جمعہ, اپریل 3, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن

بھاجپا کی ‘ گئو بھکتی’ پر کملناتھ کا سوال

Hindustan Express by Hindustan Express
ستمبر 27, 2022
in دیار وطن
0
غازی پور:گئو کشی کے الزام میں 10گرفتار
0
SHARES
8
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

بھوپال (یو این آئی) مدھیہ پردیش کے سابق وزیر اعلیٰ کمل ناتھ نے اپنے دور حکومت میں ریاست میں گئو ماتاوں کے لیے بہت سے کام کیے جانے کا دعویٰ کرتے ہوئے آج الزام لگایا کہ خود کو گائے کا بھکت کہنے والی موجودہ بھارتیہ جنتا پارٹی میں گئو ماتائیں حالت زار کا شکار ہیں۔
مسٹر کمل ناتھ نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ مدھیہ پردیش میں لمپی وائرس کا پھیلاؤ دن بہ دن بڑھتا جا رہا ہے۔ دوسرے اضلاع جو انفیکشن سے بچ گئے ہیں وہ بھی اس کا شکار ہو رہے ہیں۔ متاثرہ جانوروں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ مویشیوں کی ہلاکتوں کی تعداد بڑھ رہی ہے۔ حکومت کے تمام دعوے اور اعلانات کاغذی ثابت ہو رہے ہیں، میدانی سطح پر کچھ نظر نہیں آ رہا۔انہوں نے الزام لگایا کہ حکومت نے مفت ویکسین کا اعلان کردیا ہے، لیکن ابھ تک ویکسین کا کچھ پتہ نہیں ہے۔ جب اس وائرس نے ریاست میں دستک دی تھی تب حکومت کی پوری توجہ "چیتا ایونٹ” پر تھی، حکومت کی لاپرواہی کی وجہ سے انفیکشن بہت بڑھ چکا ہے۔
انہوں نے دعویٰ کیا کہ کانگریس حکومت کے دوران گئو ماتاوں کے لیے کئی اقدامات کیے گئے تھے۔ ریاست میں بڑے پیمانے پر گاؤشالوں کی تعمیر شروع کرکے گایوں کے کھانے، چارے اور رہنے کے انتظامات کے لیے تمام ضروری اقدامات کیے گئے تھے، لیکن آج صورت حال بہت خراب ہے۔ گائے کے بھکت ہونے کا دعویٰ کرنے والوں کی حکومت میں آج گئو ماتاوں کا یہ حالت ہے۔

Tags: کملناتھگئو ماتا
ShareTweetSend
Previous Post

پی ایف آئی کے ٹھکانوں پرپھراین آئی اے کا چھاپہ

Next Post

راجستھان کی صورتحال پرمبنی رپورٹ سونیا گاندھی کے سپرد

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
راجستھان کی صورتحال پرمبنی  رپورٹ سونیا گاندھی کے سپرد

راجستھان کی صورتحال پرمبنی رپورٹ سونیا گاندھی کے سپرد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In