اتوار, جون 29, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

ہندوستان اور بنگلہ کی جوائنٹ ریور کمیشن کی 38ویں میٹنگ

شاہدالاسلام by شاہدالاسلام
اگست 26, 2022
in خاص خبریں, دیار وطن
0
ہندوستان  اور بنگلہ کی جوائنٹ ریور کمیشن کی 38ویں میٹنگ
0
SHARES
6
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

دوفریقی ملاقات کے مشترک دریاؤں کے پانی کی تقسیم کے ایشو پر تبادلہ خیال کیا گیا

نئی دہلی(ہندوستان ایکسپریس نیوز بیورو):ہندوستان اور بنگلہ دیش کے وزارتی سطح کے جوائنٹ ریور کمیشن (جے آر سی) کی 38ویں میٹنگ نئی دہلی میں منعقد ہوئی۔ بھارتی وفد کی قیادت جل شکتی کے مرکزی وزیر جناب گجیندر سنگھ شیخاوت نے کی۔ بنگلہ دیش کے وفد کی قیادت آبی وسائل کے وزیر مملکت جناب زاہد فاروق نے کی۔ جناب اے کے ایم انعام الحق شمیم، نائب وزیر برائے آبی وسائل بھی بنگلہ دیش کے وفد کا حصہ تھے۔ یہ میٹنگ اہمیت رکھتی ہے کیونکہ یہ 12 سال کے طویل وقفے کے بعد منعقد کی گئی ۔ حالانکہ جے آر سی کے فریم ورک کے تحت تکنیکی بات چیت درمیانی مدت میں جاری رہی۔ یہ میٹنگ منگل 23 اگست، 2022 کو آبی وسائل کے سکریٹری سطح کی بات چیت سے پہلے ہوئی تھی۔ پی آئی بی کی اطلاع کے مطابق اس دوفریقی ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے متعدد جاری دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، جن میں مشترک دریاؤں کے پانی کی تقسیم، سیلاب کے اعداد و شمار کا تبادلہ، دریا کی آلودگی سے نمٹنے، تلچھٹ کے انتظام و انصرام سے متعلق مشترکہ مطالعات کا انعقاد، دریا کے کنارے کے تحفظ کا کام وغیرہ شامل ہیں۔ کوشیارہ ندی کےپانی کی عبوری تقسیم سے متعلق مفاہمت نامے کے متن کو حتمی شکل دی گئی۔ فریقین نے اس موضوع پر اکتوبر 2019 کے بھارت – بنگلہ دیش مفاہمت نامے کے مطابق تریپورہ کے سبروم ٹاؤن کی پینے کے پانی کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے دریائے فینی پر واٹر انٹیک پوائنٹ کے ڈیزائن اور مقام کو حتمی شکل دیئے جانے کا بھی خیر مقدم کیا۔
تعاون کے اہم شعبوں میں سے ایک میں، جہاں بھارت ، بنگلہ دیش کی مدد کر رہا ہے، وہ ہے ،سیلاب کے اعداد و شمار کا حقیقی وقت (ریئل ٹائم) میں اشتراک ۔بھارت نے حال ہی میں سیلاب کے اعداد و شمار کے اشتراک کی مدت کو 15 اکتوبر سے آگے بڑھایا ہے تاکہ بنگلہ دیش کو غیر متوقع سیلاب کے واقعات سے نمٹنے میں مدد ملے۔بھارت اور بنگلہ دیش کے درمیان 54 دریا ہیں، جن میں سے 7 دریاؤں کو ترجیحی بنیاد پر پانی کی تقسیم کے معاہدوں کا فریم ورک تیار کرنے کے لیے پہلے نشان زد کیا گیا ہے۔ ملاقات کے دوران ڈیٹا کے تبادلے کے لیے مزید 8 دریاؤں کو شامل کرکے جاری تعاون کے اس شعبے کو وسیع کرنے پر اتفاق کیا گیا۔ جے آر سی کی تکنیکی سطح کی کمیٹی میں اس معاملے پر غور و خوض کیا جائے گی۔بھارت اور بنگلہ دیش کا جوائنٹ ریور کمیشن سال 1972 میں ایک دو فریقی طریقہ کار کے طور پر تشکیل دیا گیا تھا ، تاکہ مشترکہ / سرحدی / بین سرحدی دریاؤں سے متعلق باہمی دلچسپی کے مسائل کو حل کیا جاسکے۔

Tags: بنگلہ دیشجوائنٹ ریور کمیشنہندوستان
ShareTweetSend
Previous Post

ہند-سویڈن ہوابازی کی مہارت اور ٹیکنالوجی کے دوطرفہ تبادلے پر متفق

Next Post

ہند-امریکہ مشترکہ فوجی مشق پر چین معترض

شاہدالاسلام

شاہدالاسلام

Indian journalist . As a News Editor of Hindustan Express currently working in New Delhi

Next Post
ہند-امریکہ مشترکہ فوجی مشق پر چین معترض

ہند-امریکہ مشترکہ فوجی مشق پر چین معترض

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

دہلی کی سڑ کوں پر 100سے زیادہ نئی’دیوی‘بسوں کی آمد

دہلی کی سڑ کوں پر 100سے زیادہ نئی’دیوی‘بسوں کی آمد

جون 27, 2025
تیسری مدت میں ہر قسم کی بدعنوانی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے: مودی

مودی۲ جولائی کو پانچ ممالک کے دورہ پر جائیں گے

جون 27, 2025
شرومنی اکالی دل لیڈرمجیٹھیا گرفتار

شرومنی اکالی دل لیڈرمجیٹھیا گرفتار

جون 25, 2025
ڈونلڈ ٹرمپ دھوکہ دہی میں ملوث قرار

ایران سے اسرائیل کو بڑی مار پڑی: صدرِ امریکہ

جون 27, 2025
کسانوں کے بقایہ جات کی پوری ادائیگی کرائے گی حکومت :یوگی

‘سیکولر’و’سوشلسٹ’ الفاظ سے یوگی کو دقـت

جون 25, 2025
ممبئی میں مساجد کے ذمہ داروں کا عدالت عالیہ سے رجوع

ممبئی میں مساجد کے ذمہ داروں کا عدالت عالیہ سے رجوع

جون 25, 2025
قطر میں واقع امریکی اڈہ پرایران کامیزائل حملہ

قطر میں واقع امریکی اڈہ پرایران کامیزائل حملہ

جون 24, 2025
وزیر داخلہ امیت شاہ کا دورہ جموں منسوخ

انسداد انتہاپسندی کی صورتحال کا وزیر داخلہ نے جائزہ لیا

جون 22, 2025
امریش پوری بالی ووڈ کی لازوال شخصیت

امریش پوری بالی ووڈ کی لازوال شخصیت

جون 22, 2025
جامعہ ملیہ اسلامیہ میں عالمی یوم یوگا منایا گیا

جامعہ ملیہ اسلامیہ میں عالمی یوم یوگا منایا گیا

جون 22, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مدھیہ پردیش مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In