جمعرات, فروری 12, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home آئینہ شہر

دہلی-این سی آر میں شدید دھند، پروازیں اور ٹرین آپریشن متاثر

Hindustan Express by Hindustan Express
دسمبر 29, 2023
in آئینہ شہر
0
دہلی-این سی آر میں شدید دھند، پروازیں اور ٹرین آپریشن متاثر
0
SHARES
7
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی (یو این آئی) دہلی اور قومی راجدھانی خطہ جمعہ کی صبح گھنی دھند کی زد میں رہا، جس سے پروازیں اور ٹرین آپریشن متاثر ہوئے اور ہوا کا معیار 359 کے اے کیو آئی کے ساتھ ‘انتہائی خراب’ زمرے میں رہا ناردرن ریلوے کے مطابق دھند کی وجہ سے 11 ٹرینیں تاخیر سے دہلی پہنچیں۔ تاخیر سے چلنے والی ٹرینوں میں ممبئی سی ایس ٹی ایم امرتسر ایکسپریس، فرخا ایکسپریس، برہم پترا میل، ایم سی ٹی ایم ادھم پور- دہلی سرائے روہیلا اور جموں میل شامل ہیں۔ راجدھانی ایکسپریس دہلی ہوڑہ روٹ پر 10 سے 12 گھنٹے کی تاخیر سے چل رہی ہے۔دریں اثنا، اندرا گاندھی بین الاقوامی ہوائی اڈے پر دھند کے حالات نمایاں طور پر بہتر ہوئے کیونکہ کم از کم ویژول 150 میٹر ریکارڈ کی گئی جبکہ رن وے ویژول رینج (آر وی آر) 400 میٹر سے 800 میٹر کے درمیان رہی۔
محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) کے مطابق جمعہ کو زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 21 ڈگری سینٹی گریڈ اور کم سے کم درجہ حرارت 10.4 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے چار ڈگری زیادہ ہے۔موسمیاتی ایجنسی نے پیش گوئی کی ہے کہ شمالی ہند کی ریاستوں میں اگلے دو دنوں تک گھنے سے انتہائی گھنی دھند کی کیفیت برقرار رہے گی اور اس کے بعد بتدریج بہتری آئے گی۔آئی ایم ڈی کے مطابق اگلے دو دنوں تک پنجاب، ہریانہ، چنڈی گڑھ، دہلی اور مغربی اتر پردیش کے کچھ حصوں اور مشرقی اتر پردیش کے مختلف حصوں میں سردی کی لہر کا امکان ہے۔
آئی ایم ڈی کے سینئر سائنسدان ڈاکٹر آر کے۔ جینامنی نے کہا کہ پنجاب، ہریانہ، چنڈی گڑھ، جموں و کشمیر اور اتر پردیش میں گھنی دھند کی وجہ سے صورتحال مزید خراب ہوئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ آئی ایم ڈی نے پہلے ہی پنجاب، ہریانہ اور اتر پردیش کے لیے گھنے دھند کے حالات کے لیے ‘ریڈ الرٹ’ وارننگ جاری کی ہے، تاہم دہلی میں دھند کے حالات میں بہتری آئی ہے۔

Tags: پروازٹرین آپریشندہلی-این سی آرممبئیموسمیاتی ایجنسی
ShareTweetSend
Previous Post

نیویارک ٹائمز نے مائیکروسافٹ اور اوپن اے آئی کیخلاف مقدمہ دائرکیا

Next Post

بی جے پی-آر ایس آر ایس بزدل ہیں: کھڑگے

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
مودی حکومت ‘سنگل پارٹی رول’ چاہتی ہے: کھڑگے

بی جے پی-آر ایس آر ایس بزدل ہیں: کھڑگے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

جنوری 24, 2026
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

اگستا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر معاملہ میں مرکز کی اپیل مسترد

جنوری 19, 2026
ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جنوری 19, 2026
اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کا قومی سطح کا پروگرام 2 اکتوبر سے شروع ہوگا

بہار میں صنعت کاروں کو اقتصادی پیکیج فراہمی: نتیش کمار

جنوری 19, 2026
مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025
سنجے راوت کی ضمانت منظور

سنجے راوت کو ملی بم سے اڑانے کی تحریری دھمکی

دسمبر 31, 2025
سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

دسمبر 26, 2025
500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

دسمبر 26, 2025
انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی  کی رپورٹ حکومت کے سپرد

انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ حکومت کے سپرد

دسمبر 26, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In