ہفتہ, اپریل 11, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں کشمیرنامہ

کشمیرکا ریاستی درجہ جلدبحال ہو:عمر عبداللہ

وزیر اعلیٰ کے مطابق ملک کے وزیر اعظم نریندرمودی نے پارلیمانی اوراسمبلی انتخابات کے دوران جموں وکشمیر کے لوگوں سے وعدہ کیا ہے کہ ریاستی درجہ جلد بحال ہوگا

Hindustan Express by Hindustan Express
دسمبر 6, 2024
in کشمیرنامہ
0
فیملی شناختی کارڈ کے مجوزہ منصوبہ پرعمرعبداللہ کا سوال
0
SHARES
11
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

سری نگر،05 دسمبر(یو این آئی) وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے ریاستی درجے کے مطالبے کو دوہراتے ہوے کہا کہ لوگوں کے ساتھ کیے گئے وعدوں کو ہر قیمت پر پورا کیا جانا چاہیے۔ٓانہوں نے کہاکہ صورہ میڈیکل انسٹی چیوٹ کی خود مختیاری بحال کرنا اولین ترجیحات میں شامل ہیں۔ان باتوں کااظہاروزیر اعلیٰ نے صورہ میں نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کیا۔انہوں نے کہاکہ ریاستی درجے کی بحالی کی خاطر نیشنل کانفرنس کی جدوجہد جاری رہے گی۔

وزیر اعلیٰ کے مطابق ملک کے وزیر اعظم نریندرمودی نے پارلیمانی اوراسمبلی انتخابات کے دوران جموں وکشمیر کے لوگوں سے وعدہ کیا ہے کہ ریاستی درجہ جلد بحال ہوگا ۔انہوں نے کہاکہ اب موقع آگیا ہے کہ مرکزی حکومت لوگوں سے کئے گئے اس وعدئے کو عملی جامہ پہنائے۔عمرعبداللہ نے کہاکہ جموں وکشمیر کے لوگوں نے اسمبلی انتخابات میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا لہذالوگوں کی رائے کا احترام کیاجانا چاہئے۔وزیر اعلیٰ کے مطابق ریاستی درجے کی بحالی کو لے کر وزیر اعظم نریندرمودی اور وزیر داخلہ امیت شاہ سے دوبارہ بات کریں گے اور ہمیں پوری امید ہے کہ بغیرکسی تاخیرکے سٹیٹ ہڈکی بحالی کافیصلہ لیا جائے گا۔

ملک کی قدیم مساجداور دوسرے مقدس مقامات میں سروے کرانے کے بارے میں پوچھے گئے سوال کے جواب میں عمرعبداللہ نے کہاکہ ہماراآئین ہرکسی مذاہب کے ماننے والوں کو آزادانہ زندگی گزارنے کی ضمانت دیتا ہے لہذا سیکورلرازم کے اس بنیادی اصول کو برقراررکھا جانا چاہئے۔

Tags: اسمبلی انتخاباتعمر عبداللہقدیم مساجدمذاہبمقدس مقاماتنریندرمودیوزیر اعلیٰ
ShareTweetSend
Previous Post

کرنسی سے بانی بنگلہ دیش کی تصویر ہٹا ئی گئی

Next Post

مودی بدعنوانی کا دفاع کر رہے ہیں: پرینکا

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
دھان کی خریداری کے ایشوپرمودی کسانوں کو گمراہ کر رہے ہیں: پرینکا

مودی بدعنوانی کا دفاع کر رہے ہیں: پرینکا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

تمل ناڈو  کے  9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

تمل ناڈو کے 9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

اپریل 6, 2026
چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In