ہفتہ, اپریل 11, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

مالیوال نے دہلی خواتین کمیشن کی چیئرپرسن کے عہدے سے استعفیٰ دیا

Hindustan Express by Hindustan Express
جنوری 5, 2024
in خاص خبریں
0
مالیوال نے دہلی خواتین کمیشن کی چیئرپرسن کے عہدے سے استعفیٰ دیا
0
SHARES
42
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی (یو این آئی) دہلی خواتین کمیشن کی چیئرپرسن سواتی مالیوال نے آج اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔عام آدمی پارٹی نے 19 جنوری کو ہونے والے راجیہ سبھا انتخابات کے لیے تین سیٹوں کے لیے امیدواروں کا اعلان کیا ہے جس میں سواتی مالیوال کو بھی امیدوار بنایا گیا ہے۔ راجیہ سبھا کے لیے امیدوار بنائے جانے کے بعد انہوں نے دہلی خواتین کمیشن کی چیئرپرسن کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ خیال رہے کہ دہلی میں کیجریوال کی حکومت بننے کے بعد انہیں 2015 میں دہلی ویمن کمیشن کا چیئرمین بنایا گیا تھا۔ دہلی خواتین کمیشن کی چیئرپرسن ہونے کے دوران سواتی مالیوال دارالحکومت میں لڑکیوں اور خواتین کی حفاظت سے متعلق مسائل کو بلند آواز سے اٹھاتی رہی ہیں۔
یاد رہے کہ دہلی ویمن کمیشن کی چیئرپرسن سواتی مالیوال کو راجیہ سبھا بھیجنے کا فیصلہ کرنے کے ساتھ ہی عام آدمی پارٹی (اے اے پی) نے بھی ارکان پارلیمنٹ سنجے سنگھ اور این ڈی گپتا کو دوبارہ راجیہ سبھا بھیجنے کا فیصلہ کیا۔ اے اے پی نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ پارٹی کی سیاسی امور کی کمیٹی نے جمعہ کو محترمہ مالیوال، مسٹر سنگھ اور مسٹر گپتا کو دہلی سے راجیہ سبھا بھیجنے کی منظوری دے دی ہے۔ پارٹی کے قومی کنوینر اور دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کی زیر صدارت سیاسی امور کی کمیٹی کی میٹنگ میں موجودہ مسٹر سنگھ اور مسٹر گپتا کو راجیہ سبھا کے لئے دوبارہ نامزد کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔
پارٹی کے ایک سینئر لیڈر نے کہا کہ ایم پی سشیل کمار گپتا نے ہریانہ کی انتخابی سیاست میں پوری سرگرمی سے کام کرنے کی خواہش ظاہر کی ہے اور پارٹی ان کے فیصلے کا مکمل احترام کرتی ہے۔
انہوں نے کہا کہ محترمہ مالیوال کو سال 2015 میں دہلی خواتین کمیشن کی چیئرپرسن کے طور پر مقرر کیا گیا تھا۔ دہلی کمیشن برائے خواتین کی چیئرپرسن کے طور پر انہوں نے تیزاب کے حملوں، جنسی ہراسانی اور خواتین کی حفاظت جیسے سنگین مسائل سے نمٹنے کے لیے پہل کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ خواتین کی بہبود اور ان کے حقوق کے لیے ان کی کوششوں کی وجہ سے آج وہ ہندوستان میں سماجی سرگرمی کے میدان میں کام کرنے والا ایک نمایاں چہرہ ہے۔

Tags: استعفیٰچیئرپرسندہلی خواتین کمیشنراجیہ سبھاسواتی مالیوال
ShareTweetSend
Previous Post

بی جے پی دہلی کے نظامِ صحت کو ٹھپ کرنے کی سازش کر رہی ہے: آتشی

Next Post

نتیش نے پنچایتی راج محکمہ کے منصوبوں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
انصاف کے ساتھ ترقی زیادہ اہم: نتیش کمار

نتیش نے پنچایتی راج محکمہ کے منصوبوں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

تمل ناڈو  کے  9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

تمل ناڈو کے 9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

اپریل 6, 2026
چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In