اتوار, مارچ 15, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن

ہر حال میں بھائی چارہ قائم رکھنا مسلمان کا کردار: فاروق عبداللہ

Hindustan Express by Hindustan Express
نومبر 13, 2022
in دیار وطن
0
نئی دہلی آج بھی کشمیر ی عوام کو تقسیم کرنے کی پالیسی گامزن : فاروق عبداللہ
0
SHARES
6
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

سری نگر(یو این آئی)جموں و کشمیر نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ (رکن پالیمان) نے کہا ہے کہ آج مسلمان قوم ہر میدان میں پسماندہ کیوں ہے؟ اس کی بنیادی وجہ ہے کہ ہم اللہ سے دور ہوگئے ہیں، ہم اُس کے کلام سے دور ہوگئے اور ہم نے اللہ کو پہچاننے کی کوشش نہیں کی ان باتوں کا اظہارموصوف نے لکھنو کے سہکارتہ بھون میں انڈین مسلم فار سول رائٹ تنظیم کے بینر تلے ’انسانی حقوق اور ہمارا آئین‘ کے عنوان سے منعقدہ پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے کیا، جس میں مسلمانوں کے مسائل اور موجودہ چیلنجوں پر غور و فکر کیا گیا۔ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے اپنے خطاب میں کہا کہ مایوسی ہونے کی ضرورت نہیں، ہمارا فرض ہے کہ ہم اپنی قوم کو جگائیں، باقی اللہ پر چھوڑ دیں ، کرنے والی ذات اُسی کی ہے۔آج مشکل وقت ہے اور یہ وقت صرف ہمارے لئے نہیں ہے بلکہ ہندﺅں کیلئے بھی ہے، اُن کی ساتھ بھی زیادتی ہوتی ہے لیکن ہم ان کی آواز بلند نہیں کرتے ہیں،ہمیں اُن کی آواز کو بھی بلند کرنا چاہئے، ہندوستان ہم سب کا ملک ہے اور ہم سب کو ایک ساتھ مل کر رہنا سیکھناہوگا۔ ہمیں بھائی چارہ کو ہر حالت میں قائم رکھنا ہے۔اگر وہ میرا دشمن ہی کیوں نہ ہو، یہی مسلمان کا کردار ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ مسلمانوں کو سب سے پہلے نفرتوں کو دفن کرنا ہے اور تمام مکتب فکر کے لوگوں کو ایک ساتھ آنا ہوگا۔
انہوں نے کہاکہ ہمیں صرف بھارت نہیں چمکنا ہے بلکہ پوری دنیا میں چمکناہے۔ ہمیں تعلیمی میدان میں نمایا کامیابی حاصل کرنی ہوگی۔انہوں نے مزید کہاکہ مسلمانوں کو تہس نہس کرنے کی مخالف طاقتیں کوشش کریں گی لیکن ہمیں کمزور نہیں ہونا ہے۔ ہمیں آپسی صفوں کو مضبوط کرنا ہے اور ملک کر رہنا ہے ،اگرچہ ہم پر ظلم بھی ہو تو مایوس نہیں ہونا ہے، بس اللہ سے اُمید رکھنی ہے۔ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہاکہ جب ہم حکومت سے مانگیں گے تو ہمیں حکومت کی طرف جھکنا بھی پڑے گا۔ ہمیں صرف ایک اللہ کے سامنے جھکنا ہے لیکن آج ہم در در پر جھکتے ہیں۔ پہلے اپنے آپ کو بلند کرو پھر قوم کو بلند کرو۔
ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا کہ 1947میں کشمیر میں مسلمانوں کے مابین تعلیمی شرح نہ ہونے کے برابر تھی لیکن میرے والد نے اس پر کام کیا۔ آج حالات یہ ہیں کہ چاہے آپ کسی پہاڑ پر چلے جائیں، وہاں ڈاکٹر ملے گا، انجینئر ملے گا۔ایک شخص نے میرے والد کو پانچ لاکھ دیئے، انہوں نے اعلان کیاکہ اس کا میں ہسپتال بناﺅں گا۔ ایک سکھ نے اس کیلئے زمین دی۔ آج شیر کشمیر کے نام سے میڈیکل انسٹی چوٹ موجود ہے، جہاں روزانہ ہزاروں بیماروں کا علاج ہوتا ہے اور نئے ڈاکٹر تربیت حاصل کرتے ہیں۔تقریب میںدیگر لوگوں کے علاوہ سابق گورنر عزیز قریشی، سابق مرکزی وزیر سلمان خورشید، سابق ڈپٹی سپیکر کے رحمن، سابق پارلیمان محمد ادیب، سابق رکن پالیمان عزیز پاشا سمیت ملک کی متعدد سرکردہ شخصیات نے شرکت کی۔

Tags: بھائی چارہفاروق عبداللہمسلمان
ShareTweetSend
Previous Post

بلدیاتی انتخابات عام آدمی پارٹی اپنے نشان پر لڑے گی :سنجے سنگھ

Next Post

پرائیویٹ گاڑی میں ای وی ایم برآمدگی پرایکشن

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
پرائیویٹ گاڑی میں ای وی ایم برآمدگی پرایکشن

پرائیویٹ گاڑی میں ای وی ایم برآمدگی پرایکشن

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In