ہفتہ, اپریل 11, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

بہار میں امن و امان ختم، صدر راج لگانے کی ضرورت: چراغ

Hindustan Express by Hindustan Express
نومبر 17, 2023
in خاص خبریں
0
بہار میں امن و امان ختم، صدر راج لگانے کی ضرورت: چراغ
0
SHARES
12
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

پٹنہ، 17 نومبر ( یواین آئی ) لوک جن شکتی پارٹی (ایل جے پی-رام ولاس) کے قومی صدر اور جموئی سے ممبر پارلیمنٹ چراغ پاسوان نے آج کہا کہ بہار میں لاءاینڈ آرڈر تباہ ہو گیا ہے اور ریاست میں انارکی کی صورتحال پیدا ہو گئی ہے اور ایسے میں صدر راج نافذ کر دیئے جانے کی ضرورت ہے۔
مسٹر پاسوان نے جمعہ کو یہاں پارٹی ہیڈکوارٹر میں منعقدہ ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ بہار میں امن و امان کی صورتحال خراب ہو گئی ہے اور ریاست میں انارکی کی صورتحال پیدا ہو گئی ہے۔ ایسے میں ریاست میں صدر راج نافذ کرنے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت ہر محاذ پر ناکام ہو چکی ہے۔
رکن اسمبلی نے کہا کہ ریت مافیا، شراب مافیا اور لینڈ مافیا کا حکومت پر غلبہ ہے۔ جس کی وجہ سے پولیس جس پر سب کو تحفظ فراہم کرنے کی ذمہ دار ہے، یکم جنوری 2022 سے 30 اگست 2023 تک 1488 مرتبہ مافیا کے حملے کا نشانہ بنی۔ انہوں نے کہا کہ اس حملے میں اب تک 51 پولیس افسران اور اہلکار ہلاک ہو چکے ہیں۔
مسٹر پاسوان نے کہا کہ بہار میں دلتوں کی کیا حالت ہے، بہار اسمبلی میں وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے جس طرح مہادلت برادری سے تعلق رکھنے والے سابق وزیر اعلیٰ جیتن رام مانجھی کی توہین کی اور ہراساں کیا، اس سے آسانی سے اندازہ ہو جاتا ہے کہ گاﺅں میں دلتوں کی حالت کیا ہے۔ دلت برادری پر مظالم کے واقعات میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ ایسے واقعات میں 67 فیصد اضافہ ہوا ہے۔
ایل جے پی-رام ولاس صدر نے کہا کہ جس طریقے سے وزیر اعلیٰ مسٹر کمار نے ان کے خاندان اور ان کی پارٹی کو کئی بار توڑا ہے۔ یہاں تک کہ ہمارے لیڈر پدم بھوشن رام ولاس پاسوان کی بھی توہین کی گئی، یہ ان کے لیے شرم کی بات ہے۔ انہوں نے وزیر اعظم نریندر مودی سے اظہار تشکر کیا کہ انہوں نے تلنگانہ سے ملک کے عوام کو پدم بھوشن رام ولاس پاسوان کے حوالے سے جو پیغام دیا اور بہار میں دلتوں پر مظالم کی جانکاری دی وہ تاریخی ہے۔

Tags: امن و امانبہارچراغ پاسوانلوک جن شکتی پارٹیممبر پارلیمنٹ
ShareTweetSend
Previous Post

ایک دن عام آدمی پارٹی کانگریس-بی جے پی کو پیچھے چھوڑ کر ملک پر راج کرے گی: کیجریوال

Next Post

ورلڈ کپ کرکٹ کے فائنل مقابلہ کیلئے احمدآباد دلہن کی طرح سج سنور کر تیار

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
ورلڈ کپ کرکٹ کے فائنل مقابلہ کیلئے احمدآباد دلہن کی طرح سج سنور کر تیار

ورلڈ کپ کرکٹ کے فائنل مقابلہ کیلئے احمدآباد دلہن کی طرح سج سنور کر تیار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

تمل ناڈو  کے  9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

تمل ناڈو کے 9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

اپریل 6, 2026
چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In