منگل, مارچ 31, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

نوئیڈا میں چلے گا کووڈ پروٹو کول کا ڈنڈا

Hindustan Express by Hindustan Express
دسمبر 21, 2022
in خاص خبریں
0
نوئیڈا میں چلے گا کووڈ پروٹو کول کا ڈنڈا
0
SHARES
10
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

کرسمس اور نئے سال کے جشن کا انعقاد کرنا ہے تو پہلے ضلع انتظامیہ کی اجازت لینی ہوگی

نوئیڈا(ہندوستان ایکسپریس ویب ڈیسک):دہلی سے ملحق نوئیڈا میں کرسمس اور نئے سال کے جشن کا انعقاد کرنا ہے تو پہلے ضلع انتظامیہ کی اجازت لینی ہوگی۔ ایسا نہیں کرنے پر تقریب کو فوراً ہی بند کرا دیا جائے گا اور ساتھ ہی قانونی کارروائی بھی کی جائے گی۔ قومی آواز ڈاٹ کام کی خبر کے مطابق کسی طرح کے انعقاد میں کووڈ19- کے پروٹوکول پر بھی عمل کرنا ہوگا۔ نوئیڈا ضلع مجسٹریٹ سہاس ایلوائی نے اس سلسلے میں ہدایت جاری کر دی ہے۔ ضلع مجسٹریٹ نے انٹرٹینمنٹ افسر کو ہدایت بھی جاری کر دیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ ضلع میں سبھی ہوٹل، پب، ریسٹورینٹ، کلب، پارک اور دیگر مقامات پر کرسمس ڈے اور نئے سال میں تقریب منعقد کرنے کے لیے اتر پردیش انٹرٹینمنٹ ایکٹ 1955 ترمیم شدہ اتر پردیش انٹرٹینمنٹ ایکٹ 2017 کے تحت اہل افسر (ضلع مجسٹریٹ) سے اجازت لینا لازمی ہے۔
ضلع مجسٹریٹ نے بتایا کہ تقریب کی اجازت کے لیے بجلی، فائر سیکورٹی، نظامِ قانون، عوامی نظام اور سیکورٹی کے لیے ضروری احتیاط کے ساتھ ساتھ ایئرکنڈیشن سہولت و دیگر الیکٹرک ساز و سامان کے انتظام کا سرٹیفکیٹ متعلقہ محکمہ سے لے کر ضلع انتظامیہ سے اجازت لینی ہوگی۔ضلع مجسٹریٹ نے یہ بھی بتایا کہ تقریب کے دوران کووڈ19- کو مدنظر رکھتے ہوئے کووڈ پروٹوکول پر عمل کرنا ضروری ہے۔ واضح رہے کہ چین سمیت دنیا کے کئی ممالک میں ایک بار پھر کورونا کا قہر بڑھتا جا رہا ہے۔ ہندوستان میں بھی کورونا کے اسی ویریئنٹ کے تین کیسز مل گئے ہیں جو اس وقت چین میں تباہی مچائے ہوئے ہیں۔

Tags: جشنکرسمسکووڈ پروٹو کولنوئیڈا
ShareTweetSend
Previous Post

’بھارت جوڑو یاترا‘ کی بڑھتی مقبولیت سے بی جے پی خوفزدہ: گہلوت

Next Post

افغان خواتین کی یونیورسٹی تعلیم پرپابندی پرسعودی عربیہ کا”احتجاج”

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
افغان خواتین کی یونیورسٹی تعلیم پرپابندی پرسعودی عربیہ کا”احتجاج”

افغان خواتین کی یونیورسٹی تعلیم پرپابندی پرسعودی عربیہ کا"احتجاج"

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In