ہفتہ, مارچ 14, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن

بلقیس کی عرضی پر سماعت سے جسٹس بیلا ایم ترویدی نے خود کو کیا الگ

Hindustan Express by Hindustan Express
دسمبر 13, 2022
in دیار وطن
0
بلقیس کی عرضی پر سماعت سے جسٹس بیلا ایم ترویدی نے خود کو کیا الگ
0
SHARES
26
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی(ایجنسیاں)سپریم کورٹ کی جج جسٹس بیلا ایم ترویدی نے بلقیس بانو کے ذریعہ داخل عرضی پر سماعت سے خود کو الگ کر لیا ہے۔ بلقیس بانو کی یہ عرضی ان سبھی 11 زانیوں کی جیل سے رِہائی کے خلاف ہے جنھیں سزا مکمل ہونے سے پہلے ہی آزاد کر دیا گیا۔ عرضی میں بلقیس بانو نے 2002 کے گودھرا فسادات کے دوران اجتماعی عصمت دری اور اپنے کنبہ کے کئی اراکین کے قاتلوں کو وقت سے پہلے دی گئی رِہائی کو چیلنج پیش کیا ہے۔ آج اس معاملے پر سماعت شروع ہوئی، لیکن جسٹس بیلا ایم ترویدی کے سماعت سے الگ ہونے کے فیصلہ کے سبب کارروائی آگے نہیں بڑھ سکی۔ اب اس معاملے میں سماعت کب ہوگی، اس سلسلے میں بھی حتمی طور پر کچھ نہیں کہا جا سکتا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق جسٹس اجئے رستوگی اور بیلا ایم ترویدی کی بنچ نے جیسے ہی آج اس معاملے کی سماعت شروع کی، جسٹس رستوگی نے جانکاری دی کہ ان کی بہن جج معاملے کی سماعت نہیں کرنا چاہیں گی۔ جسٹس رستوگی کی صدارت والی بنچ نے حکم دیا کہ ’’معاملے کو اس بنچ کے سامنے فہرست بند کریں جس میں ہم میں سے کوئی رکن نہ ہو۔‘‘ بنچ نے جسٹس ترویدی کے سماعت سے الگ ہونے کی کوئی وجہ نہیں بتائی۔
واضح رہے کہ گزشتہ 15 اگست کو بلقیس بانو کے قصورواروں کی رِہائی ہوئی تھی۔ قصورواروں کے ساتھ نرمی والے سلوک کے خلاف بلقیس بانو نے عرضی داخل کی تھی جس میں کہا کہ ریاستی حکومت نے سپریم کورٹ کے ذریعہ مقرر قانون کو پوری طرح سے نظرانداز کرتے ہوئے ایک فوری حکم جاری کر دیا۔ قابل ذکر ہے کہ بلقیس بانو کے قصورواروں کی رِہائی کی خبر پھیلنے کے بعد کئی سماجی و سیاسی لیڈران نے بھی گجرات حکومت کے خلاف آواز اٹھائی تھی اور اس بات پر بھی سخت اعتراض کیا تھا کہ رِہائی پر زانیوں کا ہار پہنا کر استقبال کیا گیا۔

Tags: بلقیسجسٹس بیلا ایم ترویدیسپریم کورٹ
ShareTweetSend
Previous Post

بھرتی کےعمل میں دھاندلیاں دانستہ : محبوبہ مفتی

Next Post

شرد پوار کو ملی جان سے مارنے کی دھمکی

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
شرد پوار کو ملی جان سے مارنے کی دھمکی

شرد پوار کو ملی جان سے مارنے کی دھمکی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In