منگل, مارچ 17, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

امریکی ٹرانسجینڈرکی سزائے موت پر عمل درآمد

Hindustan Express by Hindustan Express
جنوری 4, 2023
in خاص خبریں
0
امریکی ٹرانسجینڈرکی سزائے موت پر عمل درآمد
0
SHARES
13
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

واشنگٹن(ایجنسیاں):امریکہ میں قتل کا جرم ثابت ہونے پر پہلی مرتبہ کسی ٹرانسجینڈر کی موت کی سزا پر عمل درآمد کیا گیا ہے۔خبر رساں ادارے ‘ایسوسی ایٹڈ پریس’ کے مطابق ریاست میسوری میں منگل کو 49 سالہ ٹرانسجینڈر ایمبر میکلالن کو زہر کا انجیکشن لگا کر ان کی زندگی کا خاتمہ کیا گیا۔ایمبر پر 2003 میں اپنی سابق گرل فرینڈ کو قتل کر کے لاش مسسسیپی دریا میں بہانے کا الزام تھا۔ عدالت میں جرم ثابت ہونے پر انہیں موت کی سزا سنائی گئی تھی۔ایمبر نے میسوری کے گورنر مائیک پارسن سے رحم کی اپیل کی تھی جسے گورنر نے منگل کی صبح مسترد کر دیا تھا۔رحم کی اپیل مسترد ہونے پر منگل کو ہی ایمبر کی سزا پر عمل درآمد کرتے ہوئے انہیں زہر کا انجیکشن لگایا گیا جس کے چند منٹ بعد ان کی موت واقع ہو گئی۔ایمبر نے اپنے آخری تحریری بیان میں لکھا کہ ” میں نے جو کچھ بھی کیا اس پر معافی چاہتی ہوں۔ میں بہت پیار کرنے والی اور دیکھ بھال کرنے والی شخصیت ہوں۔”
امریکہ کے بیورو آف جسٹس کے اعداد و شمار کے مطابق لگ بھگ 3200 ٹرانسجینڈر ملک کی مختلف جیلوں میں قید ہیں۔امریکہ میں 2022 کے دوران 18 افراد کی سزائے موت پر عمل درآمد کیا گیا ہے۔واضح رہے کہ امریکہ کی بعض ریاستوں میں سزائے موت پر پابندی ہے جب کہ بعض ریاستوں میں سزائے موت کے مجرم کی سزا پر عمل درآمد کیا جاتا ہے۔ریاست میسوری کی جیل میں قید لیونرڈ ٹیلر کی سزائے موت پر عمل درآمد کے لیے سات فروری کی تاریخ مقرر ہے۔ ٹیلر پر اپنی گرل فرینڈ اور تین بچوں کو قتل کرنے کا الزام ہے۔”ڈیتھ پینلٹی انفارمیشن سینٹر” کے اعداد و شمار کے مطابق 70 کی دہائی میں سزائے موت کی بحالی کے بعد سے 1558 افراد کی موت کی سزا پر عمل درآمد کیا جاچکا ہے۔

Tags: امریکی ٹرانسجینڈرجرمسزائے موت
ShareTweetSend
Previous Post

کینیڈا میں غیر ملکیوں کے گھر خریدنے پر پابندی

Next Post

اب میں کوئی چھوٹا کردار ادا نہیں کروں گا:نواز الدین صدیقی

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
اب میں کوئی چھوٹا کردار ادا نہیں کروں گا:نواز الدین صدیقی

اب میں کوئی چھوٹا کردار ادا نہیں کروں گا:نواز الدین صدیقی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In