ہفتہ, مارچ 14, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home فن فنکار

شوہر کی موت کے غم کو بھلانامشکل: اہلیہ عرفان خان

بالی ووڈ اداکار عرفان خان کا 29 اپریل 2020 کو کینسر کے باعث انتقال ہوگیا تھا

Hindustan Express by Hindustan Express
دسمبر 30, 2024
in فن فنکار
0
شوہر کی موت کے غم کو بھلانامشکل: اہلیہ عرفان خان
0
SHARES
45
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ممبئی:بالی ووڈ کے اداکار عرفان خان کی بیوہ ستاپا سکدر کا کہنا ہے کہ وہ اپنے شوہر کی موت کو اب تک بھلا نہیں پائی ہیں۔ ان کی کوشش ہے کہ وہ اس دکھ سے نبرد آزما ہوسکیں، تاہم یہ بہت مشکل کام ہے۔ میڈیا کے مطابق ستاپا سکدر نے عرفان خان کی موت کے بعد گزرنے والی زندگی کے بارے میں گفتگو کی۔ واضح رہے کہ عرفان خان کا 29 اپریل 2020 کو کینسر کے باعث انتقال ہوگیا تھا۔

انھوں نے انکشاف کیا کہ وہ گزشتہ چند برسوں سے لکھنے کی کوشش کر رہی ہیں، لیکن اب تک ماضی میں جو لکھنے کا انداز تھا اسے اپنا نہیں پائی ہوں۔ 57 سالہ ستاپا سکدر جو ماضی میں اداکارہ رہ چکی ہیں وہ اب پروڈیوسر اور مصنفہ ہیں۔ انکا کہنا ہے کہ وہ ساڑھے چار برس گزرنے کے باوجود شوہر کی موت کے دکھ کو نہیں بھول پائی ہیں۔

میڈیا سے گفتگو کے دوران انکا کہنا تھا کہ شوہر کی موت کے بعد اب زندگی ہر روز کی جدوجہد بن گئی ہے، ان کی موت پر گفتگو کرنا مشکل لگتا ہے۔ستاپا سکدر نے کہا کوشش کر رہی ہوں کہ ایک کتاب لکھوں۔ اسکے علاوہ کوشش ہے ایک فلم کےلیے اسکرپٹ بھی تحریر کروں۔ انھوں نے کہا کہ کتاب عرفان خان کے بارے میں ہوگی، تاہم فلم ان کے بارے میں نہیں ہوگی۔ کتاب میں ان کی اور ہماری زندگی کے خوشگوار دنوں کے واقعات شامل ہوں گے۔

 

Tags: انکشافبالی ووڈبیوہستاپا سکدرعرفان خانماضیموت
ShareTweetSend
Previous Post

بزرگ شاعرحضرت تسنیم سہسرامی کا انتقال

Next Post

سابق امریکی صدرجمی کارٹر کا 100 برس کی عمر میں انتقال

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
سابق امریکی صدرجمی کارٹر کا 100 برس کی عمر میں انتقال

سابق امریکی صدرجمی کارٹر کا 100 برس کی عمر میں انتقال

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In