پیر, فروری 2, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

کیجریوال کے ساتھ جیل میں دہشت گرد جیسا سلوک : بھگونت مان

Hindustan Express by Hindustan Express
اپریل 15, 2024
in خاص خبریں
0
کیجریوال و بھگونت مان آج  لدھیانہ میں ‘ توہاڈے دوار’ اسکیم کا آغاز کریں گے
0
SHARES
25
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی، 15 اپریل (یو این آئی) پنجاب کے وزیر اعلی بھگونت مان نے کہا کہ دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کے ساتھ جیل میں دہشت گرد جیسا سلوک کیا جا رہا ہے۔
پیر کو جیل میں مسٹر کیجریوال سے ملاقات کے بعد مسٹر مان نے کہا کہ یہ دیکھ کر بہت افسوس ہوا کہ مسٹر کیجریوال کو وہ سہولیات نہیں دی جارہی ہیں جو عادی جرائم پیشہ افراد کو بھی دی جاتی ہیں۔ اروند کیجریوال کا قصور کیا ہے ؟ ان کا قصور صرف یہ ہے کہ انہوں نے لوگوں کے لیے اسپتال، محلہ کلینک اور اسکول بنائے،بجلی اور پانی سب کے لیے مفت کر دیا ۔ آپ ان کے ساتھ ایسا سلوک کر رہے ہیں جیسے آپ نے کوئی بڑا دہشت گرد پکڑا ہو۔

مسٹر مان نے کہا کہ جیل مینوئل کے قواعد کے مطابق اگر ملزم کا جیل میں حسن اخلاق ہو تو ان سے آمنے سامنے ملاقات کی اجازت دی جا سکتی ہے۔ جب مسٹر پی چدمبرم جیل میں تھے اور محترمہ سونیا گاندھی ان سے ملنے آتی تھیں تو انہیں ایک کمرے میں آمنے سامنے بٹھایا گیا تھا۔ یہاں تک کہ پرکاش سنگھ بادل سے بھی آمنے سامنے ملاقات کرائی گئی، لیکن آج ملاقات شیشے کے پیچھے اور فون کے ذریعے بات کرائی گئی جیسے سامنے کوئی بڑا مجرم بیٹھا ہو۔ وہ نہیں جانتے کہ ہمارے ساتھ اتنی دشمنی کیوں ہے کہ ہمارے ساتھ دہشت گردوں جیسا سلوک کیا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اپوزیشن کے ساتھ ایسا سلوک انہیں مہنگا پڑے گا۔ مسٹر اروند کیجریوال ایک کٹر ایماندار شخص ہیں جنہوں نے شفافیت کی سیاست شروع کی اور بھارتیہ جنتا پارٹی ( بی جے پی ) کی سیاست کا خاتمہ کیا۔

عام آدمی پارٹی کے قومی جنرل سکریٹری آرگنائزیشن ڈاکٹر سندیپ پاٹھک نے کہا کہ ہمیں وزیر اعلیٰ سے ملاقات کے لیے 30 منٹ کا وقت ملا جیسے ہی ہم ان سے ملنے گئے تو بھگونت مان انہیں دیکھ کر جذباتی ہو گئے اور جب ہم نے ان کی صحت کے بارے میں پوچھا تو انہوں نے کہا کہ میری فکر کرنا چھوڑ دیں اور بتائیں کہ عوام کیسےہے؟ انہوں نے سوال کیا کہ کیا عوام کو مفت بجلی مل رہی ہے اور کیا بجلی کی کٹوتی ہوئی؟ انہوں نے سوال کیا کہ جو ادویات اسپتالوں میں فراہم کی جارہی تھیں کیا وہ اب بھی فراہم کی جارہی ہیں، کیا خواتین کو مفت بس سروس کی سہولت بھی میسر ہے؟مسٹر پاٹھک کے مطابق مسٹر کیجریوال نے کہا کہ وہ جلد باہر آئیں گے اور خواتین کو ماہانہ 1000 روپے دینے کا وعدہ ضرور پورا کریں گے۔

Tags: بھگونت مانپنجابجیل مینوئلدہشت گردسہولیاتکیجریوال
ShareTweetSend
Previous Post

ہندو تو کی آڑمیں مسلمانوں کو ہراساں کیا جارہا ہے:مایاوتی

Next Post

آپ رہنماؤں کو جیل بھیجنے سے ان کے حوصلے مزید مضبوط ہوئے: سنجے سنگھ

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
بلدیاتی انتخابات عام آدمی پارٹی اپنے نشان پر لڑے گی :سنجے سنگھ

آپ رہنماؤں کو جیل بھیجنے سے ان کے حوصلے مزید مضبوط ہوئے: سنجے سنگھ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

جنوری 24, 2026
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

اگستا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر معاملہ میں مرکز کی اپیل مسترد

جنوری 19, 2026
ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جنوری 19, 2026
اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کا قومی سطح کا پروگرام 2 اکتوبر سے شروع ہوگا

بہار میں صنعت کاروں کو اقتصادی پیکیج فراہمی: نتیش کمار

جنوری 19, 2026
مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025
سنجے راوت کی ضمانت منظور

سنجے راوت کو ملی بم سے اڑانے کی تحریری دھمکی

دسمبر 31, 2025
سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

دسمبر 26, 2025
500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

دسمبر 26, 2025
انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی  کی رپورٹ حکومت کے سپرد

انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ حکومت کے سپرد

دسمبر 26, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In