منگل, مارچ 17, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

مہنگائی شباب پر، غریب مشکل میں:اکھلیش

Hindustan Express by Hindustan Express
دسمبر 17, 2022
in خاص خبریں
0
مہنگائی شباب پر، غریب مشکل میں:اکھلیش
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھنؤ:(یواین آئی)سماج وادی پارٹی صدرا کھلیش یادو نے ہفتہ کو کہا کہ بی جے پی حکومت کے میعاد کار میں مہنگائی کی وجہ سے غریب اور کسان کا جینا مشکل ہوگیا ہے ہیں سرمایہ دار گھرانے لگا تار پھل پھول رہے ہیں۔مسٹر یادو نے کہا کہ بی جے پی اقتدار میں صرف پونجی گھرانے ہی پنپ رہے ہیں۔بقیہ خطہ افلاس کو بڑھاتے جارہے ہیں۔ لگاتار یومیہ استعمال کی چیزیں مہنگی ہوتی جارہی ہیں۔لوگوں کی گھریلو معیشت بہتری بری طرح متاثر ہورہی ہے۔ قرض اور مایوسی میں ڈوبے کنبے خودکشی کرنے کو مجبور ہورہے ہیں۔یہ حالت خوفناک اور تشویش کا باعث ہے۔
انہوں نے کہا کہ بی جے پی راج میں گیس، ڈیزل، پٹرول اور گھریلو رسوئی گیس کی قیمتوں میں بھاری اضافہ ہوا ہے۔ آٹا۔دال کی قیمتیں بھی تیزی سے بڑھ رہی ہیں۔ تیل اور اشیاء خوردنی کی قیمتوں میں لگاتار اضافہ ہورہا ہے۔گذشتہ ایک مہینے میں آٹا۔دال کی قیمتوں میں دس روپئے تک اکا اضافہ ہوگیا ہے۔ روا۔چھولا، میدا۔ زیرا سب کچھ مہنگا ہوگیا ہے۔ غریب اور مڈل کلاس اشیاء خوردنی میں اضافے سے کافی متاثر ہوا ہے۔سابق وزیر اعلی نے کہا کہ حکومت میں اقتدار کا مزہ لوٹ رہے بی جے پی قیادت اس غریب کی کیا فکر ہوگی جس کی یومیہ کی کمائی سو روپئے سے بھی کم ہوتی ہے۔ دہاڑی مزدور کو اکثر بغیر کام گھر بیٹھ جانا پڑتا ہے۔ منریگا میں بدعنوانی اور گھپلے کی وجہ اب مزدوروں کو مستقل کام نہیں مل پارہا ہے۔ بی جےپی اقتدار میں کنٹراکٹ پر ہی اب سب کام ہونے لگا ہے جس میں نہ نوکری کی سیکورٹی ہے اور نہ وقت سے تنخواہ ملنے کی گارنٹی ہے۔
انہوں نے کہا کہ مہنگائی کی مار سے ملک کا کسان بھی بہت پریشان ہے۔ قدرتی آفت کی وجہ سے کبھی کبھی فصلیں برباد ہوجانے سے کسانوں کو بھاری نقصان اٹھانا پڑتا ہے۔ بڑے کاروباری کسان کی معاشی مجبوری کو دیکھتے ہوئے ان کی فصلوں کا ذخیرہ کر کے کالا بازاری کا کھیل کھیلتے ہیں۔ بی جے پی حکومت کی پالیسیوں سے مہنگائی بے لگام ہے۔ بی جے پی حکومت کی من مانی کی وجہ سے ملک میں غریبوں کی تعداد یومیہ بڑھتی جارہی ہے۔ بی جے پی حکومت کے رہتے مہنگائی اور بدعنوانی سے نجات مشکل ہے۔

Tags: اکھلیشغریبمہنگائی
ShareTweetSend
Previous Post

مجرموں کی رہائی کےخلاف بلقیس بانو کی نظرثانی کی درخواست خارج

Next Post

الیکشن کمیشن نے تریپورہ کی انتخابی تیاریوں کا جائزہ لیا

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
الیکشن کمیشن نے تریپورہ کی انتخابی تیاریوں کا جائزہ لیا

الیکشن کمیشن نے تریپورہ کی انتخابی تیاریوں کا جائزہ لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In