بدھ, اکتوبر 29, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home فن فنکار

2023 میں بالی ووڈ کے باکس آفس پرشاہ رُخ کی بادشاہت قائم رہی

Hindustan Express by Hindustan Express
دسمبر 25, 2023
in فن فنکار
0
فلم ‘جوان’ کی ریلیز سے قبل شاہ رخ کی ویشنو دیوی مندر میں "حاضری”
0
SHARES
45
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

پٹھان، جوان اور ڈنکی نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ کنگ خان کا جادو برقرار ہے

ممبئی ( یو این آئی ) سال 2023 میں شاہ رخ خان کی فلموں نے باکس آفس پر خوب کمائی کی اور ان کی فلموں کے جادو نے ناظرین کو متاثر کیا۔ پٹھان، جوان اور ڈنکی کے باکس آفس کلیکشن نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ شاہ رخ خان باکس آفس کے بادشاہ ہیں۔
شاہ رخ خان نے سال 2018 میں ریلیز ہونے والی فلم زیرو کے فلاپ ہونے کے بعد فلموں سے بریک لے لیا تھا۔ شاہ رخ خان نے یش راج بینر تلے بننے والی فلم پٹھان سے فلم انڈسٹری میں شاندار واپسی کی۔پٹھان نے 657.5 کروڑ روپے کا مجموعی کلیکشن اور 1000 کروڑ روپے سے زائد کا ورلڈ وائڈ کلیکشن کیا۔پٹھان کے بعد شاہ رخ خان کی فلم جوان ریلیز ہوئی۔ جنوبی ہند کے ہدایت کار ایٹلی کمار کی ہدایت کاری میں بنی فلم ’جوان‘ باکس آفس پر ’پٹھان‘ سے زیادہ کامیاب رہی۔ شاہ رخ خان فلم جوان میں باپ بیٹے کے ڈبل رول میں نظر آئے تھے۔ جوان نے دنیا بھر میں 1100 کروڑ سے زیادہ کی کمائی کی۔ شاہ رخ خان نے مختلف کرداروں میں اپنی اداکاری سے ثابت کیا کہ 55 سال کی عمر میں بھی وہ ہر انداز میں فٹ اور ہٹ ہیں۔

13 جنوری کو وشال بھاردواج کے بیٹے آسمان بھaردواج کی ہدایت کاری میں بننے والی ملٹی اسٹارر فلم ’کتے‘ ریلیز ہوئی تھی۔اس فلم میں ارجن کپور، کونکنا سین شرما، نصیر الدین شاہ، تبو اور رادھیکا مدن جیسے فنکار نظر آئے تھے۔ فلم کتے باکس آفس پر کوئی کمال نہیں دکھا سکی۔ سال 2023 میں شاہ رخ خان کی فلم پٹھان سے ہٹ فلموں کا آغاز ہوا۔ یوم جمہوریہ کے موقع پر ریلیز ہونے والی فلم پٹھان نے باکس آفس پر خوب کمائی کی، فلم میں شاہ رخ خان کے علاوہ دیپیکا پاڈوکون اور جان ابراہم نے اہم کردار ادا کیے تھے۔ جان ابراہم نے پٹھان میں منفی کردار ادا کیا۔

