پیر, فروری 16, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن

وزیر داخلہ نے مردم شماری کی تیاریوں کا جائزہ لیا

نوٹیفکیشن پیر کو سرکاری گزٹ میں شائع کیا جائے گا

Hindustan Express by Hindustan Express
جون 15, 2025
in دیار وطن
0
وزیر داخلہ امیت شاہ کا دورہ جموں منسوخ
0
SHARES
28
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی، 15 جون (یواین آئی) ملک میں مردم شماری کرانے کا نوٹیفکیشن جاری ہونے سے ایک دن پہلے، مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے اتوار کو یہاں مرکزی داخلہ سکریٹری، رجسٹرار جنرل اور مردم شماری کمشنر اور دیگر سینئر افسران کے ساتھ آئندہ مردم شماری کی تیاریوں کا جائزہ لیا۔مردم شماری کرانے کا نوٹیفکیشن پیر کو سرکاری گزٹ میں شائع کیا جائے گا۔
وزارت داخلہ کے مطابق مردم شماری دو مرحلوں میں کی جائے گی۔ پہلے مرحلے یعنی گھروں کی فہرست تیار کرنے کے آپریشن (ایچ ایل او) میں ہر گھر کی رہائشی حیثیت، جائیداد اور سہولیات کی تفصیلات جمع کی جائیں گی۔ اس کے بعد دوسرے مرحلے میں یعنی آبادی کی گنتی (پی ای) میں ہر گھر میں ہر فرد کی آبادیاتی، سماجی، اقتصادی، ثقافتی اور دیگر معلومات اکٹھی کی جائیں گی۔ مردم شماری میں ذات پات کی گنتی بھی کی جائے گی۔
مردم شماری سرگرمیوں کے لئے تقریباً 34 لاکھ شمار کنندگان اور سپروائزر اور تقریباً ایک لاکھ 30 ہزار مردم شماری کارکن تعینات کیے جائیں گے۔
یہ مردم شماری آغاز سے اب تک کہ 16ویں اور آزادی کے بعد کی 8ویں مردم شماری ہے۔
آئندہ مردم شماری موبائل ایپلیکیشنز کے ذریعے ڈیجیٹل طریقے سے کی جائے گی۔ لوگوں کو خود گنتی کا التزام بھی فراہم کرایا جائے گا۔ جمع کرنے، ترسیل اور ذخیرہ کرنے کے وقت ڈیٹا کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے انتہائی سخت ڈیٹا سیکیورٹی اقدامات نافذ کیے جائیں گے۔

Tags: تیاریسپروائزرسرکاری گزٹفہرستمردم شمارینوٹیفکیشنوزیر داخلہ
ShareTweetSend
Previous Post

نتیش نے مختلف صنعتی اکائیوں کا معائنہ کیا

Next Post

مودی کا قبرص میں شاندار استقبال

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
مودی کا قبرص میں شاندار استقبال

مودی کا قبرص میں شاندار استقبال

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

جنوری 24, 2026
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

اگستا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر معاملہ میں مرکز کی اپیل مسترد

جنوری 19, 2026
ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جنوری 19, 2026
اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کا قومی سطح کا پروگرام 2 اکتوبر سے شروع ہوگا

بہار میں صنعت کاروں کو اقتصادی پیکیج فراہمی: نتیش کمار

جنوری 19, 2026
مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025
سنجے راوت کی ضمانت منظور

سنجے راوت کو ملی بم سے اڑانے کی تحریری دھمکی

دسمبر 31, 2025
سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

دسمبر 26, 2025
500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

دسمبر 26, 2025
انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی  کی رپورٹ حکومت کے سپرد

انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ حکومت کے سپرد

دسمبر 26, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In