اتوار, جون 29, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

ہندوستانی روپے کی کارکردگی مضبوط: سیتا رمن

Hindustan Express by Hindustan Express
اکتوبر 16, 2022
in خاص خبریں, دیار وطن
0
حکومت ملک میں غیرملکی سرمایہ کاری  کےلئے ہر قدم اٹھانے کوتیار:سیتا رمن
0
SHARES
8
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

واشنگٹن (یو این آئی) بین الاقوامی ایکسچینج مارکیٹ میں روپے کی پوزیشن کا دفاع کرتے ہوئے وزیر خزانہ سیتا رمن نے کہا کہ ہندوستانی کرنسی نے ڈالر کے مقابلے دیگر ابھرتی ہوئی مارکیٹ کی کرنسیوں کو پیچھے چھوڑ دیا ہے آج یہاں نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے محترمہ سیتامارن نے کہا کہ "سب سے پہلے مجھے موجودہ صورتحال کے بارے میں یہ کہنا ہے کہ یہ روپے کی قدر میں کمی نہیں بلکہ ڈالر کی مضبوطی کا معاملہ ہے۔”
انہوں نے کہا کہ ڈالر مضبوط ہو رہا ہے اور مضبوط ہوتے ڈالر کے سامنے روپیہ مضبوطی سے کھڑا ہے۔ ڈالر کو مضبوط کرنے کا چیلنج فارن ایکسچینج مارکیٹ میں دیگر تمام کرنسیوں کو درپیش ہے۔‘‘
انہوں نے کہاکہ "ہندوستانی روپیہ دیگر تمام ابھرتی ہوئی مارکیٹوں کے مقابلے میں بہت اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کر رہا ہے۔” انہوں نے کہا کہ جہاں تک فارن ایکسچینج مارکیٹ میں ریزرو بینک آف انڈیا کے کردار کا تعلق ہے، وہ اس بات کا خیال رکھے ہوئے ہے کہ مارکیٹ میں بہت زیادہ اتار چڑھاؤ نہ ہو۔انہوں نے کہا کہ اتار چڑھاؤ کو کنٹرول کرنا صرف ریزرو بینک آف انڈیا کے کردار میں ہے۔
وزیر خزانہ نے کہا کہ ریزرو بینک کا ایسا کوئی ہدف نہیں ہے کہ روپیہ کہاں ہونا چاہیے۔انہوں نے کہا کہ ہندوستانی روپیہ اپنی جگہ خود تلاش کر لے گا۔واضح رہے کہ محترمہ سیتا رمن اس وقت بین الاقوامی مالیاتی فنڈ اور عالمی بینک کی میٹنگوں کے سلسلے میں امریکہ کے دورے پر ہیں۔

Tags: سیتا رمنہندوستانی روپے
ShareTweetSend
Previous Post

راج ماتا وجے راجے سندھیا ہوائی اڈے کی نئی ٹرمینل عمارت کا سنگ بنیاد

Next Post

شوپیان میں قتل کے خلاف کینڈل مارچ

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
شوپیان میں قتل کے خلاف کینڈل مارچ

شوپیان میں قتل کے خلاف کینڈل مارچ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

دہلی کی سڑ کوں پر 100سے زیادہ نئی’دیوی‘بسوں کی آمد

دہلی کی سڑ کوں پر 100سے زیادہ نئی’دیوی‘بسوں کی آمد

جون 27, 2025
تیسری مدت میں ہر قسم کی بدعنوانی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے: مودی

مودی۲ جولائی کو پانچ ممالک کے دورہ پر جائیں گے

جون 27, 2025
شرومنی اکالی دل لیڈرمجیٹھیا گرفتار

شرومنی اکالی دل لیڈرمجیٹھیا گرفتار

جون 25, 2025
ڈونلڈ ٹرمپ دھوکہ دہی میں ملوث قرار

ایران سے اسرائیل کو بڑی مار پڑی: صدرِ امریکہ

جون 27, 2025
کسانوں کے بقایہ جات کی پوری ادائیگی کرائے گی حکومت :یوگی

‘سیکولر’و’سوشلسٹ’ الفاظ سے یوگی کو دقـت

جون 25, 2025
ممبئی میں مساجد کے ذمہ داروں کا عدالت عالیہ سے رجوع

ممبئی میں مساجد کے ذمہ داروں کا عدالت عالیہ سے رجوع

جون 25, 2025
قطر میں واقع امریکی اڈہ پرایران کامیزائل حملہ

قطر میں واقع امریکی اڈہ پرایران کامیزائل حملہ

جون 24, 2025
وزیر داخلہ امیت شاہ کا دورہ جموں منسوخ

انسداد انتہاپسندی کی صورتحال کا وزیر داخلہ نے جائزہ لیا

جون 22, 2025
امریش پوری بالی ووڈ کی لازوال شخصیت

امریش پوری بالی ووڈ کی لازوال شخصیت

جون 22, 2025
جامعہ ملیہ اسلامیہ میں عالمی یوم یوگا منایا گیا

جامعہ ملیہ اسلامیہ میں عالمی یوم یوگا منایا گیا

جون 22, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مدھیہ پردیش مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In