ہفتہ, مئی 31, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

غزہ کے 21 ہسپتالوں کو خالی کرنے کا اسرائیل کا حکم

Hindustan Express by Hindustan Express
اکتوبر 16, 2023
in خاص خبریں
0
غزہ کے 21 ہسپتالوں کو خالی کرنے کا اسرائیل کا حکم
0
SHARES
6
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

عالمی ادارہ صحت نے صہیونی حکومت کے احکامات بین الاقوامی انسانی قانون کی سنگین خلاف ورزی قراردیا

غزہ: عالمی ادارہ صحت نے اتوار کی شام کہا ہے کہ غزہ کے 21 ہسپتالوں کو خالی کرنے کے اسرائیلی احکامات موصول ہوئے ہیں۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ کی خبر کے مطابق عالمی ادارے کا کہنا ہے کہ ہسپتالوں کو خالی کرنے کے احکامات بین الاقوامی انسانی قانون کی سنگین خلاف ورزی ہے۔ڈبلیو ایچ او نے کہا کہ اس نے لبنان کو ضروری طبی سامان کی فراہمی میں تیزی لائی ہے تاکہ وہ صحت کے کسی بھی ممکنہ بحران کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار رہے۔تنظیم نے بتایا کہ طبی سامان کی دو کھیپیں اتوار کے روز لبنانی دارالحکومت بیروت پہنچیں۔ یہ طبی سامان دبئی میں اس کے مرکز سے آرہی ہیں۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ ان میں 800 سے 1000 کے درمیان زخمیوں کے لیے طبی سامان ،ادویات اور سرجری کا سامان شامل ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ "اگر لبنان اور اسرائیل کے درمیان سرحد پر جھڑپیں بڑھیں تو زیادہ شہریوں کو خطرہ لاحق ہو جائے گا۔ ملک کا صحت کا نظام معاشی بحران اور اگست 2020 میں بیروت بندرگاہ کے دھماکے سے متاثر ہوا ہے۔عالمی ادارہ صحت نے کہا کہ "ہم لبنان کی وزارت صحت اور لبنان میں شراکت داروں کے ساتھ مل کر کام کر رہے ہیں تاکہ تشدد میں اضافے کی وجہ سے ہلاکتوں میں ممکنہ اضافے کا جواب دینے کے لیے تیاریوں کو بڑھایا جا سکے۔جنوبی لبنان میں کام کرنے والی اقوام متحدہ کی عبوری فورس (یونیفل) نے اتوار کے روز اعلان کیا کہ ناقورہ میں اس کے ہیڈکوارٹر کو میزائل سے نشانہ بنایا گیا۔ وہ حملے کے ذمہ داروں کا تعین کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔خیال رہے کہ گذشتہ چند روز سے لبنانی سرزمین اور اسرائیل کے درمیان بلیو لائن کے ساتھ ساتھ کئی علاقوں میں شدید فائرنگ کا تبادلہ دیکھا گیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ "بلیو لائن کے دونوں جانب گولے گرے، ہمارے جنرل ہیڈ کوارٹر ناقورا میں راکٹ حملہ ہوا۔ایک متعلقہ سیاق و سباق میں لبنان کی قومی خبر رساں ایجنسی نے اطلاع دی ہے کہ نگراں وزیر اعظم نجیب میقاتی نےیونیفل کے کمانڈر سے ناقورہ میں یو این فورسز کے ہیڈکوارٹر پر گرنے والے میزائل کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔

Tags: اسپتالبین الاقوامی انسانی قانونصہیونی حکومتعالمی ادارہ صحتغزہ
ShareTweetSend
Previous Post

لاکھوں فلسطینیوں کی غزہ سے نقل مکانی

Next Post

غزہ میں کوئی جگہ محفوظ نہیں رہی: سیو دی چلڈرن

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
غزہ میں کوئی جگہ محفوظ نہیں رہی: سیو دی چلڈرن

غزہ میں کوئی جگہ محفوظ نہیں رہی: سیو دی چلڈرن

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

سید احمد بخاری کے انتقال کی افواہ  اُڑا دی گئی

سید احمد بخاری کے انتقال کی افواہ اُڑا دی گئی

مئی 30, 2025
حملوں میں اب تک  16 ہزار 503  بچوں کی موت

حملوں میں اب تک 16 ہزار 503 بچوں کی موت

مئی 25, 2025
کرنل صوفیہ قریشی  پر ہندوستان نازاں

صوفیہ قریشی کیخلاف "وزیر” کی بدزبانی سے سیاست گرم

مئی 25, 2025
‘آپریشن سندور’پر تنقید،خاتون کیخلاف مقدمہ

‘آپریشن سندور’پر تنقید،خاتون کیخلاف مقدمہ

مئی 11, 2025
ہند-پاک کے درمیان سیزفائر پر کشمیری قیادت مطمئن

ہند-پاک کے درمیان سیزفائر پر کشمیری قیادت مطمئن

مئی 11, 2025
جنگ بندی کی خلاف ورزی کا شکوہ

جنگ بندی کی خلاف ورزی کا شکوہ

مئی 13, 2025
دہلی میں حملوں کا الرٹ دینے والے سائرن کی تنصیب

دہلی میں حملوں کا الرٹ دینے والے سائرن کی تنصیب

مئی 11, 2025
پاکستان  کی جانب سے حملہ کی کوشش ناکام

پاکستان کی جانب سے حملہ کی کوشش ناکام

مئی 10, 2025
کرنل صوفیہ قریشی  پر ہندوستان نازاں

کرنل صوفیہ قریشی پر ہندوستان نازاں

مئی 8, 2025
ملک بھرمیں میں ماک ڈرل کا انعقاد

ملک بھرمیں میں ماک ڈرل کا انعقاد

مئی 7, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مدھیہ پردیش مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In