پیر, فروری 2, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن

جمعیۃ علما ء کے وفد کی ایس پی راکیش اولا سے ملاقات

Hindustan Express by Hindustan Express
جون 5, 2023
in دیار وطن
0
جمعیۃ علما ء کے وفد کی ایس پی راکیش اولا سے ملاقات
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ممبئی:گزشتہ دنوں مہاراشٹر کے شیوگائوں احمد نگر میں ہوئے فرقہ وارانہ فساد میںپولس کی جانب سے یک طرفہ مسلمانوں کی گرفتاری پر آج جمعیۃعلماء کے وفد نے دوارہ متاثرہ علاقہ کا دورہ کرکےایس پی راکیش اولا سے ملاقات کی اور ان سے درخواست کی کہ بے گناہوں کی گرفتاری پر فوراً روک لگائی جائے اور گرفتار شدگان کو رہا کیا جائے ۔
وفد جس میں قاری محمد ادریس انصاری صدر جمعیۃعلماء شہر پونے ،حافظ نیاز ،حافظ بسم اللہ ،فیروز پٹھان،ایڈوکیٹ ایوب الٰہی بخش صدر آر پی آئی مہاراشٹر پونے،نواب شیخ ،عارف پٹیل،وہاب شیخ وغیرہ شامل تھے نے ایس پی راکیش اولا سے ملاقات سے قبل حالات کا جائزہ لیا، وفد سے ملاقات کے بعد ایس پی راکیش اولا نے وفد کو یقین دلایا کہ بے گناہوں کو گرفتار نہیں کیا جائے گا اورجو بے قصور گرفتار ہوئے ہیں ان کی رہائی کے قانون کے مطابق اقدامات کیئے جائیں گے۔
واضح رہے کہ اس سے قبل بھی جمعیۃکے وفد نے فساد زدہ علاقہ کا دورہ کیا تھا ،اس دورہ کے بعد بھی بہت سارے لوگوں کی گرفتاریاں عمل میں آئیں اس کے بعد جمعیۃعلماء مہاراشٹر کے سکریٹری لیگل سیل گلزار احمد اعظمی نے ہوم منسٹر آف مہاراشٹر شری دیویندر فڈنویس،مہاراشٹر پردیش کانگریس کمیٹی کے نائب صدر جناب عارف نسیم خان وحلقہ کے ممبران پارلیمنٹ و اسمبلی کو مکتوب روانہ کرکے پولس کی جانب سے مسلمانوں کے خلاف یک طرفہ گرفتاری پر توجہ دلاتے ہوئے کہا کہ فسادیوں نے تو اقلیتی طبقہ کے مال کو لوٹا ،آگ لگائی اور توڑ پھوڑ بھی کی ،لیکن اب علاقہ کی پولس مسلمانوں کی بے جا گرفتاری کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے جس کی بناء پر مسلمانوں میں خوف و ہراس ہے اکثر مرد وں نے گائوں کو چھوڑ دیا ہے ،صرف مستورات وہاں ہیں ،اس پر آپ کو توجہ دینی چاہئے اور مسلمانوں کی بے جا گرفتای کا سلسلہ بند ہونا چاہئے ۔
گلزار اعظمی نے مکتوب میں لکھا تھا کہ ہماری اطلاع کے مطابق فسادی دندناتے پھر رہے ہیں اور پولس ان پر کوئی کارروائی نہیں کررہی ہے ۔ اس لئے ہمارا مطالبہ ہے کہ شر پسندوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے تاکہ شیوگائوں میں امن بحال ہوسکے اور مسلمانوں میں جو خوف و ہراس پیدا ہوا ہے وہ دور ہوسکے ۔

Tags: ایس پی راکیش اولاجمعیۃ علما ءوفد
ShareTweetSend
Previous Post

این آئی آر ایف کی رینکنگ میں علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی شاندار کارکردگی

Next Post

جامعہ ملیہ اسلامیہ میں عالمی یوم ماحولیات کی تقریب

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
جامعہ ملیہ اسلامیہ میں عالمی یوم ماحولیات کی تقریب

جامعہ ملیہ اسلامیہ میں عالمی یوم ماحولیات کی تقریب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

جنوری 24, 2026
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

اگستا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر معاملہ میں مرکز کی اپیل مسترد

جنوری 19, 2026
ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جنوری 19, 2026
اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کا قومی سطح کا پروگرام 2 اکتوبر سے شروع ہوگا

بہار میں صنعت کاروں کو اقتصادی پیکیج فراہمی: نتیش کمار

جنوری 19, 2026
مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025
سنجے راوت کی ضمانت منظور

سنجے راوت کو ملی بم سے اڑانے کی تحریری دھمکی

دسمبر 31, 2025
سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

دسمبر 26, 2025
500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

دسمبر 26, 2025
انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی  کی رپورٹ حکومت کے سپرد

انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ حکومت کے سپرد

دسمبر 26, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In