جمعہ, مارچ 20, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home اخبارجہاں

حماس نے جنگ بندی تجویز سے متعلق ثالثوں کو اپنی رضا مندی سے آگاہ کر دیا

Hindustan Express by Hindustan Express
مئی 6, 2024
in اخبارجہاں, عالم اسلام
0
جنگ دشمن کے گھر جا پہنچی، ہم فتح کی دہلیز سے قریب تر ہیں: اسماعیل ہنیہ
0
SHARES
47
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

دبئی: غزہ جنگ بندی معاہدے کی کوششوں کے حوالے سے اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، حماس نے جنگ بندی معاہدے کی تجاویز منظور کرلیں۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق تجاویز اور معاہدے کی تفصیل ابھی نہیں بتائی گئی۔ عرب میڈیا کے مطابق حماس نے کہا ہے کہ معاہدے کی تجاویز منظور کرنے کا قطری اور مصری ثالث کاروں کو بتا دیا۔ معاہدے کے لیے گیند اب اسرائیل کے کورٹ میں ہے۔

عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ جنگ بندی معاہدے کی تین مرحلوں پر مشتمل جنگ بندی شامل ہے، ہر مرحلہ 42 دنوں کا ہوگا، پہلے مرحلےمیں اسرائیلی فوج شمالی و جنوبی غزہ کی درمیانی راہداری سے نکل جائے گی، دوسرے مرحلےمیں اسرائیلی فوجی آپریشن کا مکمل خاتمہ اور فوج کا انخلا شامل ہے جبکہ تیسرے مرحلے میں غزہ کے محاصرے کا خاتمہ شامل ہے۔اسمعیل ہانیہ نے قطری وزیراعظم شیخ محمد بن عبدالرحمان الثانی اور مصری وزیر برائے انٹیلی جنس عباس کامل کو ٹیلی فون کر کے جنگ بندی معاہدے کی تجاویز منظور کرنے سے آگاہ کیا۔حماس کی جانب سے جنگ بندی تجاویز قبول کرنے پر اسرائیلی فوج کا ردعمل بھی سامنے آگیا۔اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ ہم حماس کے ہر جواب اور ردعمل کا سنجیدگی سے جائزہ لے رہے ہیں، اس کے ساتھ غزہ میں ہماری کارروائیاں جاری ہیں اور رہیں گی۔دوسری جانب اسرائیل نے رفح میں زمینی آپریشن شروع کرنے کی تیاری کرلی ہے۔

خبر ایجنسی کے مطابق سعودی عرب نے اسرائیل کو رفح پر حملے سے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کی خونی منظم مہم پہلے ہی فلسطینیوں کو دربدر کرچکی ہے۔ سعودی وزارت خارجہ نے کہا کہ اسرائیل غزہ میں قتل عام اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں فوری روکے۔ سعودی وزارت خارجہ نے کہا عالمی برادری اسرائیل کی جانب سے نسل کشی آپریشن رکوانے کے لیے مداخلت کرے۔

Tags: اسرائیلاسمعیل ہانیہپیشرفتتجاویزجنگ بندیحماسعرب میڈیا
ShareTweetSend
Previous Post

کرگل میں نیشنل کانفرنس کو زور دار جھٹکا لگا

Next Post

مصنوعی ذہانت کا استعمال ایٹم بم کی طرح خطرناک: وارن بفے

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
مصنوعی ذہانت کا استعمال ایٹم بم کی طرح خطرناک: وارن بفے

مصنوعی ذہانت کا استعمال ایٹم بم کی طرح خطرناک: وارن بفے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In