جمعہ, مارچ 13, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

ہندوستان کی اسٹیل کا پروڈکشن 2030 تک دوگنا ہوجائے گا:سندھیا

شاہدالاسلام by شاہدالاسلام
اگست 23, 2022
in خاص خبریں, دیار وطن
0
ہندوستان کی اسٹیل کا پروڈکشن 2030 تک دوگنا ہوجائے گا:سندھیا
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی (یو این آئی) اسٹیل کے مرکزی وزیر جیوترادتیہ سندھیا نے منگل کو کہا کہ ہندوستان میں اسٹیل کا پروڈکشن 2030 تک 300 ملین ٹن تک ہوجائے گا اور ملک ایک بڑے درآمد کارسے بڑا برآمد کا بننے کی جانب گامزن ہے ۔فکی کی جانب سے ہندوستانی معدنی اور دھاتی صنعت کے’ٹرانزیشن 2030 اینڈ ویژن 2047‘کے عنوان پر منعقد ایک پروگرام میں انہوں نے کہا کہ ہندوستان نہ صرف ایک برآمد کرنے والا ملک ہے بلکہ یہ ایک بڑا صارف ملک بھی ہے ۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ ملک کی فی کس اسٹیل کی کھپت میں اضافہ ہوگا اور 2047 تک موجودہ عالمی اوسط 225 کلوگرام تک پہنچ جائے گی۔

انہوں نے کہا ’اگر آپ موجودہ عالمی فی کس اسٹیل کی کھپت 225 کلوگرام کے مقابلے میں 2013-14 کے لیے ملک میں 57.8 کلو گرام کے اعداد و شمار کو دیکھیں تو محض آٹھ سالوں میں ہماری کھپت 50 فیصد اضافے کے ساتھ78 کلوگرام تک بڑھ جائے گی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ فی کس کھپت تین گنا ہو جائے گی اور 2047 تک عالمی اوسط 225 کلوگرام تک پہنچ جائے گی‘۔مسٹر سندھیا نے کہا کہ اب پیداواری صلاحیت 10 کروڑ 20 لاکھ ٹن سے بڑھ کر 15 کروڑ 40 لاکھ ٹن ہوگئی ہے ۔انہوں نے کہا کہ اس وقت ہم 12 کروڑ 10 لاکھ ٹن اسٹیل کا پروڈکشن کر رہے ہیں جبکہ 2013-14 میں یہ محض 80 ملین ٹن تھا۔ ہندوستانی اسٹیل کی صنعت نہ صرف چاروں معیارات پر مضبوطی سے ترقی کر رہی ہے بلکہ ہم دنیا میں اسٹیل کا چوتھا سب سے بڑا پروڈیوسر بننے سے دوسرے سب سے بڑے ملک کی جانب گامزن ہیں۔اسٹیل کے مرکزی وزیر نے کہا’مجھے پورا یقین ہے کہ اسٹیل پروڈکشن کے شعبے میں پہلے مقام پر کھڑا شخص ہم سے بہت آگے ہے ، لیکن ایک دن ایسا آئے گا، جب ہندوستان دنیا کا سب سے بڑا اسٹیل پروڈکشن کرنے والا ملک بن جائے گا‘۔

Tags: اسٹیل پروڈکشنجیوترادتیہ سندھیا
ShareTweetSend
Previous Post

دہلی کے شراب کا نشہ تلنگانہ میں، بی جے پی الزام سے مچا ہلچل

Next Post

ملک کو آگے بڑھانے کے لیے سب کا تعاون ضروری ہے :وزیر صحت

شاہدالاسلام

شاہدالاسلام

Indian journalist . As a News Editor of Hindustan Express currently working in New Delhi

Next Post
ملک کو آگے بڑھانے کے لیے سب کا تعاون ضروری ہے :وزیر صحت

ملک کو آگے بڑھانے کے لیے سب کا تعاون ضروری ہے :وزیر صحت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In