روہت دھون کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم شہزادہ 17 فروری کو ریلیز ہوئی۔ فلم ’شہزادہ‘ الو ارجن کی ’الا ویکنتھا پورملو‘ کا ہندی ریمیک ہے۔ فلم شہزادہ میں کارتک آرین، کیرتی سینن، پریش راول، رونیت رائے اور منیشا کوئرالا مرکزی کردار میں ہیں۔ شہزادہ باکس آفس پر کوئی کمال نہ کر سکی۔ اکشے کمار اور عمران ہاشمی کی فلم سیلفی 24 فروری کو ریلیز ہوئی تھی۔ سیلفی 2019 ملیالم زبان کے کامیڈی ڈرامہ ’ڈرائیونگ لائسنس‘ کا ریمیک ہے۔ سیلفی بھی باکس آفس پر ڈھیر ہوگئی۔آپ کو بتادیں کہ بالی ووڈ کے کنگ خان شاہ رخ خان کی فلم ڈنکی نے 100 کروڑ روپے سے زیادہ کی کمائی کر لی ہے۔راج کمار ہیرانی کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ڈنکی 21 دسمبر کو سینما گھروں میں ریلیز ہوئی تھی۔پٹھان اور جوان کے بعد ’ڈنکی‘ شاہ رخ خان کی اس سال کی تیسری فلم ہے۔’ڈنکی‘ راجکمار ہیرانی اور شاہ رخ خان کی ایک ساتھ پہلی فلم ہے۔ ڈنکی کو شائقین کی جانب سے اچھا رسپانس مل رہا ہے۔ڈنکی نے چار دنوں میں ملکی باکس آفس پر 100 کروڑ روپے سے زائد کی کمائی کر لی ہے۔فلم ڈنکی نے دنیا بھر میں 170 کروڑ روپے کا کلیکشن کیا ہے۔ڈنکی میں شاہ رخ خان کے علاوہ تاپسی پنو، وکی کوشل اور بومن ایرانی بھی اہم کرداروں میں ہیں۔

Tags: باکس آفسبالی ووڈپٹھانجوانڈنکیشاہ رُخکنگ خان
ShareTweetSend
Previous Post

غزہ میں 24 گھنٹوں کے دوران 200 سے زائد فلسطینیوں کی ہلاکت

Next Post

چار دنوں میں 48 اسرائیلی فوجی مارے گئے، حماس کا دعویٰ

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
طوفان الاقصیٰ نے اسرائیل کی سیکیورٹی کی قلعی کھول دی: ماہرین

چار دنوں میں 48 اسرائیلی فوجی مارے گئے، حماس کا دعویٰ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

’آئڈیا کمیونیکیشنز‘ کی سلور جوبلی تقریب

’آئڈیا کمیونیکیشنز‘ کی سلور جوبلی تقریب

اکتوبر 18, 2025
یوپی میں جنگل راج قائم ہے:راہل گاندھی

یوپی میں جنگل راج قائم ہے:راہل گاندھی

اکتوبر 17, 2025
وزیر مالیات نرملا سیتارمن کی طبیعت ناساز

وزیر خزانہ نے کرناٹک گرامین بینک کی کارکردگی کا جائزہ لیا

اکتوبر 17, 2025
سری لنکا ئی وزیر اعظم کا نیتی آیوگ کا دورہ

سری لنکا ئی وزیر اعظم کا نیتی آیوگ کا دورہ

اکتوبر 17, 2025
دہلی میں 28 غیر قانونی بنگلہ دیشی شہری گرفتار

دہلی میں 28 غیر قانونی بنگلہ دیشی شہری گرفتار

اکتوبر 10, 2025
آر ایس ایس کے برعکس، کانگریس نظریات کی کثرت پر یقین رکھتی ہے: راہل

آئی پی ایس افسر کی خودکشی پر راہل کی برہمی

اکتوبر 10, 2025
مودی کی ٹرمپ اور نیتن یاہو سے  گفتگو

مودی کی ٹرمپ اور نیتن یاہو سے گفتگو

اکتوبر 10, 2025
معروف شاعر و ادیب قاسم خورشید کاانتقال

معروف شاعر و ادیب قاسم خورشید کاانتقال

ستمبر 30, 2025
ہندوستانی معیشت کی لچک واضح:سیتا رمن

ہندوستانی معیشت کی لچک واضح:سیتا رمن

ستمبر 25, 2025
اجودھیا میں مسجد کے نئے ڈیزائن کی تیاری

اجودھیا میں مسجد کے نئے ڈیزائن کی تیاری

ستمبر 25, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In