جمعہ, اگست 1, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home Featured

‘قبائلی زبانیں اورقبائلی طرززندگی’ کے عنوان سے لیکچر

ومی کونسل کے ڈائرکٹر ڈاکٹر شمس اقبال نے اس موقع پر کہاکہ بہت کم لوگ ہیں جوقبائلی زبان و ادب اور ان کی طرززندگی کو جانتے ہیں

Hindustan Express by Hindustan Express
نومبر 20, 2024
in Featured
0
‘قبائلی زبانیں اورقبائلی طرززندگی’ کے عنوان سے  لیکچر
0
SHARES
6
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی(یو این آئی) قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان کے صدر دفتر میں ‘قبائلی زبانیں اورقبائلی طرززندگی’ کے عنوان سے ایک لیکچر میں خیرمقدمی تقریرکرتے ہوئے قومی کونسل کے ڈائرکٹر ڈاکٹر شمس اقبال نے کہاکہ بہت کم لوگ ہیں جوقبائلی زبان و ادب اور ان کی طرززندگی کو جانتے ہیں۔آج یہاں جاری ایک ریلیز میں انھوں نے کہا کہ جب ہم ملک میں ایک ساتھ رہتے ہیں تو ہمیں ایک دوسرے کے رہن سہن، رسم ورواج، طرز معاشرت اورزبان کو جاننا چاہیے۔ ہندوستان میں فطرت سے سب سے زیادہ قریب قبائلی برادری ہے۔

 

مہمان مقررڈاکٹر گنگاسہائے مینا ایسوسی ایٹ پروفیسر،ہندوستانی زبانوں کا مرکز، جواہر لعل نہرو یونیورسٹی نے قبائلی زبان و ادب اور طرزِزندگی پر مفصل گفتگو کی۔ انھوں نے قبائلی زبان اوراس کی فلاسفی پر روشنی ڈالتے ہوئے کہاکہ زبان سے متعلق ہماری معلومات بہت محدود ہے۔ انھوں نے کہاکہ آدی واسیوں کے لٹریچر کوہم تین زمروں میں تقسیم کرسکتے ہیں،پہلا اورل یعنی وہ جو زبان زد ہیں، دوسراوہ لٹریچر جو قبائلی زبان میں ہے اور تیسراوہ جو دوسری بڑی زبانوں میں قبائلیوں کے متعلق ہے۔

انہوں نے کہا کہ آدی واسیوں کا دنیاکو دیکھنے اورزندگی جینے کا کیانظریہ تھااسے اگر بہتر طریقے سے جانناچاہتے ہیں تو ہمیں پہلے اوردوسرے زمرے کو دیکھنا ہوگا اسی وقت ہم اصل صورت حال سے واقف ہوسکیں گے۔

گنگا سہائے مینا نے مزید کہاکہ اپنی زندگی اورآنے والی جنریشن کو بہتر بنانے کے لیے قبائلی ادب سے بہت کچھ سیکھ سکتے ہیں،ان کے یہاں پوری کمیونٹی کی اہمیت ہے۔ انفرادی زندگی کا تصور نہیں ہے ،وہ نیچر اوراپنے آبا واجداد کوسب سے اوپررکھتے ہیں۔ اس تقریب کا اہتمام جن جاتیہ گورو دِوَس کی مناسبت سے کیا گیا۔ڈاکٹر شمع کوثر یزدانی (اسسٹنٹ ڈائرکٹر، اکیڈمک) نے شکریے کی رسم اداکی۔ اس پروگرام میں کونسل کا پوراعملہ موجود رہا۔

Tags: جواہر لعل نہرو یونیورسٹیفروغ اردو زبانقبائلی زبانیںقومی کونسلہندوستانی زبان
ShareTweetSend
Previous Post

جی۔20 کی صدارت جنوبی افریقہ کے سپرد

Next Post

غالب انسٹی ٹیوٹ کے زیر اہتمام اردو ڈرامہ فیسٹیول کا افتتاح

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
غالب انسٹی ٹیوٹ کے زیر اہتمام اردو ڈرامہ فیسٹیول کا افتتاح

غالب انسٹی ٹیوٹ کے زیر اہتمام اردو ڈرامہ فیسٹیول کا افتتاح

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

برطانیہ کا فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا مشروط اعلان

برطانیہ کا فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا مشروط اعلان

جولائی 27, 2025
کرنل طاہر مصطفیٰ  جامعہ ہمدرد کے  رجسٹرار مقرر

کرنل طاہر مصطفیٰ جامعہ ہمدرد کے رجسٹرار مقرر

جولائی 27, 2025
جسٹس ورما کی رٹ درخواست پرپیرکوہوگی سماعت

جسٹس ورما کی رٹ درخواست پرپیرکوہوگی سماعت

جولائی 26, 2025
آئی ڈی بی آئی بینک کے ملازمین  کااحتجاج

آئی ڈی بی آئی بینک کے ملازمین کااحتجاج

جولائی 26, 2025
سرعام بے عزتی کے بعدطالبعلم کی خودکشی

سرعام بے عزتی کے بعدطالبعلم کی خودکشی

جولائی 26, 2025
بہار کی ووٹر لسٹ سے55 لاکھ نام حذف ہونے کاامکان!

بہار کی ووٹر لسٹ سے55 لاکھ نام حذف ہونے کاامکان!

جولائی 24, 2025
مرکز کشمیر میں انتخابات کے لیے تیار۔۔۔ حکومت نے سپریم کورٹ میں کہی یہ بات

ممبئی ٹرین دھماکہ کیس میں اپیل پرجلد سماعت کیوں؟

جولائی 27, 2025
لاعلمی کا سیاسی فائدہ اٹھانا شرمناک ہے: نائب صدرجمہوریہ

نائب صدر کااستعفیٰ،حکمراں برادری خاموش کیوں؟

جولائی 24, 2025
جسٹس یشونت ورما کیخلاف مواخذہ کی تیاری مکمل

جسٹس یشونت ورما کیخلاف مواخذہ کی تیاری مکمل

جولائی 22, 2025
غزہ  پٹی پراسرائیل کی جانب سے فضائی حملے

غزہ کی گنجان آبادی سے اب جبری انخلا کا حکم

جولائی 21, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مدھیہ پردیش مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In