جمعہ, اپریل 3, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں الیکشن

انڈیا الائنس کے نمائندوں کی الیکشن کمیشن سے ملاقات

شاہدالاسلام by شاہدالاسلام
مئی 10, 2024
in الیکشن
0
مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ
0
SHARES
8
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

شکایات پر کوئی کارروائی نہ ہونے کی شکایت

نئی دہلی، 10 مئی (یو این آئی) کانگریس اور اپوزیشن انڈیا الائنس کے نمائندوں نے جمعہ کو یہاں الیکشن کمیشن سے ملاقات کی اور شکایت کی کہ کمیشن کے ذریعہ حکومتی نمائندوں کے خلاف ان کی شکایات پر غور نہیں کیا جا رہا ہے۔میٹنگ کے بعد ان لیڈروں نے کہا کہ انہوں نے کمیشن سے ووٹنگ فیصد ڈیٹا جاری کرنے میں تاخیر اور وزیر اعظم اور وزیر داخلہ کے خلاف درج ان کی شکایات پر کارروائی نہ کرنے کی وجہ پوچھی ہے۔کمیشن کے ہیڈکوارٹر سے باہر آتے ہوئے، کانگریس لیڈر ابھیشیک منو سنگھوی نے نامہ نگاروں کو بتایا، "ہم انڈیا اتحاد کے تمام رہنماؤں نے الیکشن کمیشن کے ساتھ تقریباً ایک گھنٹے تک بات کی اور اس دوران ہم نے بنیادی طور پر دو اہم مسائل کو اٹھایا۔ ہم نے کہا کہ اپوزیشن جماعتوں نے کمیشن میں سینکڑوں شکایات درج کرائی ہیں۔ صرف کانگریس نے اپریل سے اب تک وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر داخلہ امیت شاہ کے خلاف 11 شکایات درج کرائی ہیں، لیکن کسی کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی گئی‘‘۔
انہوں نے کہا، "کمیشنسے دوسری شکایت یہ تھی کہ ان انتخابات میں ووٹنگ فیصد کے اعداد و شمار جاری کرنے میں تاخیر کیوں ہو رہی ہے۔ ووٹنگ کے اعداد و شمار جاری کرنے میں چار دن کی تاخیر نہیں ہونی چاہیے تھی۔ اگر اعداد و شمار وقت پر جاری ہو جائیں تو پھر کوئی قیاس یا شک نہیں ہے۔مسٹر سنگھوی نے کہا کہ مختلف پارٹیوں نے کمیشن کے سامنے 1520 سے زیادہ شکایات درج کرائی ہیں اور ان میں سے زیادہ تر شکایات وزیر اعظم اور وزیر داخلہ کے خلاف ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ان میں سے بہت سی شکایات اپریل کی ہیں، اب الیکشن ختم ہونے کو ہیں، لیکن ان پر ابھی تک کوئی کارروائی نہیں ہوئی۔

Tags: الیکشن کمیشنانڈیا الائنسشکایاتکارروائیمودیمیٹنگوزیر اعظم
ShareTweetSend
Previous Post

کیجریوال کو یکم جون تک کیلئے ملی عبوری ضمانت

Next Post

تینوں فوجوں کے انضمام کے عمل کو تیز کرنا ضروری : چیف آف ڈیفنس اسٹاف

شاہدالاسلام

شاہدالاسلام

Indian journalist . As a News Editor of Hindustan Express currently working in New Delhi

Next Post
تینوں فوجوں کے انضمام کے عمل کو تیز کرنا ضروری : چیف آف ڈیفنس اسٹاف

تینوں فوجوں کے انضمام کے عمل کو تیز کرنا ضروری : چیف آف ڈیفنس اسٹاف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In