جمعہ, اپریل 3, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

کملا ہیرس نے امریکی صدارتی امیدوار کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے

شاہدالاسلام by شاہدالاسلام
جولائی 27, 2024
in خاص خبریں
0
کملا ہیرس نے امریکی صدارتی امیدوار کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے
0
SHARES
7
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

واشنگٹن، 27 جولائی (یو این آئی) امریکا کی نائب صدر اور ڈیموکریٹک کی صدارتی امیدوار کمال ہیرس نے الیکشن کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکا کی نائب صدر کملا ہیرس نے صدارتی الیکشن میں حصہ لینے کے لیے باضابطہ دستخط شدہ کاغذات جمع کرادیے۔ائب صدر کملا ہیرس نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے کاغذات جمع کرانے کا اعلان کیا۔کملا ہیرس نے اپنی پوسٹ میں کاغذات پر دستخط کرتی تصویر جاری کرتے ہوئے لکھا کہ میں نے باضابطہ طور پر امریکی صدر کے امیدوار کے کاغذات پر دستخط کردیے ہیں، میں ہر ایک ووٹ لینے کے لیے سخت محنت کروں گی اور نومبر میں ہمارے لوگوں کی طاقتور مہم کامیاب ہوگی۔

کملا ہیرس نے سابق امریکی صدر بارک اوباما کی جانب سے حمایت کے اعلان کے چند گھنٹوں بعد کاغذات جمع کرائے۔سابق امریکی صدر اوباما اور ان کی اہلیہ نے بھی صدارتی امیدوار کے لیے کملا ہیرس کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں اوباما نے کہا ہےکہ انہیں اور ان کی اہلیہ کو یقین ہے کہ ان کی دوست کملا ہیرس امریکا کی بہترین صدر بنیں گی۔59 سالہ کملا ہیرس نے صدر جوبائیڈن کی جانب سے صدارتی امیدوار کی دوڑ سے باہر نکلنے کے اعلان کے بعد اپنی مہم کا آغاز کیا تھا جب کہ امریکی صدر جوبائیڈن نے بھی صدارتی امیدوار کے لیے کملا ہیرس کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔امریکا میں 5 نومبر کو ہونے والے صدارتی الیکشن میں اگر کملا ہیرس کامیاب ہوئیں تو وہ نہ صرف امریکا کی پہلی خاتون صدر ہوں گی بلکہ صدارتی دفتر سنبھالنے والی پہلی انڈین امریکن بھی ہوں گی۔

Tags: امریکاتصویرڈیموکریٹکصدارتی امیدوارطاقتور مہمغیر ملکی میڈیاکملا ہیرس
ShareTweetSend
Previous Post

برطانیہ نیتن یاہو کے وارنٹ کے خلاف عالمی عدالت سے رجوع نہیں کرے گا

Next Post

مودی کی صدارت میں منعقد نیتی آیوگ کے اجلاس کا انڈیا گروپ نے کیا کا بائیکاٹ

شاہدالاسلام

شاہدالاسلام

Indian journalist . As a News Editor of Hindustan Express currently working in New Delhi

Next Post
مودی کی صدارت میں منعقد نیتی آیوگ کے اجلاس کا انڈیا گروپ نے کیا کا بائیکاٹ

مودی کی صدارت میں منعقد نیتی آیوگ کے اجلاس کا انڈیا گروپ نے کیا کا بائیکاٹ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In