اتوار, فروری 1, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home سیاست

بی جے پی میں شمولیت کے سوال پر کمل ناتھ نے کہی یہ بات

Hindustan Express by Hindustan Express
فروری 17, 2024
in سیاست
0
بی جے پی میں شمولیت کے سوال پر کمل ناتھ نے کہی یہ بات
0
SHARES
47
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

بھوپال، نئی دہلی، 17 فروری (یو این آئی) کانگریس چھوڑ کر بھارتیہ جنتا پارٹی میں شامل ہونے کی مسلسل قیاس آرائیوں کے درمیان مدھیہ پردیش کے سابق وزیر اعلی کمل ناتھ نے آج کہا کہ اگر ایسا کچھ ہوا، تو وہ سب سے پہلے میڈیا والوں کو ہی اس کی اطلاع دیں گے۔

آج دوپہر نئی دہلی پہنچے مسٹر کمل ناتھ نے اس سلسلے میں نامہ نگاروں کے سوالوں کا جواب دیتے ہوئے مسکراتے ہوئے کہا کہ آپ لوگ (میڈیا والے) اس موضوع پر اتنے پرجوش کیوں ہو رہے ہیں۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ اگر ایسا کچھ ہوتا ہے تو وہ سب سے پہلے میڈیا والوں کو اس سے آگاہ کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ وہ اتنے پرجوش نہیں ہورہے ہیں، جتنے میڈیا اہلکارہورہے ہیں، اس طرف یا اس طرف، ایسا کچھ بھی ہوگا، تو سب سے پہلے میڈیا والوں کو آگاہ کریں گے۔

مسٹر کمل ناتھ پچھلے کچھ دنوں سے چھندواڑہ میں تھے، لیکن آج ان کے چھندواڑہ سے پہلے بھوپال اور پھراچانک دہلی کے دورے نے ان کے بی جے پی میں جانے کی قیاس آرائیوں کو مزید تقویت دی ہے۔ ان کے اور ان کے ایم پی بیٹے نکول ناتھ کے اگلے دو دنوں میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے کنونشن کے بعد بی جے پی میں شامل ہونے کی قیاس آرائیاں مسلسل سامنے آرہی ہیں۔

دریں اثنا، مسٹرکمل ناتھ کے کٹر حامی کہے جانے والے مدھیہ پردیش کانگریس لیڈر سید ظفرنے آج دو پہر اپنی ایکس پوسٹ میں کہا، "کمل ناتھ جی کا آئندہ فیصلہ چھندواڑہ اور ملک کی ترقی اور قومی مفاد میں ہوگا۔ کمل ناتھ جی نے ہمیشہ کانگریس کے سرپرست کے طور پر کام کیا۔ مسٹر کمل ناتھ جی اندرا گاندھی، سنجے گاندھی، راجیو گاندھی اور سونیا گاندھی سب کے برے وقتوں میں اہم ساتھی رہے ہیں۔

مسٹر ظفر نے کہا کہ ہنومان کے بھکت مسٹرکمل ناتھ نے 45 سال سے زیادہ کانگریس میں خدمات انجام دینے کے باوجود کبھی بھی مذہبی قوم پرستی اور ترقی کے مسائل پر سمجھوتہ نہیں کیا۔ انہوں نے ہمیشہ پارٹی سیاست سے اوپر اٹھ کر ضلع، ریاست اور ملک کی ترقی میں تعاون فراہم کیا۔

Tags: بھارتیہ جنتا پارٹیبی جے پیقیاس آرائیکانگریسکمل ناتھ
ShareTweetSend
Previous Post

تمل ناڈوکی پٹاخہ بنانے والی فیکٹری میں دھماکہ، دس افراد ہلاک

Next Post

ایران کی دو بڑی گیس پائپ لائنوں پراسرائیل کے حملہ کا انکشاف

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
ایران کی دو بڑی گیس پائپ لائنوں پراسرائیل کے حملہ کا انکشاف

ایران کی دو بڑی گیس پائپ لائنوں پراسرائیل کے حملہ کا انکشاف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

جنوری 24, 2026
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

اگستا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر معاملہ میں مرکز کی اپیل مسترد

جنوری 19, 2026
ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جنوری 19, 2026
اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کا قومی سطح کا پروگرام 2 اکتوبر سے شروع ہوگا

بہار میں صنعت کاروں کو اقتصادی پیکیج فراہمی: نتیش کمار

جنوری 19, 2026
مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025
سنجے راوت کی ضمانت منظور

سنجے راوت کو ملی بم سے اڑانے کی تحریری دھمکی

دسمبر 31, 2025
سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

دسمبر 26, 2025
500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

دسمبر 26, 2025
انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی  کی رپورٹ حکومت کے سپرد

انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ حکومت کے سپرد

دسمبر 26, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In