جمعرات, اپریل 2, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home اخبارجہاں

حزب اللہ کا اسرائیلی فوج پر راکٹوں سے حملہ

Hindustan Express by Hindustan Express
اکتوبر 17, 2023
in اخبارجہاں
0
حزب اللہ کا اسرائیلی فوج پر راکٹوں سے حملہ
0
SHARES
18
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

بیروت (یو این آئی)لبنانی حزب اللہ نے اس بات کی تصدیق کی کہ اس نے مقبوضہ لبنان فلسطینی سرحد کے پار صہیونی غاصب فوج کی ایک ٹھکانے کو نشانہ بنایا ہے۔حملے کے نتیجے میں متعدد اسرائیلی فوجی اہلکار ہلاک اور زخمی ہوئے جب کہ کئی فوجی گاڑیاں بھی تباہ ہوگئیں۔حزب اللہ نے کہا کہ اسلامی مزاحمت نے اسرائیلی ہنیتا بیرکوں کو میزائلوں سے نشانہ بنا کر کئی قابض فوجیوں کو قتل کردیا۔ حملے میں دو ٹینکوں اور ایک فوجی جہاز کو نقصان پہنچایا۔حزب اللہ نے کہا کہ اس نے لبنان اور فلسطین کی سرحد پر متولہ بستی کی دیوار پر نصب صہیونی کیمروں اور تکنیکی آلات کو مناسب ہتھیاروں سے نشانہ بنایا جس کی وجہ سے وہ ناکارہ ہو گئے۔اس کے علاوہ قابض فوج نے اعتراف کیا کہ جنوبی لبنان سے فائر کیے جانے کے بعد مغربی گلیلی میں 30 گولے گرے۔
اتوار کی صبح لبنانی حزب اللہ نے مغربی الجلیل میں قابض فوج کی ایک فورس پر میزائل حملہ کیا، جس میں ایک اسرائیلی فوجی ہلاک اور دیگر زخمی ہوگئے۔الجزیرہ نے حزب اللہ کے ایک ذریعے کے حوالے سے بتایا کہ ہم نے شطولہ میں اسرائیلی فوجیوں کی ہلاکتوں کی تصدیق کی ہے۔اسرائیلی فوج نے اعلان کیا ہے کہ لبنان سے گولہ باری میں شخص ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے ہیں۔

Tags: اسرائیلی فوجاسلامی مزاحمتالجزیرہحزب اللہلبنان
ShareTweetSend
Previous Post

سرکاری اسکیموں کی وجہ سے شہروں کی تصویر بدل رہی ہے: پوری

Next Post

غزہ کے اسپتال پر اسرائیلی بمباری، 500 سے زائد افراد شہید

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
غزہ کے  اسپتال پر اسرائیلی بمباری، 500 سے زائد افراد شہید

غزہ کے اسپتال پر اسرائیلی بمباری، 500 سے زائد افراد شہید

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In