بدھ, مارچ 18, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home اخبارجہاں

حزب اللہ نے اسرائیلی ڈرون کو مار گرنے کا دعویٰ کیا

Hindustan Express by Hindustan Express
اکتوبر 30, 2023
in اخبارجہاں, عالم اسلام
0
حزب اللہ نے اسرائیلی ڈرون کو مار گرنے کا دعویٰ کیا
0
SHARES
17
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

بیروت: اسرائیلی افواج اور حزب اللہ کے درمیان مسلسل جھڑپیں جاری ہیں اور جنوبی محاذ پر کشیدگی برقرار ہے۔ اس درمیان العربیہ ڈاٹ نیٹ کی اطلاع میں بتایا گیا ہے کہ حزب اللہ نے اعلان کیا کہ اس نے جنوبی لبنان میں ایک اسرائیلی ڈرون کو زمین سے فضا میں مار کرنے والے راکٹ کے ذریعہ مار گرایا ہے۔ یہ ڈرون اسرائیل میں ہی گرا ہے۔اتوار کی صبح اسرائیلی فوج کے توپ خانے نے آگ لگانے والے گولوں سے نقورہ اور دیگر قصبوں کے اطراف کے جنگلات پر بمباری کی۔ اسرائیلی فوج نے حاصبیا ضلع کے قصبے کفر شوبا کی بلندیوں پر بھی دس کے قریب گولے داغے۔ اس کے علاوہ ایک اسرائیلی ڈرون نے عیتا الشعب قصبے میں ایک گھر کو نشانہ بنایا۔
اسرائیلی فوج کے ترجمان ڈینیئل ہگاری نے ایک پریس کانفرنس میں اعلان کیا کہ ہم نے شمالی محاذ پر حزب اللہ کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے۔ انہوں نے کہا جو بھی ہماری سرحدوں کے قریب آئے گا اسے مار دیا جائے گا۔اسرائیلی فوج نے لبنان میں ان مقامات کو نشانہ بنانے کا اعلان کیا جہاں سے شمالی اسرائیل میں ماؤنٹ ہار ڈوف کے علاقے کی طرف گولے داغے گئے۔بعد ازاں لبنان میں حزب اللہ گروپ نے اسرائیلی علاقے ’’مسکاف عام‘‘ پر بمباری کی ذمہ داری قبول کی۔ ایک بیان میں حزب اللہ نے کہا کہ اس نے فنی اور تکنیکی آلات کا ایک حصہ تباہ کر دیا ہے۔لبنان میں اقوام متحدہ کی عبوری فورس نے اتوار کو اعلان کیا کہ اس کا ایک رکن اپنی جگہ پر دو گولے گرنے کے نتیجے میں معمولی زخمی ہوا۔ اقوام متحدہ کی فورس نے پلیٹ فارم ’’ایکس‘‘ پر کہا کہ یہ واقعہ کل ہفتہ کو پیش آیا۔
فورس نے یہ بھی اعلان کیا کہ ایک گولہ نقورہ میں اس کے ہیڈکوارٹر پر گرا ہے۔ اس کی افواج پر ان دو حملوں کے بارے میں اپنی گہری تشویش کا اظہار کیا۔فورس نے تنازع کے تمام فریقوں پر زور دیا کہ وہ فوری طور پر فائر بندی کریں۔ یو این فورس نے کہا ہم پر حملہ کرنا جرم اور بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی ہے اور اس کی مذمت کی جانی چاہیے۔ بین الاقوامی برادری کو خدشہ ہے کہ تنازعہ کا دائرہ علاقائی طور پر پھیل جائے گا کیونکہ لبنان کے ساتھ اسرائیل کی شمالی سرحد پر کشیدگی بڑھ رہی ہے۔ ان مسلح جھڑپوں میں لبنانی جانب سے کم از کم 58 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔

Tags: اسرائیلی ڈرونجنوبی لبنانحزب اللہ
ShareTweetSend
Previous Post

اسرائیل کا مستقل وجود امریکا کی مدد اورحمایت پرمنحصر ہے:سابق امریکی سفیر

Next Post

امریکی میرین کور کی ’کوئیک ریسپانس فورس‘ مشرقی بحیرہ روم کی طرف روانہ

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
امریکی میرین کور کی ’کوئیک ریسپانس فورس‘ مشرقی بحیرہ روم کی طرف روانہ

امریکی میرین کور کی ’کوئیک ریسپانس فورس‘ مشرقی بحیرہ روم کی طرف روانہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In