے چوبیس گھنٹے مفت صحت کی خدمات حاصل کر سکتے ہیں۔

Tags: ایپحج سویدھا ایپحج کمیٹی آف انڈیاحج ہاؤسڈاکٹر لیاقت علی آفاقیصحتقیادتمددگار
ShareTweetSend
Previous Post

ممتا نے بھارتیہ جنتا پارٹی کو "بنگال مخالف” قرار دیا

Next Post

ہندستان چین کے ساتھ سرحدی معاہدہ کرنے کی کوشش کر رہا ہے: جے شنکر

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
وزیر خارجہ آج سعودی عرب جائیں گے

ہندستان چین کے ساتھ سرحدی معاہدہ کرنے کی کوشش کر رہا ہے: جے شنکر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

جنوری 24, 2026
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

اگستا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر معاملہ میں مرکز کی اپیل مسترد

جنوری 19, 2026
ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جنوری 19, 2026
اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کا قومی سطح کا پروگرام 2 اکتوبر سے شروع ہوگا

بہار میں صنعت کاروں کو اقتصادی پیکیج فراہمی: نتیش کمار

جنوری 19, 2026
مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025
سنجے راوت کی ضمانت منظور

سنجے راوت کو ملی بم سے اڑانے کی تحریری دھمکی

دسمبر 31, 2025
سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

دسمبر 26, 2025
500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

دسمبر 26, 2025
انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی  کی رپورٹ حکومت کے سپرد

انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ حکومت کے سپرد

دسمبر 26, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In